MAULANA FAZLUR REHMAN HILAL USMANI

کسی بھی متبادل پر مسجد سے دستبردار نہیں ہو سکتے : مولانا ارشد مدنی کا اعلان

کسی بھی متبادل پر مسجد سے دستبردار نہیں ہو سکتے : مولانا ارشد مدنی کا اعلان

نئی دہلی: آج مرکزی حکومت کی جانب سے بابری مسجد کی متنازعہ اراضی پر رام مندر بنانے کے لئے ایک ٹرسٹ بنائے  جانے پر اور یوپی سنی سینٹرل وقف بورڈ کو 5 ایکٹر زمین دیئے جانے کے بیان پر جمعیت  علما ء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ بابری مسجد قانون اور عدل وانصاف کی نظرمیں ایک مسجد تھی

06 February,2020
لکھنؤ خواتین احتجاج میں پہنچے مولانا کلب صادق، 'مرد لحاف کے اندر ،خواتین باہر'والے بیان پریوگی کو لی

لکھنؤ خواتین احتجاج میں پہنچے مولانا کلب صادق، 'مرد لحاف کے اندر ،خواتین باہر'والے بیان پریوگی کو لی

لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون  ( سی اے اے )اور شہری قومی رجسٹر( این آر سی )کے خلاف چل رہی تحریک رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے ہر روز یہ بڑھتی ہی جارہی ہے

25 January,2020
اس بچے نے محض 12  سال کی عمر میں پڑھایا نکاح، سوشل میڈیا پر خوب ہورہی تعریف

اس بچے نے محض 12  سال کی عمر میں پڑھایا نکاح، سوشل میڈیا پر خوب ہورہی تعریف

لکھنؤ: ا تر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں حیران کر دینے والا معاملہ دیکھنے کو ملا جہاں بارہ سال کے عبدالحئی راشد  فرنگی ایک جوڑے کے نکاح میں قاضی کا کردار ادا کر  شاید دنیا کے سب سے کم عمر ''''قاضی'''' بن گئے ہیں۔عبدالحئی سنی عالم مولانا خالد راشد فرنگی محل کے بیٹے ہیں۔

14 January,2020
شاہین باغ خواتین مظاہرہ: یہ آزادی کی لڑائی ہے ، شہریت قانون کی واپسی پر ہی ختم ہوگی: مولانا سجاد نعمانی

شاہین باغ خواتین مظاہرہ: یہ آزادی کی لڑائی ہے ، شہریت قانون کی واپسی پر ہی ختم ہوگی: مولانا سجاد نعمانی

نئی دہلی:قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ، جامعہ نگر اور دہلی کی خواتین کے جاری مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مشہور عالم دین اور مفکر مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نے کہا کہ یہ شاہین صفت خواتین ملک کے لئے اورسماجی انصاف قائم کرنے کے لئے سخت سردی کے موسم میں باہر نکلی ہیں ان کو کامیابی ضروری ملے گی۔

10 January,2020
سی اے اے پر پاکستانی سینیٹر نے شیئر کیں پورن سٹار کی تصاویر، اس طرح اڑایا گیا مذاق

سی اے اے پر پاکستانی سینیٹر نے شیئر کیں پورن سٹار کی تصاویر، اس طرح اڑایا گیا مذاق

اسلام آباد: حکومت ہند اور وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے کے چکر میں پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر عبدالرحمان ملک پیر کو ایک پورن سٹار کی تصویر شیئر کر سوشل میڈیا پر ٹرول ہو گئے

31 December,2019
تشدد اور آگزنی کرنے والے پولیس ملازمین سے بھی کی جائے نقصان کی بھرپائی: شیعہ بورڈ

تشدد اور آگزنی کرنے والے پولیس ملازمین سے بھی کی جائے نقصان کی بھرپائی: شیعہ بورڈ

شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کے خلاف اتر پردیش میں حال میں ہوئے تشدد کے دوران پولیس کی طرف سے فائرنگ اور آتشزنی کے کئی ویڈیو سامنے آنے کے بعد آل انڈیا شیعہ پرسنل لا ء بورڈ نے ایسے پولیس اہلکاروں کو معطل کر مقدمہ درج کرنے اور ان سے عوامی املاک کو ہوئے نقصان کی تلافی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے جن کے مبینہ طور پر بغاوت، تشدد اور آگزنی میں شامل ہونے کے ویڈیو سامنے آئے ہیں۔

30 December,2019
جے پور سیریل بلاسٹ: سیف الرحمن سمیت چاروں ملزمین کو سزائے موت

جے پور سیریل بلاسٹ: سیف الرحمن سمیت چاروں ملزمین کو سزائے موت

نیشنل ڈیسک : 2008 میں جے پور میں ہوئے سیریل بم بلاسٹ کے معاملے میں عدالت نے چاروں ملزمین کو پھانسی کی سزا سنائی ہے ۔ ان مجرمین میں سیف الرحمن، سرور اعظمیٰ ، سلمان ، محمد سیف شامل ہیں ۔ اس سے پہلے عدالت نے 18 دسمبر کو سماعت کرتے ہوئے ان چاروں ملزمین کو اس معاملے میں مجرم قرار دیا تھا

20 December,2019
کسی بھی تحریک کو طاقت کے زور سے کچلا نہیں جا سکتا:  مولانا ارشد مدنی

کسی بھی تحریک کو طاقت کے زور سے کچلا نہیں جا سکتا:  مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی: گزشتہ شب جامعہ کے طلبا ء وطالبات کے ساتھ دہلی پولس کے وحشیانہ سلوک کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جمعیت علما ء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم تشدد کے خلاف ہیں خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہ

16 December,2019
شہریت قانون مذہب پر مبنی ، ورنہ روہنگیا کے مسلمانوں کو بھی ملنی چاہئے شہریت : ارشد مدنی

شہریت قانون مذہب پر مبنی ، ورنہ روہنگیا کے مسلمانوں کو بھی ملنی چاہئے شہریت : ارشد مدنی

شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کو لے کر ملک کے مختلف حصوں میں ہورہے احتجاجی مظاہروں نے تشدد کی شکل اختیار کرلی ہے ۔ مغربی بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں سمیت قومی دارالحکومت نئی دہلی بھی اس آگ میں سلگ رہا ہے ۔

15 December,2019
ہندو اقلیتوں کو شہریت دئیے جانے کیخلاف نہیں بلکہ مسلمانوں کو شامل نہ کئے جانے پر ہورہے مظاہرے : ارشد مدنی

ہندو اقلیتوں کو شہریت دئیے جانے کیخلاف نہیں بلکہ مسلمانوں کو شامل نہ کئے جانے پر ہورہے مظاہرے : ارشد مدنی

شہریت ترمیمی قانون کو کے لے کر مغربی بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں  سمیت قومی دارالحکومت نئی دہلی بھی سلگ رہا ہے ۔ لوگ سڑکوں پر اترکر احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں اور حکومت سے گہار لگا رہے ہیں کہ

15 December,2019
ڈوبنے والاہے عمران حکومت کا جہاز : مولانا فضل الرحمن

ڈوبنے والاہے عمران حکومت کا جہاز : مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد : پاکستان میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کافی وقت سے عمران خان حکومت کو گرانے کیلئے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں ۔ رحمن نے گذشتہ 27 اکتوبر کو حکومت کی مخالفت میں کراچی سے ایک

09 December,2019
شہریت ترمیمی بل پرمولانا  بدرالدین اجمل نے  اپوزیشن سے کی  مخالفت کی اپیل، اٹھایا یہ قدم

شہریت ترمیمی بل پرمولانا بدرالدین اجمل نے  اپوزیشن سے کی  مخالفت کی اپیل، اٹھایا یہ قدم

آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے تمام اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کو خط لکھ کر متنازعہ شہریت ترمیمی بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ اطلاع آج یہاں انہوں نے جاری ریلیزمیں دی ہے

08 December,2019
پنجاب کے سابق مفتی اعظم حضرت مولانا فضیل الرحمن  ہلال عثمانی کا انتقال پر ملال

پنجاب کے سابق مفتی اعظم حضرت مولانا فضیل الرحمن  ہلال عثمانی کا انتقال پر ملال

ملک کے نامور عالم دین  اور پنجاب کے سابق مفتی اعظم حضرت مولانا فضیل الرحمن ہلال عثمانی  طویل علالت کے بعد آج اپنے مالک حقیقی سے جا ملے ۔  ان کی نما زجنازہ مقامی چھوٹی عید گاہ میں مفتی ارتقاء الحسن  صاحب کاندھلوی

05 December,2019
ایودھیا پر عدالت کا فیصلہ ثبوت ودلائل پر مبنی نہیں اس لئے دائر کی نظر ثانی عرضی: مولانا ارشد مدنی

ایودھیا پر عدالت کا فیصلہ ثبوت ودلائل پر مبنی نہیں اس لئے دائر کی نظر ثانی عرضی: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی:  ایودھیا تنازع پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کے چند گھنٹے بعد مسلم تنظیم جمعیت علمائے ہند کے سربراہ مولانا سید ارشد مدنی نے پیر کو کہا کہ عدالت کا فیصلہ ''''ثبوتوں اور دلائل پر مبنی نہیں ہے، اس کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا گیا ۔

02 December,2019

Scroll to Top