MAYAWATI

حکومت کی خامیوں سے عوام کی توجہ بھٹکانے کے لئے سوشل میڈے چھوڑ رہے ہیں وزیر اعظم : مایا وتی

حکومت کی خامیوں سے عوام کی توجہ بھٹکانے کے لئے سوشل میڈے چھوڑ رہے ہیں وزیر اعظم : مایا وتی

لکھنؤ:وزیراعظم  نریندر مودی کے سوشل میڈیا چھوڑنے پر غور کرنے کی خبر وں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی  کی چیف مایاوتی  نے طنزکرتے ہوئے کہا کہ  یہ قدم حقیقت میں ان کی پارٹی اور حکومت کی  خامیوںسے عوام کادھیان بھٹکانے کی ایک اور سیاسی  مفاد سے  بھری کوشش ہی زیادہ لگتی ہے ۔

03 March,2020
دہلی تشدد:مایاوتی  نے صدر کو لکھا خط،بی جے پی اور پولیس انتظامیہ پر لگائے الزامات

دہلی تشدد:مایاوتی  نے صدر کو لکھا خط،بی جے پی اور پولیس انتظامیہ پر لگائے الزامات

لکھنؤ: دہلی تشدد کو لے کر بسپا چیف  مایا وتی نے صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھا ہے۔جس میں انہوں  نے متاثروں  کو ہر ممکن مدد کے لئے درخواست کی ہے

28 February,2020
مایاوتی  کا بڑا اعلان ۔2022میں بسپا  اکیلے  لڑے گی چناؤ

مایاوتی  کا بڑا اعلان ۔2022میں بسپا  اکیلے  لڑے گی چناؤ

نئی دہلی/ لکھنئو: یو پی  ودھان سبھا چنائو 2022 کو لے کر  بسپا چیف مایا وتی نے بڑا  اعلان کیا ہے ۔ مایا وتی نے کہا ہے کہ 2022 کے ودھان سبھا  چنائو میں انکی پارٹی اکیلے  لڑے گی  ۔ باتھ سطح پر   پارٹی  کو  مضبوط  کیا جائے گا ۔ چنائو میں کسی  بھی  طرح کی  گڑبڑی کو روکنے کے لئے  ورکروںکو تربیت دی جائے گی۔

22 February,2020
سی  اے اے اور این آر سی نے مسلمانوں کی زندگی کو مزید مشکل بنا دیا: مایا وتی

سی  اے اے اور این آر سی نے مسلمانوں کی زندگی کو مزید مشکل بنا دیا: مایا وتی

لکھنؤ: بی ایس پی صدر مایاوتی نے پیر کو کہا کہ شہریت  ترمیمی قانون اور قومی شہری رجسٹر نے مسلمانوں کی زندگی کو اور مشکل بنا دیا ہے۔ انہوں نے ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ کانگرس، بی جے پی اور آپ کے ''''''''

03 February,2020
جب حکومت گلوکار عدنان سمیع کو پدم شری دے سکتی ہے تو پاکستانی مسلمانوں کو شہریت کیوں نہیں: مایا وتی

جب حکومت گلوکار عدنان سمیع کو پدم شری دے سکتی ہے تو پاکستانی مسلمانوں کو شہریت کیوں نہیں: مایا وتی

لکھنؤ: بی ایس پی صدر مایاوتی نے  شہریت  ترمیمی قانون( سی اے اے )میں پاکستان کے استحصال کا شکار اقلیتوں کے ساتھ مسلمانوں کو بھی شہریت دینے کی پیروی کرتے ہوئے اس معاملے میں حکومت کے فیصلے پر پر سوالیہ نشان  لگایا ہے۔

28 January,2020
مایاوتی نے  سی اے اے ، این آرسی  کی مخالفت کرنے وا لی خواتین پر درج کیس واپس لینے کا  کیا مطالبہ

مایاوتی نے  سی اے اے ، این آرسی  کی مخالفت کرنے وا لی خواتین پر درج کیس واپس لینے کا  کیا مطالبہ

لکھنؤ:  بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے سی اے  اے  اور این آر سی  کی مخالفت میں  مظاہرہ کرنے والی خواتین کے خلاف درج کیس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے

27 January,2020
سی اے اے تقسیم کرنے والا اور ایک خاص طبقے کے خلاف: مایاوتی

سی اے اے تقسیم کرنے والا اور ایک خاص طبقے کے خلاف: مایاوتی

لکھنؤ:بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)کی سربراہ مایاوتی نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)پر بڑا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں لایا گیا شہریت ترمیمی قانون تقسیم کرنے والا اور اس سے لگتا ہے کہ یہ ایک طبقے کے خلاف لایا گیا ہے۔

15 January,2020
اپنی  سالگرہ  پر مایاوتی نے حکومت پر سادھا نشانہ، کہا- ملک میں خوف اور کشیدگی کا ماحول

اپنی  سالگرہ  پر مایاوتی نے حکومت پر سادھا نشانہ، کہا- ملک میں خوف اور کشیدگی کا ماحول

لکھنؤ: بی جے پی اور کانگرس پر گندی سیاست اور ایک ہی  تھالی  کے چٹے بٹے ہونے کا الزام لگاتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سربراہ مایاوتی نے بدھ کو کہا کہ ملک میں خوف اور کشیدگی کا ماحول ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی صورتحال کانگرس کے وقت سے بھی زیادہ خراب ہو گئی ہے

15 January,2020
سی اے اے پر اپوزیشن کو جھٹکا ، سونیا کی میٹنگ میں شامل نہیں ہوگی''آپ''، ممتا- مایا نے بھی کیا کنارہ

سی اے اے پر اپوزیشن کو جھٹکا ، سونیا کی میٹنگ میں شامل نہیں ہوگی''آپ''، ممتا- مایا نے بھی کیا کنارہ

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز( این آر سی ) کو لے کر کانگرس نے پیر کو میٹنگ بلائی ہے۔ملی معلومات کے مطابق اپوزیشن کی اس میٹنگ میںعام آدمی پارٹی بھی شامل نہیں ہوگی۔دراصل اس سے پہلے مایاوتی اور ممتا بنرجی اس اجلاس سے کنارہ کر چکی ہیں۔ اب ''''آپ''''نے بھی اس میٹنگ میں شامل نہیں ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

13 January,2020
سی اے اے تشدد پر بولیں مایا وتی : بے قصوروں کو جیل بھیجنا شرمناک، انہیں رہا کر کے معافی مانگے حکومت

سی اے اے تشدد پر بولیں مایا وتی : بے قصوروں کو جیل بھیجنا شرمناک، انہیں رہا کر کے معافی مانگے حکومت

لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو لے کر یوپی میں سیاست تیز ہے ۔ اسی سمت میں بسپا سپریمو مایاوتی نے سی اے اے کی مخالفت میں مظاہرے کے دوران گرفتار کئے گئے افراد کو لے کر یوگی حکومت پر نشانہ سادھا ہے ۔ مایا وتی نے ٹویٹ کر کہا کہ یوپی میں سی اے اے  اور این آر سی کی مخالفت  میں کئے گئے مظاہروں میں بغیر جانچ پڑتال کے ہی لوگوں کو جیل بھیج دیا گیا ہے ۔

05 January,2020
سبھی مذاہب،تہذیب وثقافت کا احترام ضروری: مایاوتی

سبھی مذاہب،تہذیب وثقافت کا احترام ضروری: مایاوتی

لکھن:بہوجن سماج پارٹی(سپریمو)مایاوتی نے منگل کو نئے سال کے موقع پر عظیم شخصیتوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے۔یہا ں پررہنے والے ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں ہمیں سبھی مذاہب،تہذیب و ثقافت کا پورا پورا احترام کرنا چاہئے۔

01 January,2020
میرٹھ ایس پی کا بیا ن قابل مذمت، معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ ہونی چاہئے: مایا وتی

میرٹھ ایس پی کا بیا ن قابل مذمت، معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ ہونی چاہئے: مایا وتی

لکھنؤ:اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے ایس پی(شہر)اکھلیش نارائن سنگھ کی شہریت(ترمیمی )قانون کے خلاف احتجاج کے دوران کی وائرل ویڈیو پر آج بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے بھی تلخ تبصرہ کرتے ہوئے اس کی اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے ایس پی کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

29 December,2019
سی ا ے اے پر مایاو تی کا مسلمانوں کو مشورہ، حکومت کو بھی دی یہ نصیحت

سی ا ے اے پر مایاو تی کا مسلمانوں کو مشورہ، حکومت کو بھی دی یہ نصیحت

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے شہریت ترمیمی قانون  (سی اے اے )کو لے کر مسلمانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں اور مرکزی حکومت کو بھی نصیحت دی کہ قانون کو لے کر مسلمانوں کے ذہن میں اگر شک ہے تو اسے دور کرے۔

24 December,2019
سیاسی مفادات کی وجہ سے بسپا مخالف جماعتوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں چندر شیکھر:مایا وتی

سیاسی مفادات کی وجہ سے بسپا مخالف جماعتوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں چندر شیکھر:مایا وتی

نئی دہلی:بہوجن سماج پارٹی (بسپا ) کی صدر مایاوتی نے دہلی کے جامع مسجد علاقے میں شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے) اور شہریت کے قومی رجسٹر(این آر سی)کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حصہ لینے کیلئے بھیم آرمی کے سربراہ چندرشیکھر کی تنقید کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ یہ دہلی اسمبلی الیکشن کے پیش نظر سیاسی فائدہ لینے

22 December,2019
سی اے اے کو واپس لیکر معاشی بدحالی پر توجہ دے حکومت ،ورنہ ...    : مایاوتی

سی اے اے کو واپس لیکر معاشی بدحالی پر توجہ دے حکومت ،ورنہ ...    : مایاوتی

بی ایس پی سربراہ مایا وتی نے ایک بار پھر مرکزی حکومت کو شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے، ساتھ ہی  کہا کہ  حکومت سی اے اے کو واپس لیکر ملک کی معیشت  پر توجہ دے ورنہ کانگرس کی طرح  سنگین نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہے۔

19 December,2019
پاکستان میں ہندوؤں پر ظلم کا بدلہ ملک کے مسلمانوں سے لیا جارہا ہے : مایا وتی

پاکستان میں ہندوؤں پر ظلم کا بدلہ ملک کے مسلمانوں سے لیا جارہا ہے : مایا وتی

لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کے خلاف ملک بھر میں ہورہے مظاہروں پر بسپا (بہوجن سماج پارٹی )  سربراہ مایا وتی نے نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہندوؤں پر ہورہے ظم کا بدلہ مرکزی حکومت ملک کے مسلمانوں سے لے رہی ہے ۔

17 December,2019
کانگرس کا شو سینا کیساتھ ہونا اس کے دوہرے کردار کی عکاسی :مایا وتی

کانگرس کا شو سینا کیساتھ ہونا اس کے دوہرے کردار کی عکاسی :مایا وتی

لکھنؤ:بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے مہاراشٹر میں شوسینا کے ساتھ ملکر حکومت بنانے پر اتوار کو کانگرس پر زبردست حملہ کیا اور کہاکہ سیکولر ازم کے تعلق سے ملک کی سب سے پرانی پارٹی کا دوہرا معیار سامنے

15 December,2019
بیان بازی بہت ہوئی، اب اصل مدعوں پر سنجیدگی سے کام کرے بھاجپا: مایا وتی

بیان بازی بہت ہوئی، اب اصل مدعوں پر سنجیدگی سے کام کرے بھاجپا: مایا وتی

لکھنؤ: بی ایس پی صدر مایاوتی نے اتوار کو مرکز اور اتر پردیش کی بی جے پی حکومت کو کوری بیان بازی کے بجائے کاروبار ،  عوام اور  ملک کے مفاد کے مسائل پر سنجیدگی سے کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اب صرف ٹھوس کارروائی اور نتیجے ہی دیکھنا چاہتی ہے۔

08 December,2019
اناؤ ریپ متاثرہ کی موت پر مایاوتی نے جتایا دکھ، کہا- لوگوںمیں قانون کا خوف پیدا کرے حکومت

اناؤ ریپ متاثرہ کی موت پر مایاوتی نے جتایا دکھ، کہا- لوگوںمیں قانون کا خوف پیدا کرے حکومت

لکھنؤ :اناؤ ریپ متاثرہ آخر کار زندگی کی جنگ ہار گئی اور جمعہ کی رات صفدر جنگ ہسپتال میں اس  نے آخری سانس لی۔بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ٹویٹ کر اناؤ ریپ متاثرہ کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ مایاوتی نے کہا کہ، جس اناؤ ریپ متاثرہ کو جلا  کرمارنے کی کوشش کی گئی اس کی کل رات دہلی میں ہوئی دردناک موت انتہائی تکلیف دہ ہے

07 December,2019
خواتین کیخلاف بڑھ رہے جرائم پر بولیں مایاوتی ،''ریپ مجرمین کو یوپی حکومت نے بنا رکھا ہے مہمان

خواتین کیخلاف بڑھ رہے جرائم پر بولیں مایاوتی ،''ریپ مجرمین کو یوپی حکومت نے بنا رکھا ہے مہمان

لکھنؤ: اناؤ میں پیشی کیلئے رائے بریلی جارہی ریپ متاثرہ کو ملزمین نے زندہ جلا دیا ۔ 90 فیصد جھلس چکی متاثرہ کو ایئر لفٹ سے دہلی بھیجا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بنی ہوئی ہے ۔ اس واردات سمیت اترپردیش میں آئے دن ایک کے بعد ایک ہورہی ایسی گھناؤنی وارداتوں پر بسپا سربراہ مایا وتی نے اترپردیش حکومت پر بڑا حملہ بولا ہے ۔

06 December,2019

Scroll to Top