MENIFESTO

دہلی اسمبلی انتخابات: کیجریوال نے جاری کیا انتخابی منشور، جانئے وعدوں میں کیا- کیا ہے شامل

دہلی اسمبلی انتخابات: کیجریوال نے جاری کیا انتخابی منشور، جانئے وعدوں میں کیا- کیا ہے شامل

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کیا۔ اس دوران منیش سسودیا سمیت دیگر پارٹی کے لیڈر موجود رہے۔ منیش سسودیا نے کہا کہ جب ملک میں اچھا علاج، سکیورٹی ، ہر کسی کو پانی، کھانا مل پائے گا تو ہی ملک آگے بڑھے گا۔

04 February,2020
دہلی اسمبلی انتخابات: کانگرس نے جاری کیا انتخابی منشور،  بے روزگاری بھتہ، 300 یونٹ بجلی مفت دینے جیسے لبھاؤنے وعدے کئے

دہلی اسمبلی انتخابات: کانگرس نے جاری کیا انتخابی منشور،  بے روزگاری بھتہ، 300 یونٹ بجلی مفت دینے جیسے لبھاؤنے وعدے کئے

نئی دہلی:دہلی اسمبلی انتخابت  میں محض چند دن باقی ہیں۔ اس درمیان اہم سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی منشور جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کانگرس نے  بھی اتوار کو اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے

02 February,2020
یورپی پارلیمنٹ میں سی اے اے  کے خلاف قرارداد پیش، ہندوستان نے کیا  سخت اعتراض، بتایا اندرونی معاملہ

یورپی پارلیمنٹ میں سی اے اے  کے خلاف قرارداد پیش، ہندوستان نے کیا  سخت اعتراض، بتایا اندرونی معاملہ

نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )پر جہاں ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے وہیں دنیا کے بھی کئی حصوں میں اس کو لے کر بحث چھڑ گئی ہے۔ یوروپین یونین ( ای یو )میں اس قانون پر بحث کے لئے  پرستاؤ لایا گیا

27 January,2020
قیمت  چاہے کتنی بھی چکانی پڑے، پارٹی نے جو کہا اس کو کرکے ہی دم لیں گے : راجناتھ سنگھ

قیمت  چاہے کتنی بھی چکانی پڑے، پارٹی نے جو کہا اس کو کرکے ہی دم لیں گے : راجناتھ سنگھ

میرٹھ: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہم نے اپنے منشور میں جو باتیں کہی ہے اس  پر عمل کر رہے ہیں اور اس کے پورا کرنے کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں

22 January,2020
دہلی اسمبلی انتخابات: انتخابی منشور سے پہلے ''آپ''  نے جاری کیا گارنٹی کارڈ، وزیر اعلیٰ نے عوام سے کئے یہ 10 وعدے

دہلی اسمبلی انتخابات: انتخابی منشور سے پہلے ''آپ''  نے جاری کیا گارنٹی کارڈ، وزیر اعلیٰ نے عوام سے کئے یہ 10 وعدے

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے عام آدمی پارٹی نے اتوارکو کیجریوال کا ''''گارنٹی کارڈ'''' جاری کیا۔اس  گارنٹی کارڈ میں دہلی وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ان نکات کا ذکر کیا جسے الیکشن جیتنے کے بعد پارٹی آئندہ پانچ سالوں میں مکمل کرے گی

19 January,2020

Scroll to Top