MISSILES

امریکہ  نے چکایا دوا کا قرض ، بھارت کو 15.5 کروڑ ڈالر  کی دے گا میزائل

نیشنل ڈیسک:کورونا وائرس کے اثر  سے بری طر ح سے جوجھ رہے امریکہ  کے لئے بھارت نے جو مدد کا ہاتھ بڑھایا  ہے،اس کا اثر دیکھنا شروع  ہو گیا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ  کی انتظامیہ نے 15.5 کروڑ ڈالر کی  ہارپون بلاک 2 ائر لانچڈ میزائلیں اور ہلکے وزن کے ٹارپیڈو  بھارت کو  بیچنے  کے عہد    کو پارلیمنٹ کو آگاہ کیا ۔

14 April,2020

ایران کا اعتراف:'' انسانی غلطی '' کی وجہ سے  مار گرایا گیا یو کرین کا طیارہ

واشنگٹن: ایران نے ہفتہ کو قبول کیا کہ اس کی فوج نے غلطی سے  اچانک یوکرین کے طیارے کو مار گرایا تھا، جس سے اس میں سوار 176 افراد ہلاک ہو گئی۔یہ بیان سنیچر کی صبح آیا، جس میں کہا گیا کہ غلطی کی وجہ سے  یہ حادثہ ہوا

11 January,2020
ایرا ن کا   فضائی اڈوںپر حملہ امریکہ کے منہ پر طمانچہ: خامنہ ای

انٹرنیشنل ڈیسک:ایران نے آرمی جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکہ پر بڑا جوابی حملہ کیا ہے۔ ایران نے عراق میں امریکی ٹھکانوں اربل، الاسدکو نشانہ بنا کر22 میزائلیں داغیں، جس میں کم از کم80  امریکی فوجیوں کی موت ہو گئی۔

08 January,2020
ایران کے امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے کے بعد بولے ٹرمپ- ''آل از ویل''

واشنگٹن :عراق میں دو امریکی بیس پر میزائل حملے کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔خبروں کے مطابق ایران کی جانب سے درجن بھر سے زیادہ بیلسٹ میزائل امریکی فوج کے ٹھکانوں پر داغے گئے ہیں۔وہیں اس حملے کے بعد اب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ٹویٹ آیا ہے۔

08 January,2020
برہموس میزائل کا کامیاب تجربہ، جہاز کو بنایا گیا نشانہ

بالاسور: اوڈیشہ کے چاندی پور سے  برہموس سپر سونک کروز میزائل کا منگل کو کامیاب تجربہ کیا گیا ۔زمین پر مارکرنے میں اہل اس میزائل کا  موبائل کا آٹو نامس لانچر سے صبح قریب ساڑھے آٹھ بجے  چاندی پور میںکیا گیا

17 December,2019

Scroll to Top