MASSIVE LOCUST

کورونا وائرس کی وجہ سے  سوشل میڈیا پر رچا چڈھا سے  بھڑ گئیں  ایکتا، کہا- یہ سیاست کرنے کا وقت نہیں

کورونا وائرس کی وجہ سے  سوشل میڈیا پر رچا چڈھا سے  بھڑ گئیں  ایکتا، کہا- یہ سیاست کرنے کا وقت نہیں

ممبئی : کورونا وائرس کو لے کر لوگوں میں خوف بڑھتا ہی جا رہا ہے، ملک میں اب تک ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگ اس بیماری کا شکار ہیں۔ ہندوستان بھارت میں 4 نئے کیس سامنے آنے کے بعد اب کورونا  سے متاثر افراد کی تعداد بڑھ کر 128  ہو گئی ہے۔ اس وائرس کی وجہ سے بالی وڈ اور ٹی وی انڈسٹری پر کافی اثر پڑا ہے۔

26 May,2020
پاکستان سے آئے ٹڈی دل نے گجرات میں مچایا آتنک، کسان ہورہے کافی پریشان

پاکستان سے آئے ٹڈی دل نے گجرات میں مچایا آتنک، کسان ہورہے کافی پریشان

نیشنل ڈیسک: پاکستان کے سندھ صوبے سے آنے والے ٹڈی کے جھنڈ نے گجرات میں آتنگ مچایا ہوا ہے ۔ٹڈی دل کے حملے سے بناس کانٹھا اور مہسانہ اضلاع میں سرسوں، ارنڈی اور گیہوں کی فصل تباہ ہو گئی ہے ، جس کسان بیحد دکھی ہیں۔ بے سب کسان کہیں تالی بجا کر تو کہیں ہاتھوں میں بندوق لیکر ٹڈیوں کو بھگانے کی کوشش کر رہے ہیں

26 December,2019
کراچی میں ٹڈیوں کا قہر: پاکستانی وزیر نے لوگوں کو دیا بریانی بنا کر کھانے کا مشورہ

کراچی میں ٹڈیوں کا قہر: پاکستانی وزیر نے لوگوں کو دیا بریانی بنا کر کھانے کا مشورہ

پاکستان میں ٹڈیوں کے قہر سے عوام دوچار ہے لیکن وہاں کے وزیر لوگوں کو عجیب و غریب مشورہ دے رہے ہیں۔پاکستان کے ایک وزیر کا  ویڈیو سوشل میڈیا میں تیزی سے وائرل ہو گیا ہے۔پاکستان کے کراچی شہر کے رہائشی ٹڈیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے بری طرح  پریشان ہیں ۔لیکن سندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہو ایک ویڈیو کلپ میں اس مسئلے کا منفرد حل بتاتے نظر آرہے ہیں۔

12 November,2019

Scroll to Top