MEXICAN GIRL

محبت کا انجام:آدھی رات کھلوائی گئی کورٹ ، ہریانوی چھورے نے میکسیکئن لڑکی سے کی شادی

محبت کا انجام:آدھی رات کھلوائی گئی کورٹ ، ہریانوی چھورے نے میکسیکئن لڑکی سے کی شادی

روہتک :کورونا وائرس پوری دنیا کے لئے ایک چیلنج بن گیا ہے ، جس کی وجہ سے اب لوگ نہ صرف بیرون ملک جارہے ہیں بلکہ اس کے نام  سے ہی کانپ رہے ہیں۔ ادھر ، ہریانوی چھور ے  نے میکسیکئن لڑکی سے شادی کی ہے ، جس کے لئے آدھی رات کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت کھولی گئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آر ایس ورما نے رات آٹھ بجے عدالت کھولی اور اسے شادی کے بندھن میں باندھ دیا۔ اس موقع پر ، لڑکے کے والد اور لڑکی کی والدہ کو بطور گواہ پیش کیا گیا۔ اس انوکھی شادی کے موقع پر ڈی سی آفس کے کچھ ملازمین موجود تھے۔

14 April,2020
کمل ناتھ کی پریس کانفرنس میں شامل ہوا صحافی کورونا پازیٹو، سابق وزیر اعلیٰ ہوئے آئیسولیٹ

کمل ناتھ کی پریس کانفرنس میں شامل ہوا صحافی کورونا پازیٹو، سابق وزیر اعلیٰ ہوئے آئیسولیٹ

بھوپال:مدھیہ پردیش میںصحافی کی بیٹی میں کورونا انفیکشن ہونے سے ہا ہا کار مچ گئی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ صحافی سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی آخری پریس کانفرنس میںموجود تھا۔اس کے بعد احتیاط کے طور پر پریس کانفرنس میں موجود سی ایم کمل ناتھ سمیت سارے صحافیوں کو آئیسولیشن وارڈ مین  جانا پڑے گا۔ دراصل بھوپال میں ہوئے کمل ناتھ کے پریس کانفرنس میںموجود ایک صحافی کی بیٹی کورونا پازیٹو پائی گئی ہے۔ اس وجہ سے فیصلہ لیا گیاہے کہ رابطے میںآئے سبھی صحافیوں کو کوارنٹائن میں جانا ہوگا۔

25 March,2020
شرمناک: کھلے میں پڑا ملا سینیٹری پیڈ ، پرنسپل نے 68 لڑکیوں کے کپڑے اترواکر کی جانچ

شرمناک: کھلے میں پڑا ملا سینیٹری پیڈ ، پرنسپل نے 68 لڑکیوں کے کپڑے اترواکر کی جانچ

نیشنل ڈیسک: گجرات کے  بھج ضلع میں لڑکیوں کے  ہاسٹل کے باہر سینیٹری پیڈ ملنے کے بعد 68 لڑکیوں کے پیریئڈ چیک کرنے کے لئے ان کے کپڑے اتروانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے کو لے کر طالبات میں غصہ ہے تو طالبات کے والدین اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرانے کی تیاری میں ہے

14 February,2020
سی اے اے احتجاج: جامعہ کی طالبات کا الزام ، پولیس نے پرائیویٹ پارٹس پر ڈنڈوں سے مارا

سی اے اے احتجاج: جامعہ کی طالبات کا الزام ، پولیس نے پرائیویٹ پارٹس پر ڈنڈوں سے مارا

نیشنل ڈیسک: پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ نکال رہے جامعہ اسلامیہ کے سینکڑوں طالب علموں کی پیر کو سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ  ہو گئی۔اس دوران سکیورٹی نے مظاہرین طالب علموں پر لاٹھی چارج کیا۔ پولیس اور مظاہرین طالب علموں کے درمیان ہوئی جھڑپ میں 10 طالبات  زخمی ہو گئی   ہیں۔

11 February,2020
پاکستان میں جبراً نکاح کے بعد 90 فیصد ہندولڑکیوں سے کروائی  جاتی ہے جسم فروشی

پاکستان میں جبراً نکاح کے بعد 90 فیصد ہندولڑکیوں سے کروائی  جاتی ہے جسم فروشی

نیشنل ڈیسک :اگرچہ پاکستان ہندوستان کے اقلیتوں کا بے وجہ رہنما بن کر پوری دنیا میں خود کو صحیح ٹھہرانے کی ناکام کوششیں کر رہا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ  پاک سے  مسلم انتہا پسند ہندو اقلیتوں کا وجود ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ پاکستان میں حالات اتنے بدتر ہو چکے ہیں

31 January,2020
ایڈس میں مبتلا باپ نے 10 سال کی بیٹی کی عصمت کو کیا تار- تار، ملی چار بار عمر قید کی سزا

ایڈس میں مبتلا باپ نے 10 سال کی بیٹی کی عصمت کو کیا تار- تار، ملی چار بار عمر قید کی سزا

نیشنل ڈیسک: تمل ناڈو کی ایک عدالت نے اپنی نابالغ بیٹی  کی عصمت دری  کے مجرم 31 سالہ شخص کو چار بار عمر قید دئیے جانے کی سزا سنائی۔ خاتون عدالت کی جج ایجہلارسی نے کمار کو چار بار کی عمر قید کی سزا سنائی جو ساتھ- ساتھ چلے گی

08 January,2020
پاکستان میں 14 سالہ عیسائی لڑکی کااغوا، جبراً مذہب تبدیل کراکر شاد ی کرادی

پاکستان میں 14 سالہ عیسائی لڑکی کااغوا، جبراً مذہب تبدیل کراکر شاد ی کرادی

اسلام آباد : پاکستان کے دارالحکومت  کراچی میں ایک 14 سالہ عیسائی لڑکی کا پہلے اغوا کیا گیا اور پھر اس کا مذہب تبدیل کرا کر اس کی شادی  اغواکار سے  ہی کرا دی گئی۔یہ معلومات پاکستان کی صحافی نائلہ عنایت نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر دی ہے۔

11 December,2019
پھر کھلی پاکستان کی پول، 629 لڑکیوں کو دلہن کے طور پر چینی شہریوں کے  ہاتھ کیا فروخت

پھر کھلی پاکستان کی پول، 629 لڑکیوں کو دلہن کے طور پر چینی شہریوں کے  ہاتھ کیا فروخت

لاہور: پاکستان سے ایک چونکانے والی خبر سامنے آئی ہے، جس کے بعد پورے ملک میں ہڑکمپ مچ گیا ہے۔پاکستان کی تقریباً 629 لڑکیوں اور خواتین کو دلہن کے طور پر چین کے مردوں کو فروخت کیا گیا جو انہیں چین لے گئے،ملک کے غریب اور کمزور لوگوں کا استحصال کرنے والے انسانی اسمگلروں کے نیٹ ورک کو پکڑنے کا عزم لینے والے پاکستانی تفتیش کاروں نے یہ فہرست تیار کی ہے

04 December,2019
پاکستان میں کرتارپور صاحب  کی زیارت کرنے گئی سکھ لڑکی 3 دن بعد ملی، 4 گرفتار

پاکستان میں کرتارپور صاحب  کی زیارت کرنے گئی سکھ لڑکی 3 دن بعد ملی، 4 گرفتار

اسلام آباد: پاکستان کے گوردوارہ کرتارپور صاحب  کی زیارت کے لئے تین دن پہلے گئے ایک جتھے سے غائب ہوئی سکھ لڑکی 3 دن بعد مل گئی۔پیر دیر رات منجندر سنگھ سرسا نے ٹویٹ کر بتایا کہ ہریانہ رہائشی یہ لڑکی کسی پاکستانی نوجوان سے ملنے گئی تھی

03 December,2019
ہندوستان سے لڑکی کو دبئی بلا کر پاکستانی محبوب نے دیا اس طرح دھوکہ

ہندوستان سے لڑکی کو دبئی بلا کر پاکستانی محبوب نے دیا اس طرح دھوکہ

انٹرنیشنل ڈیسک : یوپی (اترپردیش) کے میرٹھ شہر کی ایک طالبہ کو دبئی بلانے والا اس کا محبوب ندیم وہاں سے پاکستان بھاگ گیا ہے ۔ دبئی واقع ہندوستانی سفارتی افسروں کے مسلسل فون کالز آنے کے بعد وہ بری طرح گھبرا گیا اور

24 November,2019
فیس بک پر لائیو ہوکر سنائی بے وفا منگیتر کی داستان، پھر موت کو گلے لگانے کیلئے کھا لیا زہر

فیس بک پر لائیو ہوکر سنائی بے وفا منگیتر کی داستان، پھر موت کو گلے لگانے کیلئے کھا لیا زہر

بٹالہ : یہاں ایک نوجوان لڑکی نے فیس بک پر لائیو ہوکر شادی کا جھانسہ دیکر جنسی تعلقات بنانے والے منگیتر کے خلاف آواز اٹھائی ہے ۔ دراصل لڑکی نے جنسی تعلقات بنانے کے بعد منگیتر نے شادی سے انکار کردیا ۔ جس کی شکایت متاثرہ نے ایس ایس پی بٹالہ کو دی لیکن پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی ۔

22 November,2019
وزیر اعظم مودی کو ہرانا چاہتی ہے یہ ننھی بچی، ویڈیو  دیکھ کر آپ نہیں روک پائیں گے ہنسی

وزیر اعظم مودی کو ہرانا چاہتی ہے یہ ننھی بچی، ویڈیو دیکھ کر آپ نہیں روک پائیں گے ہنسی

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم  ہے  جہاں آئے دن کچھ نیا ویڈیو وائرل ہوجاتا ہے۔ اب ان دنوں تیزی سے ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے  ، جس میں ایک ننھی بچی  وزیر اعظم مودی کو ہرانے کی بات کر رہی ہے

11 November,2019
ہریانہ انتخابات : نہیں چلا بھاجپا کی TikTok گرل سونالی کا جادو

ہریانہ انتخابات : نہیں چلا بھاجپا کی TikTok گرل سونالی کا جادو

نیشنل ڈیسک : ہریانہ اسمبلی انتخابات کے رجحانات آگئے ہیں ۔ ان انتخابات میں آدمپور سیٹ سے بھاجپا نے ٹک ٹاک سٹار سونالی فوگاٹ کو میدان میں اتارا ۔ سونلی کی ٹکر کانگرس امیدوار کلدیپ بشنوئی سے ہے ۔ گنتی کے مطابق کلدیپ بشنوئی کئی ہزار ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں ۔ فوگاٹ کا اب تک کوئی جادو نہیں چل پایا ہے ۔ سونالی فوگاٹ کے اب تک کے سفر کے بارے میں کچھ خاص باتیں یہاں پڑھیں ۔

24 October,2019
عمران کے آفس میں  داخل ہوئی لڑکی، وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ کر دکھائیں ادائیں، ویڈیو دیکھیں

عمران کے آفس میں  داخل ہوئی لڑکی، وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ کر دکھائیں ادائیں، ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر ا پنے ٹک ٹا ک کی وجہ سے سرخیو ں میں رہنے والی پاکستان کی لڑکی حریم شاہ ایک بار پھر سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہے ۔حریم کا ایک نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا  ہے  ، جس کو انہوں نے  پاکستان کی وزارت خارجہ کے کانفرنس ہال میں  شوٹ کیا ہے۔اس ویڈیو کو شیئرکر لوگ پاکستان کی  عمرا ن حکومت کا جم کر مذاق بنا رہے ہیں۔

24 October,2019
بنگلہ دیش میں لڑکی کو زندہ جلانے کے معاملے میں 16 لوگوں کو سزائے موت

بنگلہ دیش میں لڑکی کو زندہ جلانے کے معاملے میں 16 لوگوں کو سزائے موت

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے اپریل میں 19 سالہ ایک لڑکی کو زندہ جلا کر اس کا قتل کرنے کے معاملے میں جمعرات کو 16 لوگوں کو موت کی سزا سنائی ہے ۔

24 October,2019
شرمناک : بیٹی کو جنم دینے پر بیوی کو ملی خوفناک سزا ،شوہر نے دوستوں سے کروائی آبروریزی

شرمناک : بیٹی کو جنم دینے پر بیوی کو ملی خوفناک سزا ،شوہر نے دوستوں سے کروائی آبروریزی

کانپور:اترپردیش کے کانپور میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک واقعہ سامنے آیا ہے ، جہاں ایک شوہر نے اپنی ہی بیوی کی عزت کا سودا کردیا ۔

21 October,2019
گوتم گمبھیر کی اپیل پر وزارت خارجہ نے پاکستانی لڑکی کو جاری کیا میڈیکل ویزا

گوتم گمبھیر کی اپیل پر وزارت خارجہ نے پاکستانی لڑکی کو جاری کیا میڈیکل ویزا

نیشنل ڈیسک : مشرقی دہلی سے ایم پی گوتم گمبھیر کی پاکستانی بچی کو ویزا دلانے والی اپیل کو وزارت خارجہ نے قبول کرلیا ہے ۔  دل کی بیماری سے متاثر 6 سال کی اس بچی اور اس کے والدین کو ویزا جاری کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں ۔

20 October,2019
عورتوں میں ذہنی دبائو لڑکی کی پیدائش کا سبب بنتا ہے:ریسرچ رپورٹ

عورتوں میں ذہنی دبائو لڑکی کی پیدائش کا سبب بنتا ہے:ریسرچ رپورٹ

لندن :ذہنی دبائو کا شکار عورتوں کے ہاں لڑکے کی بجائے لڑکی کی پیدائش کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ماں بننے کی خواہش رکھنے والی عورتیں جو اپنے آپ کو مغلوب یا ڈپریشن میں محسوس کرتی ہیں ان میں اگر ایمبریو لڑکے کی جنس کا تعین کرلے تو مسکیرج (حمل گرنے)کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

19 October,2019
مسلمانوں کو لڑکوں کی تعلیم کے ساتھ لڑکیوں کی تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت:نور عائشہ

مسلمانوں کو لڑکوں کی تعلیم کے ساتھ لڑکیوں کی تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت:نور عائشہ

نئی دہلی/بنگلور:معاشرتی خرابیوں کو دور کرنے کے لئے مسلمانوں کی سب سے زیادہ تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اقرا انٹرنیشنل سکول بنگلور کی بانی ڈائرکٹر نور عائشہ نے کہا کہ مسلمانوں کو لڑکیوں کی تعلیم پر بھی اتنی ہی اہمیت دینی چاہئے جتنی اہمیت وہ لڑکوں کی تعلیم پر دیتے ہیں۔

13 October,2019
2فٹ کا بوبو 6 فٹ کی لڑکی کا دولہا بن گیا

2فٹ کا بوبو 6 فٹ کی لڑکی کا دولہا بن گیا

اوسلو(ناروے): اوسلو میں ہونے والی پاکستانی جوڑے کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ گزشتہ روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستانی بوبو کی شادی کی تقریب

06 October,2019

Scroll to Top