MEHBOOBA MUFTI

پاک شہری کو بھارت میں 480 ایکڑ سرکاری اراضی مل گئی

پاک شہری کو بھارت میں 480 ایکڑ سرکاری اراضی مل گئی

گورداس پور : ایک طرف بھارت پاکستان میں تناؤ کی صورتحال ہے ، دوسری طرف موصولہ اطلاع کے مطابق ، ایک پاکستانی شہری کی طرف سے اس کے نام پر جموں میں سرکاری اراضی حاصل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جموں کے نواح میں ستوری کے علاقے کرناباغ میں ایک پاکستانی شہری کے ذریعہ 480 ایکڑ اراضی کی خریداری سمیت  سرکاری زمین پرکچھ ایجنسیوں نے جموں کے علاقے میں غیر قانونی قبضے کا انکشاف کیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ، ایک پاکستانی شہری چودھری محمد رفیق نے 480 ایکڑ سرکاری اراضی اپنے نام کرلی۔ اس کے آدمی یہ اراضی  اخبا

16 May,2020
دارالعلوم دیوبند نے سی ایم یوگی کو لکھا خط، ایک عمارت میں آئسولیشن وارڈ بنانے کی پیشکش

دارالعلوم دیوبند نے سی ایم یوگی کو لکھا خط، ایک عمارت میں آئسولیشن وارڈ بنانے کی پیشکش

لکھنئو:ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات اور اس وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے لگاتار ہو رہی اموات کے پیش نظر کئی سماجی و ملی تنظیمیں مدد کے لیئے سامنے آئی ہیں۔ دارالعلوم دیوبند نے بھی ملک میں پیدا مشکل حالات کو دیکھتے ہوئے یوگی حکومت کو خط لکھ کر مدد کے لئے ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔دارالعلوم دیوبند (سہارنپور، یو پی)کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے یو پی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ ادارہ اپنی ایک عمارت کو آئسولیشن وارڈ بنانے کی پیشکش کرتا ہے

31 March,2020
جموں کشمیر : فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم ہونے کومحبوبہ مفتی کی بیٹی  التجا  نے بتایا خوش آئند ، والدہ سمیت دیگر لیڈروں کی رہائی کا کیا مطالبہ

جموں کشمیر : فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم ہونے کومحبوبہ مفتی کی بیٹی  التجا  نے بتایا خوش آئند ، والدہ سمیت دیگر لیڈروں کی رہائی کا کیا مطالبہ

سری نگر :سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی پی ایس اے کے تحت نظر بندی کے خاتمے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اپنی والدہ سمیت تمام دیگر سیاسی لیڈروں اور نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

14 March,2020
اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

نئی دہلی:اپوزیشن نے جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت ریاست میں سبھی سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کو کہا ہے کہ لوگوں کو غیر معینہ مدت تک نظربند رکھنا آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

09 March,2020
عمر اور محبوبہ کے بعد سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل پی ایس اے  عائد

عمر اور محبوبہ کے بعد سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل پی ایس اے  عائد

سری نگر:جموں وکشمیر میں یونین ٹریٹری انتظامیہ نے  سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کے بعد اب سابق آئی اے ایس افسر اور جموں وکشمیر پیپلز مومنٹ(جے کے پی ایم) کے چیئرمین شاہ فیصل پر بھی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) عائد کردیا ہے

15 February,2020
جغرافیائی طور پر کشمیر ہمارے ساتھ، جذباتی طور پر نہیں: ادھیر رنجن چودھری

جغرافیائی طور پر کشمیر ہمارے ساتھ، جذباتی طور پر نہیں: ادھیر رنجن چودھری

نئی دہلی:  لوک سبھا میں کانگرس   لیڈر  ادھیر رنجن چودھری نے جمعہ کو مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ آپ اس طرح سے کشمیر پر حکومت نہیں کر سکتے۔ جمعرات کی رات کو جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر پبلک سیفٹی قانون  ( پی ایس اے )لگا دیا گیا۔

07 February,2020
جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

سری نگر: جموں کشمیر انتظامیہ نے ایم ایل اے ہاسٹل میں احتیاطاً حراست میں رکھے گئے چار رہنماؤں کو اتوار کو رہا کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ رہا کئے  گئے رہنماؤ ں میں سے تین نیشنل کانفرنس جبکہ ایک پی ڈی پی کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاروں کو ان کے گھروں کو بھیج دیا گیا ہے

02 February,2020
سی اے اے پر بولے مفتی شیخ ابوبکر، کہا- ملک میں مسلمانوں کے ساتھ ہورہا سوتیلا سلوک

سی اے اے پر بولے مفتی شیخ ابوبکر، کہا- ملک میں مسلمانوں کے ساتھ ہورہا سوتیلا سلوک

کوچین / کیرالہ :قومی شہریت قانون، قومی شہری رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹر کی مخالفت میں مسلم آرگنائزیشن کے زیراہتمام ریاست کی مختلف ملی ومذہبی تنظیموں کا متحدہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے

02 January,2020
جموں وکشمیر:  سرینگر میں حراست میں لی گئی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی

جموں وکشمیر: سرینگر میں حراست میں لی گئی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی

سری نگر:جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انہیں ان کے گھر پر ہی نظربند رکھا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق، التجا جنوبی کشمیر میں اپنے نانا اور جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کی قبر پر جا رہی تھیں

02 January,2020
پی ڈی پی نے سری نگر و جموں  میں کی میٹنگ، نظر بند نیتاؤں کی رہائی کا کیا مطالبہ

پی ڈی پی نے سری نگر و جموں  میں کی میٹنگ، نظر بند نیتاؤں کی رہائی کا کیا مطالبہ

جموں / سرینگر:جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کے زیادہ تر لوازمات  کو ہٹائے جانے کے بعد پہلی بار پیر کو پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی میٹنگ سرینگر میں منعقد کی گئی۔یہ میٹنگ  وادی کے حالات کا جائزہ لینے اور پارٹی کے بانی مرحوم  مفتی محمد سعید کی چوتھی برسی منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کے لئے کی گئی تھی

24 December,2019
محبوبہ مفتی کی بیٹی نے شہریت ترمیمی بل پر کسا طنز، کہا- ہندوستان مسلمانوں کے لئے نہیں

محبوبہ مفتی کی بیٹی نے شہریت ترمیمی بل پر کسا طنز، کہا- ہندوستان مسلمانوں کے لئے نہیں

نئی دہلی: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی ثنا التجا جاوید شہریت ترمیمی بل پر کابینہ کی مہر لگنے پر ناراضگی ظاہر کرتی ہوئیں نظر آئیں۔انہوں نے کہا کہ یہ اشارہ ہے کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت مسلمانوں کے حق میں نہیں ہے

05 December,2019
بھاجپا کو نہ فوج کی فکرنہ کشمیریوں کی ، وہ ووٹ کے لئے جوانوں کی  شہادت کا استعمال کرتی ہے : محبوبہ مفتی

بھاجپا کو نہ فوج کی فکرنہ کشمیریوں کی ، وہ ووٹ کے لئے جوانوں کی  شہادت کا استعمال کرتی ہے : محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر  سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد سے نظربند جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ٹویٹر کے ذریعے بی جے پی پر جم کر نشانہ سادھا۔ایک کے بعد ایک کئی ٹویٹ کرکے محبوبہ نے بی جے پی کو کٹہرے میں کھڑا کیا ہے

10 October,2019
محبوبہ مفتی سے کل ملاقات کریں گے پی ڈی پی لیڈران،حکومت نے  دی منظوری

محبوبہ مفتی سے کل ملاقات کریں گے پی ڈی پی لیڈران،حکومت نے  دی منظوری

نیشنل ڈیسک: جموں کشمیر کی سابق  وزیر اعلیٰ  محبوبہ مفتی دفعہ 370  ختم کئے جانے کے بعد سے  نظر بند ہیں، کل ان سے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے 10 ارکان پر مشتمل وفد ملاقات کرے گا ۔ محبوبہ کی پارٹی کے نیتاؤں نے  گورنر ستیہ پال ملک سے اس کے لئے درخواست کی تھی ، جس کو منظور کر لیا گیا ۔

06 October,2019
اجیت ڈوبھال کے کشمیر دورے پر  محبوبہ مفتی کا طنز، کہا- پچھلی بار بریانی تھی ، کیا اس بار حلیم؟

اجیت ڈوبھال کے کشمیر دورے پر  محبوبہ مفتی کا طنز، کہا- پچھلی بار بریانی تھی ، کیا اس بار حلیم؟

جموں اور کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے)اجیت ڈوبھال کے جموں و کشمیر کے دورے پر طنز کسا ہے۔ایک ٹویٹ میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ اجیت ڈوبھال کے پچھلے دورے میں فوٹو سیشن کے دوران مینو میں بریانی تھی ، کیا اس بار حلیم ہے؟

25 September,2019
فاروق عبداللہ کے بعد کئی نیتاؤں پرلٹکی پی ایس اے کی تلوار،  عمر  اور محبوبہ بھی لسٹ میں

فاروق عبداللہ کے بعد کئی نیتاؤں پرلٹکی پی ایس اے کی تلوار،  عمر  اور محبوبہ بھی لسٹ میں

سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت سابق وزیر سجاد غنی لون، عمران رضا انصاری، این سی کے مبارک گل، پی ڈی پی کے سابق وزیر نعیم اختر اور عبدالرحمان ویری، سرتاج مدنی، پیرزادہ  منصور، خورشید عالم، فاروق اندرابی، این سی کے الطاف کلو سمیت مختلف پارٹیوں کے سیاسی لیڈروں کو ریاست کا خصوصی درجہ ختم کئے جانے کے بعد احتیاطا ًحراست میں لیا گیا ہے

17 September,2019
محبوبہ مفتی کی بیٹی کو سپریم کورٹ سے ملی اجازت، کشمیر میں نظر بند اپنی ماں  سے کر سکیں گی ملاقات

محبوبہ مفتی کی بیٹی کو سپریم کورٹ سے ملی اجازت، کشمیر میں نظر بند اپنی ماں سے کر سکیں گی ملاقات

نیشنل ڈیسک: جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی  بیٹی التجا مفتی کو بڑی راحت ملی ہے ۔سپریم کورٹ نے التجا مفتی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے انہیں سری نگر میں جا کر اپنی والدہ محبوبہ مفتی سے ملنے کی اجازت دے دی ہے ۔دفعہ 370  ہٹنے کے بعد سے ہی  محبوبہ مفتی کو نظر بند کیا گیا ہے

05 September,2019
کشمیریوں کے مستقبل کیلئے فیصلہ تھا تو ہمیں جانوروں کی طرح بند کیوں کیا گیا؟

کشمیریوں کے مستقبل کیلئے فیصلہ تھا تو ہمیں جانوروں کی طرح بند کیوں کیا گیا؟

نئی دہلی: جموں کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد سے ہی مسلسل تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ اسی درمیان جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ مفتی کی بیٹی کا بھی بیان سامنے آیا ہے۔ محبوبہ مفتی کی بیٹی ثناء مفتی نے ایک ویب

06 August,2019
ایل او سی کے پاس دہشت گردوں کی تعداد بڑھا رہا ہے پاکستان: لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ

ایل او سی کے پاس دہشت گردوں کی تعداد بڑھا رہا ہے پاکستان: لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ

جموں: فوج کے اعلیٰ کمانڈر نے سرینگر میں منگل کے روز خفیہ اور سکیورٹی ایجنسیوں کے کور گروپ کی میٹنگ کی صدارت کی اور شمنی بھرے منصوبوں کو ناکام کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی تیاری کی یقین دہانی کرائی۔

06 August,2019
مرکزی حکومت کے تحت نیا صوبہ بنے گا لداخ، جانیں کیا ہے اس کی شناخت

مرکزی حکومت کے تحت نیا صوبہ بنے گا لداخ، جانیں کیا ہے اس کی شناخت

نئی دہلی: 2011 کی مردم شماری کے مطابق لداخ کی تعداد 2 لاکھ 74 ہزار 289 ہے۔ یہاں کی تعداد اہم طور پر لیہہ اور کارگل کے درمیان بنٹی ہوئی ہے۔ 2011 کی مردم شماری کے مطابق کارگل کی تعداد 1 لاکھ 40 ہزار

05 August,2019
بھارت کو نصیحت سے پہلے اپنا گھر سنبھالے پاکستان، کیوں نہیں دے رہا ن مدعوں پر دھیان

بھارت کو نصیحت سے پہلے اپنا گھر سنبھالے پاکستان، کیوں نہیں دے رہا ن مدعوں پر دھیان

بھارت  میں جموں کشمیر سے دفعہ ہٹانے کے تاریخی فیصلے کے بعد پاکستان تلملا اٹھا ہے۔  اس مدعے پر پاکستان کے بھارت مخالف بیانات نے نئے سوال کھڑے کر دئیے ہیں۔  بھارت کو سبق سکھانے کی بات کرنے والا پاکستان فی الحال اپنے

05 August,2019

Scroll to Top