MERCY PETITION

پھانسی سے ٹھیک پہلے نربھیا کیس کے مجرم اکشے کی بیوی نے کورٹ میں داخل کی طلاق کی عرضی، سماعت 19 مارچ کو

پھانسی سے ٹھیک پہلے نربھیا کیس کے مجرم اکشے کی بیوی نے کورٹ میں داخل کی طلاق کی عرضی، سماعت 19 مارچ کو

نیشنل ڈیسک :ملک کے  مشہور نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملے  میں مجرم قرار دئیے گئے نوینگر ڈویژن کے لہنگ کرما گاؤں کے رہنے والے اکشے ٹھاکر کی بیوی پنیتا نے طلاق کی عرضی داخل کی ہے۔ پنیتا  نے یہ عرضی اورنگ آباد فیملی کورٹ کے چیف جسٹس رام لال شرما کی عدالت میں دی ہے۔

17 March,2020
ایودھیا معاملہ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے سپریم کورٹ میں دائر کی کیوریٹو عرضی، کیا یہ مطالبہ

ایودھیا معاملہ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے سپریم کورٹ میں دائر کی کیوریٹو عرضی، کیا یہ مطالبہ

نیشنل ڈیسک :پیس پارٹی کے بعد اب پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی ) نے ایودھیا معاملے میں جمعہ کے روز یوریٹو عرضی داخل کی ۔ پی ایف آئی نے گزشتہ برس نو نومبر کے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ عرضی گزار نے یوریٹو عرضی پر کھلی عدالت میں بحث کا مطالبہ کیا ہے

06 March,2020
نربھیا ہتیا معاملہ:صدر رام ناتھ کووند سے ملزم پون کو  راحت نہیں ،عرضی مسترد

نربھیا ہتیا معاملہ:صدر رام ناتھ کووند سے ملزم پون کو  راحت نہیں ،عرضی مسترد

نئی دہلی:صدر رام ناتھ کووندنے 2012کے نربھیا    اجتماعی عصمت دری اور قتل کے  معاملے  کے ملزم پون کمار گپتا  کی رحم کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ افسران نے بدھوار کو یہ جانکاری دی ۔وزارت داخلہ  کے ایک عہدیدار نے بتا یا کہ پون کی رحم کی عرضی کو صدر رام ناتھ کووند نے مسترد کر دیا ہے

04 March,2020
نربھیا کیس: تیسری بار پھر ٹل گئی قصورواروں کی پھانسی، کورٹ نے ڈیتھ وارنٹ پر لگائی روک

نربھیا کیس: تیسری بار پھر ٹل گئی قصورواروں کی پھانسی، کورٹ نے ڈیتھ وارنٹ پر لگائی روک

نئی دہلی: نربھیا کے  چاروں قصورواروں کی پھانسی ایک بار پھر ٹل گئی ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے نربھیا کیس کے چاروں قصورواروں کی پھانسی پر اگلے حکم تک روک لگا دی ہے۔ پٹیالہ  ہاؤس کورٹ کا کہنا ہے کہ اکشے کی رحم کی درخواست ابھی زیر التوا ہے،  ایسے میں قصورواروں کو ابھی پھانسی دینا ٹھیک نہیں ہوگا۔

02 March,2020

نربھیا سانحہ: سپریم کورٹ نے خارج کی مجرم پون کی کیوریٹو پٹیشن، کل ہونی ہے پھانسی

نربھیا سانحہ: سپریم کورٹ نے خارج کی مجرم پون کی کیوریٹو پٹیشن، کل ہونی ہے پھانسی

نئی دہلی : نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کیس کے قصوروارپھانسی کو ٹالنے کے لئے نئے نئے پینترے اپنا رہے ہیں، لیکن ان کا ہر داؤ ناکام ہوجاتا ہے ۔اسی کے تحت دہلی   پون گپتا کی کیوریٹو پٹیشن پیر کو سپریم کورٹ نے خارج کردی ۔ اس طرح پون بھی اپنے سبھی قانونی آپشنز کا استعمال کرچکا ہے

02 March,2020
نربھیا کیس : مجرم پون گپتا نے دائر کی کیوریٹو عرضی، پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا مطالبہ

نربھیا کیس : مجرم پون گپتا نے دائر کی کیوریٹو عرضی، پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی : نربھیا اجتماعی عصمت دری  اور قتل کے معاملے کے  قصورواروں کی پھانسی میں مسلسل تاخیر دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وہیں اب چاروں قصورواروں میں سے ایک  پون گپتا نے سپریم کورٹ میںکیوریٹو عرضی داخل کی ہے۔ اس درخواست میں پون گپتا نے پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

28 February,2020
سی اے اے  پر بیان بازی پر ممتا بنر جی کو راحت،  نا اہل قرار دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا سماعت س

سی اے اے پر بیان بازی پر ممتا بنر جی کو راحت، نا اہل قرار دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا سماعت س

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو  نا اہل قرار دے کرعہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے  والی درخواست پر جمعہ کو سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔

01 February,2020
پھر ٹل سکتی ہے  نربھیا قصورواروں کی پھانسی کی تاریخ، اب ونے نے دائر کی رحم کی عرضی

پھر ٹل سکتی ہے  نربھیا قصورواروں کی پھانسی کی تاریخ، اب ونے نے دائر کی رحم کی عرضی

نیشنل ڈیسک: سال 2012 میں دہلی میں اجتماعی آبروریزی اور قتل  کے مشہور  نربھیامعاملے میں چاروں قصورواروں کو تین دن کے بعد  (یکم فروری )پھانسی کی سزا دی جانی ہے۔ لیکن اس سے پہلے لگ رہا ہے  کہ نربھیا کے قاتلوں کی پھانسی پھر ٹل سکتی ہے

29 January,2020
نربھیا معاملہ:  پھانسی سے بچنے کے لئے مجرم مکیش کی آخری کوشش ناکام، سپریم کورٹ نے عرضی مسترد کردی

نربھیا معاملہ:  پھانسی سے بچنے کے لئے مجرم مکیش کی آخری کوشش ناکام، سپریم کورٹ نے عرضی مسترد کردی

نئی دہلی: نربھیا کے قاتل مکیش کی پھانسی سے بچنے کی آخری کوشش بدھ کو اس وقت ناکام ہوگئی جب سپریم کورٹ نے رحم کی عرضی خارج کئے جانے کیخلاف اس کی اپیل مسترد کر دی۔ جسٹس آر بھانومتی،جسٹس بھوشن اور جسٹس اے ایس بوپنا کی خصوصی بینچ نے مکیش کی عرضی یہ کہتے ہوئے خارج کردی کہ اس میں کوئی بنیاد نظر نہیں آتی

29 January,2020
مسجد میں اذان کے لئے  لاؤڈ اسپیکر لگانے کی اجازت دینے سے الٰہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

مسجد میں اذان کے لئے  لاؤڈ اسپیکر لگانے کی اجازت دینے سے الٰہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

نیشنل ڈیسک:الٰہ آباد ہائی کورٹ  نے ایک معاملے میں کہا ہے کہ کسی بھی مذہب میں پوجا- ارچنا کیلئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کا ذکر نہیں ہے۔ کوئی بھی مذہب یہ حکم نہیں دیتا کہ تیز آواز والے آلات سے ہی دعا کی جائے۔

22 January,2020
ایودھیا تنازعہ: سپریم کورٹ میں پیس پارٹی نے دائر کی کیوریٹو پٹیشن

ایودھیا تنازعہ: سپریم کورٹ میں پیس پارٹی نے دائر کی کیوریٹو پٹیشن

نئی دہلی:ایودھیا کے رام جنم بھومی- بابری مسجد اراضی تنازع میں پہلی کیوریٹو پٹیشن (ترمیمی درخواست) منگل کو سپریم کورٹ میں دائر کی  گئی

21 January,2020
نربھیا اجتماعی عصمت دری معاملہ: صدر رام ناتھ کووند نے مجرم مکیش سنگھ کی رحم کی درخواست کو کیا مسترد

نربھیا اجتماعی عصمت دری معاملہ: صدر رام ناتھ کووند نے مجرم مکیش سنگھ کی رحم کی درخواست کو کیا مسترد

نئی دہلی:نربھیا  اجتماعی  عصمت دری معاملے میں  صدر رام ناتھ کووند نے مجرم مکیش سنگھ کی درخواست مستردکر دی ہے۔ وزارت داخلہ نے جمعرات کو صدر رام ناتھ کووند کے پاس بھیجا تھا۔ ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق صدر نے مجرم مکیش کی پھانسی کی سزا کو برقرار رکھنے کی سفارش کی ہے۔

17 January,2020
نربھیا کے قصورواروں کو 22 جنوری کو پھانسی ہونا مشکل، یہ ہے بڑی وجہ

نربھیا کے قصورواروں کو 22 جنوری کو پھانسی ہونا مشکل، یہ ہے بڑی وجہ

نئی دہلی: نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کیس کے چار قصورواروں میں سے ایک مکیش کمار کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کی طرف سے جاری دیٹھ وارنٹ کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں دائر رحم  درخواست پر سماعت ہوئی

15 January,2020
نربھیا کیس: سپریم کورٹ نے خارج کی مجرم  ونے اور مکیش کی جائزہ پٹیشن

نربھیا کیس: سپریم کورٹ نے خارج کی مجرم  ونے اور مکیش کی جائزہ پٹیشن

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بینچ  نے نربھیا  معاملے  میں موت کی سزا پانے والے چار میں سے دو قصورواروں کی جانب سے دائر جائزہ پٹیشن کو  منگل کو مسترد کر دیا۔

14 January,2020
جے این یو تشدد: دہلی ہائی کورٹ کا فیس بک، گوگل اور وہاٹس ایپ کو نوٹس، کل تک مانگا جواب

جے این یو تشدد: دہلی ہائی کورٹ کا فیس بک، گوگل اور وہاٹس ایپ کو نوٹس، کل تک مانگا جواب

نئی دہلی: جے این یو تشدد سے منسلک سی سی ٹی وی فوٹیج کو محفوظ رکھنے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو سماعت کرتے ہوئے وہاٹس اپپ، فیس بک اور گوگل کو نوٹس جاری کیا ہے

13 January,2020
سی اے اے پر بولے چیف جسٹس، کہا-  مشکل دور سے گزر رہا ملک ،عرضی نہیں، امن بحال کرنے پر دھیان دیں

سی اے اے پر بولے چیف جسٹس، کہا-  مشکل دور سے گزر رہا ملک ،عرضی نہیں، امن بحال کرنے پر دھیان دیں

نئی دہلی:شہریت ترمیمی ایکٹ  ( سی اے اے)کے خلاف ہو رہے احتجاجی مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس ایس اے بوبڈے سخت تبصرہ کیا  ہے ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ملک اب مشکل دور سے گزر رہا ہے اور ایسے وقت میں ہر کسی کا مقصد امن قائم کرنا ہونا چاہئے

09 January,2020
نربھیا کیس: مجرم ونے نے سپریم کورٹ میں داخل کی کیوریٹو پٹیشن

نربھیا کیس: مجرم ونے نے سپریم کورٹ میں داخل کی کیوریٹو پٹیشن

یشنل ڈیسک: نربھیا گینگ ریپ کیس کے  چاروں قصورواروں کو پھانسی پر لٹکائے جانے کی تاریخ مقرر ہو چکی ہے۔وہیں اسی درمیان مجرم ونے کمار شرما کی جانب سے جمعرات کو سپریم کورٹ میں  کیوریٹو  پٹیشن   داخل کی گئی ہے۔بتا دیں کہ پٹیالہ ہاؤ س کورٹ نے منگل کو چاروں قصورواروں کے لئے پھانسی کی تاریخ 22 جنوری کی صبح 7 بجے طے کر ڈیتھ  وارنٹ جاری کر دیا ہے۔

نربھیا کیس: سپریم کورٹ نے خارج کی اکشے کی نظر ثانی عرضی ، رد نہیں ہوگی پھانسی

نربھیا کیس: سپریم کورٹ نے خارج کی اکشے کی نظر ثانی عرضی ، رد نہیں ہوگی پھانسی

نئی دہلی: دہلی نربھیا گینگ ریپ  کے 4 قصورواروں میں سے ایک اکشے  ٹھاکر کی  نظر ثانی عرضی کو سپریم کورٹ نے بدھ کو مسترد کر دیا۔مجرم اکشے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ دلیلوں میں دم نہیں ہے۔

18 December,2019

Scroll to Top