MEA

ہندوستان نے فرضی ویڈیو کو لے کر عمران خان کو لگائی پھٹکار ، کہا پرانی عادتیں سدھرتی نہیں

ہندوستان نے فرضی ویڈیو کو لے کر عمران خان کو لگائی پھٹکار ، کہا پرانی عادتیں سدھرتی نہیں

نیشنل ڈیسک : ہندوستان نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی فرضی خبروں کو ٹویٹ کرنے اور پھر انہیں ہٹانے کی بار بار کی عدالت کو لے کر ان کی پر سخت تنقید کی ہے ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹ پر لکھا کہ فرضی خبر ٹویٹ کی ۔  پکڑے گئے ۔ ٹویٹ ہٹا دیا ۔ پھر وہی کریں گے ۔

04 January,2020
کرتارپور کاریڈور کے افتتاح سے پہلے وزارت خارجہ نے کہا،'' پاکستان جانے کیلئے پاسپورٹ ضروری

کرتارپور کاریڈور کے افتتاح سے پہلے وزارت خارجہ نے کہا،'' پاکستان جانے کیلئے پاسپورٹ ضروری

نئی دہلی : ہندوستان نے کرتارپور گلیارے کے افتتاح سے ایک دن پہلے جمعہ کے روز کہا کہ ہندوستانی عقیدتمندوں کو کرتارپور صاحب گوردوارے کی زیارت کیلئے پاسپورٹ ضروری ہوگا ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ پاکستان یک طرفہ تبدیلی نہیں کر سکتا ہے جو طے ہوا تھا وہی ہوگا ۔ کرتارپور صاحب گوردوارے کے لئے پاسپورٹ ہونا ضروری ہے ۔ وہیں انہوں نے کہا کہ سنیچر کے روز کرتارپور کاریڈور کے افتتاح میں وزیر اعظم نریندر مودی شرکت کریں گے ۔

08 November,2019
وزارت خارجہ کی چین کو دو ٹوک: جموں کشمیر معاملے میں دخل نہیں کریں گے برداشت

وزارت خارجہ کی چین کو دو ٹوک: جموں کشمیر معاملے میں دخل نہیں کریں گے برداشت

نیشنل ڈیسک : وزارت خارجہ نے ایک بار پھر جموں کشمیر معاملے میں چین کو دو ٹوک کہا  کہ یہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے ۔ اس میں وہ دخل اندازی نہ کرے ۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ مرکزی حکومت کے زیر انتظام جموں کشمیر

31 October,2019
فیصل بن فرحان سعودی کے نئے وزیر خارجہ

فیصل بن فرحان سعودی کے نئے وزیر خارجہ

ریاض : شہزادہ فیصل بن فرحان کو سعودی عرب کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔بدھ کے روز و جاری شاہی حکم نامہ کے مطابق مسٹر فرحان کو ابراہیم الصاف کی جگہ نیا وزیر خارجہ بنایا گیا ہے۔

24 October,2019
ہندوستان روہنگیا مسئلہ پر بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان مذاکرات کا حامی:ہندوستان

ہندوستان روہنگیا مسئلہ پر بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان مذاکرات کا حامی:ہندوستان

نیویارک:ہندوستان نے کہا ہے کہ روہنگیا مسئلہ میانمار اور بنگلہ دیش سے منسلک ہے اور ہم نے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی حوصلہ افزائی کی ہے۔

26 September,2019
وزارت خارجہ کا پاکستان کو جواب : کلبھوشن جادھو کو لے کر عالمی عدالت کا فیصلہ ماننا ہوگا

وزارت خارجہ کا پاکستان کو جواب : کلبھوشن جادھو کو لے کر عالمی عدالت کا فیصلہ ماننا ہوگا

نیشنل ڈیسک : پاکستان نے جیل میں بند  ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو  کو دوسری بار قونصلر رسائی دینے سے انکار کردیا ہے ۔ ہندوستانی وزارت خارجہ نے اس کے جواب میں کہا کہ پاکستان کو بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ ماننا پڑے گا ۔ انہوں نے سخت  لہجے میں کہا کہ ہم جادھو  کے رابطے میں رہیں گے ۔

12 September,2019

Scroll to Top