MISSING

سکما اینکائونٹر  کے بعد لاپتہ 15جوانوں کا نہیں چل سکا ابھی تک پتہ

سکما اینکائونٹر  کے بعد لاپتہ 15جوانوں کا نہیں چل سکا ابھی تک پتہ

سکما:چھتیس گڑھ کے سکماضلع میںدہشت گردوں اور پولیس کے درمیان ہوئے تشدد کے بعد لاپتہ 15جوانوں کا آج صبح تک پتہ نہیں چل سکا ۔ پولیس کی جانب سے سنیچروار رات کے بعد آج صبح سے پھر ان جوانوں کی تلاش کے لئے سرچنگ آپریشن چلایا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کل دوپہر چنتا گفا علاقے کے کسال پاڑ پنپ میں آتنکیوں کے درمیان لگ بھگ پانچ گھنٹے تک تشدد ہوا ۔ اس سرچنگ آپریشن میں الگ الگ کیمپوں سے لگ بھگ 400جوان نکلے تھے، جن میں مرکزی سکیورٹی فورس ، آرمی ٹاسک فورس اور ضلع ریزرو پولیس کے جوان بھی شامل تھے۔

22 March,2020
ایف اے ٹی ایف کو پھر گمراہ کرنے کی کوشش میں پاکستان، کہا- لاپتہ ہوگیا  دہشت گرد مسعود اظہر  اور اس کا خاندان

ایف اے ٹی ایف کو پھر گمراہ کرنے کی کوشش میں پاکستان، کہا- لاپتہ ہوگیا  دہشت گرد مسعود اظہر  اور اس کا خاندان

اسلام آباد:دہشت گردی کو  پالنے  کے معاملے میں گھرا پاکستان مسلسل جھوٹ بول رہا ہے۔ ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کے معاملے میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف)کی آنکھوں میں دھول جھونک کر ایک بار پھر گمراہ کرنے کی کوشش کر  رہا ہے

16 February,2020
چلی میں فوجی طیارہ ہوا لاپتہ ، 38 مسافر سوار تھے

چلی میں فوجی طیارہ ہوا لاپتہ ، 38 مسافر سوار تھے

جنوبی امریکی ملک چلی کی ایئر ملک چلی کی ایئر فورس کا ایک مال بردار طیارہ منگل کی صبح غائب ہوگیا ۔ انٹارکٹکا کے اوپر سے گزر رہے اس طیارے میں کل 38 لوگ سوار تھے ۔ چلی ایئر فورس نے اس بارے میں بین الاقوامی ایجنسی کو اطلاع کردیا ہے اور اب ریسکیو آپریشن چلایا جارہا ہے ۔

10 December,2019
پاکستان میں کشتی غرقاب ، 10 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

پاکستان میں کشتی غرقاب ، 10 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

اسلام آباد: پاکستان میں صوبہ پنجاب کے مشرقی ضلع اوکارا میں ستلج دریا میں پیر کو ایک کشتی حادثے میں کم سے کم 10 لوگوں کی موت ہو گئی اور کئی دیگر لاپتہ ہو گئے

19 November,2019
گوتم گمبھیر کے بعد دہلی میں کیجریوال کی گمشدگی کے پوسٹر چسپاں، بھاجپا کارکنان نے کیا مظاہرہ

گوتم گمبھیر کے بعد دہلی میں کیجریوال کی گمشدگی کے پوسٹر چسپاں، بھاجپا کارکنان نے کیا مظاہرہ

نیشنل ڈیسک: قومی دارالحکومت میں پانی کی کوالٹی اور اس کے معیار کے معاملے پر عام آدمی پارٹی حکومت کو گھیرنے کے لئے دہلی بی جے پی یووا مورچہ کے کارکنوں نے منگل کو شہر بھر میں مظاہرہ کیا۔بی جے پی کارکنوں نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ''''گمشدگی کے پوسٹر لئے ہوئے تھے۔کیجریوال دہلی جل بورڈ(ڈ ی جے بی ) کے صدر بھی ہیں۔

19 November,2019
گوتم گمبھیر لاپتہ !آخری بار میں اندور میں جلیبی اور پوہا کھاتے دیکھے گئے تھے

گوتم گمبھیر لاپتہ !آخری بار میں اندور میں جلیبی اور پوہا کھاتے دیکھے گئے تھے

آلودگی  کو کنٹرول کرنے  پر بحث کے لئے گزشتہ دنوں دہلی میں منعقد پارلیمانی مستقل کمیٹی کے اجلاس کو ہلکے میں لینا بی جے پی لیڈر اور سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھاری پڑ رہا ہے۔ 15 نومبر کو منعقد میٹنگ میں شامل نہ ہونے کے سبب  گمبھیر کے خلاف آپ کارکنوں کی مخالفت جاری ہے

17 November,2019
جاپان میں ہیلی کاپٹر حادثہ،جنوبی کوریا کے سات شہری لاپتہ

جاپان میں ہیلی کاپٹر حادثہ،جنوبی کوریا کے سات شہری لاپتہ

ٹوکیو: جاپان میں ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے کے شکار ہونے کے بعد اس میں سوار جنوبی کوریا کے سات شہری لاپتہ ہیں جن کی تلاشی مہم جمعہ کو بھی جاری رہی۔

01 November,2019
جب بیوٹی کانٹیسٹ میں ماڈل سے پوچھا گیا - وزیر اعظم مودی بلائیں تو انہیں کیا کہیں گی؟ دیا یہ حیران کن جواب

جب بیوٹی کانٹیسٹ میں ماڈل سے پوچھا گیا - وزیر اعظم مودی بلائیں تو انہیں کیا کہیں گی؟ دیا یہ حیران کن جواب

نیشنل ڈیسک: مس کوہیما بیوٹی کانٹیسٹ 2019 کا ایک ویڈیو  سوشل میڈیا  پر وائرل ہو رہا ہے ۔ در اصل اس مقابلے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو لیکر پوچھے گئے سوال کے جواب میں ماڈل نے ایسا جواب دیا جو سرخیوں کی زینت بن گیااور اس جواب کو سن کر سبھی حیران رہ گئے  ۔

16 October,2019

Scroll to Top