MECCA MADIAN

سعودی عرب : خانہ کعبہ میں رام مندر بنانے سے متعلق فیس بک پر ڈالی پوسٹ ، گرفتار

سعودی عرب : خانہ کعبہ میں رام مندر بنانے سے متعلق فیس بک پر ڈالی پوسٹ ، گرفتار

دبئی : سعودی عرب میں ایک ہندوستانی شہری کو رام مندر کو لے کر پوسٹ لکھنے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ کرناٹک کے اُڈپی نواسی ہریش بنگیرا  نے فیس بک پر لکھا تھا کہ  اگلا رام مندر مکہ میں بنے گا ۔  بنگیرا نے سعودی کے کراؤن کنگ محمد بن سلمان پر بھی نشانہ سادھا تھا ۔ بتا دیں کہ سعودی میں حکومت کے خلاف کوئی تبصرہ کرنا بڑا جرم مانا جاتا ہے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کی جاتی ہے ۔

24 December,2019

Scroll to Top