MILIND PRANDE

کیجریوال حکومت کی تعریف کر پھنسے کانگرس لیڈر،  اجے ماکن بولے- بھائی ،آپ پارٹی چھوڑ سکتے ہو

کیجریوال حکومت کی تعریف کر پھنسے کانگرس لیڈر،  اجے ماکن بولے- بھائی ،آپ پارٹی چھوڑ سکتے ہو

نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر اور کانگرس لیڈر ملند دیوڑا نے دہلی میں گزشتہ پانچ سال میں آمدنی دگنی ہونے کو لے کر اروند کیجریوال حکومت کی تعریف کی، جس کے بعد اجے ماکن سمیت دہلی کانگرس کے کئی رہنماؤں نے ان پر نشانہ لگایا۔

17 February,2020
سی اے اے کی مخالفت کے نام پر تشدد نہیں رکے تو ہندو سماج کا صبر ٹوٹ جائے گا: وی ایچ پی

سی اے اے کی مخالفت کے نام پر تشدد نہیں رکے تو ہندو سماج کا صبر ٹوٹ جائے گا: وی ایچ پی

نئی  دہلی: وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں کئے جا رہے مبینہ مظاہروں کی آڑ میں تشدد کی سخت مذمت کرتے ہوئے جمعہ کو خبردار کیا کہ اس قانون کی مخالفت کے بہانے ہندؤوں پر حملے نہیں رکے تو  ہندوسماج کا صبر ٹوٹ سکتا ہے

25 January,2020

Scroll to Top