MEHBOOBA

جموں کشمیر : فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم ہونے کومحبوبہ مفتی کی بیٹی  التجا  نے بتایا خوش آئند ، والدہ سمیت دیگر لیڈروں کی رہائی کا کیا مطالبہ

جموں کشمیر : فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم ہونے کومحبوبہ مفتی کی بیٹی  التجا  نے بتایا خوش آئند ، والدہ سمیت دیگر لیڈروں کی رہائی کا کیا مطالبہ

سری نگر :سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی پی ایس اے کے تحت نظر بندی کے خاتمے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اپنی والدہ سمیت تمام دیگر سیاسی لیڈروں اور نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

14 March,2020
اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

نئی دہلی:اپوزیشن نے جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت ریاست میں سبھی سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کو کہا ہے کہ لوگوں کو غیر معینہ مدت تک نظربند رکھنا آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

09 March,2020
جغرافیائی طور پر کشمیر ہمارے ساتھ، جذباتی طور پر نہیں: ادھیر رنجن چودھری

جغرافیائی طور پر کشمیر ہمارے ساتھ، جذباتی طور پر نہیں: ادھیر رنجن چودھری

نئی دہلی:  لوک سبھا میں کانگرس   لیڈر  ادھیر رنجن چودھری نے جمعہ کو مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ آپ اس طرح سے کشمیر پر حکومت نہیں کر سکتے۔ جمعرات کی رات کو جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر پبلک سیفٹی قانون  ( پی ایس اے )لگا دیا گیا۔

07 February,2020
جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

سری نگر: جموں کشمیر انتظامیہ نے ایم ایل اے ہاسٹل میں احتیاطاً حراست میں رکھے گئے چار رہنماؤں کو اتوار کو رہا کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ رہا کئے  گئے رہنماؤ ں میں سے تین نیشنل کانفرنس جبکہ ایک پی ڈی پی کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاروں کو ان کے گھروں کو بھیج دیا گیا ہے

02 February,2020
جموں وکشمیر:  سرینگر میں حراست میں لی گئی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی

جموں وکشمیر: سرینگر میں حراست میں لی گئی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی

سری نگر:جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انہیں ان کے گھر پر ہی نظربند رکھا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق، التجا جنوبی کشمیر میں اپنے نانا اور جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کی قبر پر جا رہی تھیں

02 January,2020
پی ڈی پی نے سری نگر و جموں  میں کی میٹنگ، نظر بند نیتاؤں کی رہائی کا کیا مطالبہ

پی ڈی پی نے سری نگر و جموں  میں کی میٹنگ، نظر بند نیتاؤں کی رہائی کا کیا مطالبہ

جموں / سرینگر:جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کے زیادہ تر لوازمات  کو ہٹائے جانے کے بعد پہلی بار پیر کو پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی میٹنگ سرینگر میں منعقد کی گئی۔یہ میٹنگ  وادی کے حالات کا جائزہ لینے اور پارٹی کے بانی مرحوم  مفتی محمد سعید کی چوتھی برسی منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کے لئے کی گئی تھی

24 December,2019
محبوبہ مفتی کی بیٹی نے شہریت ترمیمی بل پر کسا طنز، کہا- ہندوستان مسلمانوں کے لئے نہیں

محبوبہ مفتی کی بیٹی نے شہریت ترمیمی بل پر کسا طنز، کہا- ہندوستان مسلمانوں کے لئے نہیں

نئی دہلی: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی ثنا التجا جاوید شہریت ترمیمی بل پر کابینہ کی مہر لگنے پر ناراضگی ظاہر کرتی ہوئیں نظر آئیں۔انہوں نے کہا کہ یہ اشارہ ہے کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت مسلمانوں کے حق میں نہیں ہے

05 December,2019

Scroll to Top