MASOOD AZHAR GLOBAL TERRORIST

سری نگر میں بی ایس ایف پر دہشت گردوں کا حملہ ، دو فوجی شہید

سری نگر میں بی ایس ایف پر دہشت گردوں کا حملہ ، دو فوجی شہید

سری نگر: ایک طرف پوری دنیا کورونا وبا کی لپیٹ میں ہے ، جبکہ ہمسایہ ملک پاکستان اپنی مذموم سرگرمیوں سے باز نہیں آرہا ہے۔ پاکستان مسلسل سرحد پار سے دہشت گرد بھیج رہا ہے۔ جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل میں بدھ کے روز دہشت گردی کے ایک حملے میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔

20 May,2020
کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ، فوج نے ڈھیر  کئے 5دہشت گرد،1جوان شہید

کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ، فوج نے ڈھیر  کئے 5دہشت گرد،1جوان شہید

جموں:پاکستانی فوج گزشتہ کئی دنوں سے سرحد پر اپنی ناپاک حرکتوں سے باز نہیں آ رہی ہے ۔ پاکستانی فوج سیز فائر کی خلاف ورزی کی آڑ میں دہشت گردوں کی گھس پیٹھ کرانے کی کوشش میں لگ ہوئی  ہے ۔ شمالی کشمیر میں  ایل او سی پر کیرن سیکٹر میں بھارتیہ فوجیوں نے گھس پیٹھ کر رہے پانچ دہشت گردوں کو موت  کے گھاٹ اتاردیا ہے ۔ لیکن اس مہم میں بھارتیہ فوج کا ایک جوان بھی شہید ہو گیا ہے جبکہ تین جوانوں کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے

05 April,2020
جموں کشمیر:کلگام میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ میں 4دہشت گرد ڈھیر

جموں کشمیر:کلگام میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ میں 4دہشت گرد ڈھیر

سرینگر :جنوبی کشمیر کے کلگام میںسنیچروار کو دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز  کے درمیان ہوئے حملے میںچار دہشت گردمارے گئے۔ صبح تک تین دہشت گرد کے مارے جانے کی خبر تھی پر تلاشی مہم میں سکیورٹی فورسز کو ایک اور دہشت گرد کی لاش ملی  جس سے مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی ۔ مقابلہ کھر بٹپورا  کے ہردم  نگری علاقے میں ہوا ۔

04 April,2020
کورونا کے بعد چین میںپھیلاہنتا وائرس ، سوشل میڈیاپر تذبذب

کورونا کے بعد چین میںپھیلاہنتا وائرس ، سوشل میڈیاپر تذبذب

انٹرنیشنل ڈیسک:کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد ابھی چین پٹری پر لوٹا ہی تھا کہ اب ایک اور وائرس نے یہاں جنم لے لیاہے ۔ اس وائرس کا نام ہے ہنتا،جس کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت بھی ہو گئی ہے ۔ چین کے سرکاری اخبارگلوبل ٹائیمس نے اس کی جانکاری دی ،جس کے بعد پوری دنیا میں ہا ہا کار مچ گیا۔

24 March,2020
اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

کانپور: اتر پردیش کے وزیر  اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف قابل اعتراض ٹویٹ کرنا کانپور ڈسٹرکٹ کورٹ کے وکیل عبد الحنان کو بھاری پڑا۔ پولیس نے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے، وکیل کے خلاف غداری کی دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

17 March,2020
جموں کشمیر:شوپیاں انکاؤنٹر میں دودہشت گرد ہلاک، تلاشی مہم جاری

جموں کشمیر:شوپیاں انکاؤنٹر میں دودہشت گرد ہلاک، تلاشی مہم جاری

نیشنل ڈیسک :جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین انکاؤنٹر جاری ہے۔ اب تک اس انکاؤنٹر میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں

09 March,2020
ڈی جی پی پنجاب کا بیان، کہا-کوریڈور کو پاسپورٹ فری زون بنانے پر آسان ہوگا دہشت گردوں  آنا

ڈی جی پی پنجاب کا بیان، کہا-کوریڈور کو پاسپورٹ فری زون بنانے پر آسان ہوگا دہشت گردوں  آنا

چنڈی گڑھ:پنجاب پولیس کے  ڈائریکٹر جنرل دنکر گپتا نے سری کرتارپور صاحب میں شردھالوؤں کے لئے پاسپورٹ کی شرط ہٹانے جانے کی مانگ پر سخت رد عمل دیتے  ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے اس راستے سے دہشت گردوں کی دراندازی کو فرو غ ملے گا۔

22 February,2020
بدعنوانوں اورہشت گردوںکو بچانے لئے  نہیں پرائیویسی کا حق:  روی شنکر پرساد

بدعنوانوں اورہشت گردوںکو بچانے لئے  نہیں پرائیویسی کا حق:  روی شنکر پرساد

نئی دہلی:قانون و انصاف وزیر روی شنکر پرساد نے حالیہ سیاسی واقعات اور پرائیویسی کے حقوق کے نام پر مبینہ طور پر ملک مخالف سرگرمیوں کے پس منظر میں سنیچر کے روز کہا کہ پرائیویسی کے حقوق دہشت گردوں اور بدعنوانوں کو بچانے کے لئے استعمال نہیں ہوسکتے

22 February,2020
مودی - شاہ کو دہشت گرد کہنے پر مولانا توقیر رضا کے خلاف مقدمہ درج

مودی - شاہ کو دہشت گرد کہنے پر مولانا توقیر رضا کے خلاف مقدمہ درج

سنبھل:سنبھل ضلع کے نکھاسا علاقے میںشہریت ترمیمی قانون اور قومی شہری رجسٹر کی مخالفت میں جاری خواتین کے مظاہرے میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو دہشت گردکہنے کے الزام میں مسلم لیڈر مولانا توقیر رضا کے خلاف پیر کو مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

18 February,2020
ایف اے ٹی ایف کو پھر گمراہ کرنے کی کوشش میں پاکستان، کہا- لاپتہ ہوگیا  دہشت گرد مسعود اظہر  اور اس کا خاندان

ایف اے ٹی ایف کو پھر گمراہ کرنے کی کوشش میں پاکستان، کہا- لاپتہ ہوگیا  دہشت گرد مسعود اظہر  اور اس کا خاندان

اسلام آباد:دہشت گردی کو  پالنے  کے معاملے میں گھرا پاکستان مسلسل جھوٹ بول رہا ہے۔ ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کے معاملے میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف)کی آنکھوں میں دھول جھونک کر ایک بار پھر گمراہ کرنے کی کوشش کر  رہا ہے

16 February,2020
وزیر اعلیٰ یوگی پر صحافی بن کر حملہ کرسکتے ہیں دہشت گرد،انٹیلی جنس نے  جاری کیا الرٹ

وزیر اعلیٰ یوگی پر صحافی بن کر حملہ کرسکتے ہیں دہشت گرد،انٹیلی جنس نے  جاری کیا الرٹ

لکھنؤ : اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر دہشت گردانہ حملے کا خطرہ ہے۔اسے لے کر الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا کہ صحافی بن کر  دہشت گردگورکھپور میں گورکھناتھ مندر میں یا وی آئی پی موومنٹ کے دوران سی ایم یوگی پر حملہ کر سکتے ہیں

14 February,2020
دہلی میں شکست کے بعد بھی نہیں بدلے بھاجپا نیتاؤں کے سُر، اب او پی شرما نے کیجریوال کو کہا '' دہشت گرد''

دہلی میں شکست کے بعد بھی نہیں بدلے بھاجپا نیتاؤں کے سُر، اب او پی شرما نے کیجریوال کو کہا '' دہشت گرد''

نیشنل ڈیسک: دہلی اسمبلی انتخابات کے بعد بھی بی جے پی لیڈرو ں کی زبان اور متنازعہ بیان بازی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔جس طرح انتخابات سے پہلے سیاسی پارٹیوں کے  درمیان الزام اور جوابی الزام کا سلسلہ جاری تھا

12 February,2020
ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید کو ٹیرر فنڈنگ کیس میں5 سال کی سزا

ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید کو ٹیرر فنڈنگ کیس میں5 سال کی سزا

پشاور:ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کو پاکستان کی عدالت نے سزا سنائی ہے۔ٹیرر فنڈنگ کیس میں دہشت گرد حافظ سعید کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے

12 February,2020
دہشت گردوں کے نشانے پر آر ایس ایس نیتا، سکیورٹی ایجنسیوں نے کیا خلاصہ

دہشت گردوں کے نشانے پر آر ایس ایس نیتا، سکیورٹی ایجنسیوں نے کیا خلاصہ

نیشنل ڈیسک:انٹیلی جنس بیورو کی حال میں آئی رپورٹ نے آر ایس ایس کو چوکنا کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، آر ایس ایس کے  لیڈران  اور ان کے دفتر دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں۔ عالمی دہشت گرد تنظیم حملے کو انجام دینے کے لئے آئی ای ڈی یا گاڑی سے پیدا ہونے والی فوری( آئی ای ڈی، ویبی آئی ای ڈی ) کا استعمال کر سکتے ہیں

10 February,2020
دہلی اسمبلی انتخابات: بھاجپا لیڈر نے کیجریوال کو کہا دہشت گرد،  شاہین باغ پر بیان کے بعد ملی جان سے مارنے کی دھمکی

دہلی اسمبلی انتخابات: بھاجپا لیڈر نے کیجریوال کو کہا دہشت گرد،  شاہین باغ پر بیان کے بعد ملی جان سے مارنے کی دھمکی

نئی دہلی:دہلی اسمبلی انتخابات کی  تاریخ جیسے جیسے قریب آ رہی ہے، نیتاؤں کی جانب سے متنازعہ بیانات کا سلسلہ بھی تیز ہو رہا ہے۔ بدھ کو بی جے پی کے نیتا کا ایک بیان سامنے آیا ہے، جس میں وہ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے  موازنہ ایک دہشت گرد سے کر رہے ہیں

29 January,2020
تارکین وطن کی حمایت میں آئے مائیکرو سافٹ کے سی ای او،کہا- ان کو پناہ نہ دینے والے ملک کا ہوگا بھاری نقصان

تارکین وطن کی حمایت میں آئے مائیکرو سافٹ کے سی ای او،کہا- ان کو پناہ نہ دینے والے ملک کا ہوگا بھاری نقصان

بزنس ڈیسک: شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کو لے کر دیئے گئے بیان کے بعد اب مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)ستیا نڈیلا نے تارکین وطن کی حمایت کی ہے۔  انہوں نے انتباہ بھرے لہجے میں کہا کہ تارکین وطن کی حمایت نہ کرنے والے ملک گلوبل ٹیک انڈسٹری کی ترقی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں

22 January,2020
جموں کشمیر: اونتی پورہ تصادم میں 2 دہشت گرد ہلاک، دو جوان شہید

جموں کشمیر: اونتی پورہ تصادم میں 2 دہشت گرد ہلاک، دو جوان شہید

جموں: جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ کے کھریو علاقہ میں منگل کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ تصادم کے دوران دو  جوان بھی شہید ہو گئے ۔مہلوک دہشت گرد وں کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ جیش محمد کے ساتھ وابستہ تھے۔ ان میں سے ایک کی شناخت ترال کے رہنے والے رئیس احمد کے بطور ہوئی ہے۔

21 January,2020
جموں کشمیر: شوپیا ں میں سکیورٹی  فورسز نے تین دہشت گردوں کو کیا ہلاک،  تلاشی مہم جاری

جموں کشمیر: شوپیا ں میں سکیورٹی  فورسز نے تین دہشت گردوں کو کیا ہلاک،  تلاشی مہم جاری

سرینگر: سکیورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر میں اپنی دہشت گرد مخالف مہم کو جاری رکھتے ہوئے پیر کو شوپیاں میں تین  دہشت گردوںکو اینکاؤنٹر میں مار گرایا ہے۔ پولیس کو شوپیاں کے ایک گھر میں میں تین دہشت گردوں کے خفیہ ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیر لی

20 January,2020
یومِ جمہوریہ سے قبل  دہشت گردوں کی بڑی سازش ناکام، جیش محمد کے 5 دہشت گرد گرفتار

یومِ جمہوریہ سے قبل  دہشت گردوں کی بڑی سازش ناکام، جیش محمد کے 5 دہشت گرد گرفتار

جموں: یوم جمہوریہ سے قبل  دہشت گردانہ حملے کی بڑی سازش کو ناکام کیا گیا ہے۔جموں کشمیر پولیس نے جیش محمد کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔وہ یوم جمہوریہ پر خود کش حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ جانکاری  کے مطابق سرینگر پولیس نے جیش محمد کے دہشت گرد ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے

16 January,2020
جموں وکشمیر: پلوامہ کے ترال میں سکیورٹی اہلکاروں نے3 دہشت گردوں کو کیا ہلاک، تلاشی مہم جاری

جموں وکشمیر: پلوامہ کے ترال میں سکیورٹی اہلکاروں نے3 دہشت گردوں کو کیا ہلاک، تلاشی مہم جاری

سری نگر : جموں کشمیر کے پلوامہ ضلع میں اتوار کو دہشت گردوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم  میں فوج نے  3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔

12 January,2020

Scroll to Top