MARTYRED

راجستھان میں کلو کا 1جوان ہوا شہید

راجستھان میں کلو کا 1جوان ہوا شہید

کلو:ہماچل پردیش  کے کلو ضلع کا  فوج میں تعینات جوان شہید ہو گیا  ہے ۔ بیٹے کی شہادت کی جانکاری  ملتے ہی  کنبہ بے حس  ہو گیا ہے  ۔  شہید  جوان اپنے  پیچھے  بیوی اور چھ ماہ کی معصوم بیٹی  کو چھوڑ گیا ہے ۔

08 April,2020
دہلی تشدد: آئی بی افسر اور شہید رتن لال کے اہلِ خانہ کو اپنی ایک ماہ کی تنخواہ دیں گے یہ بھاجپا لیڈر

دہلی تشدد: آئی بی افسر اور شہید رتن لال کے اہلِ خانہ کو اپنی ایک ماہ کی تنخواہ دیں گے یہ بھاجپا لیڈر

نئی دہلی: دہلی  تشدد میں معاملے میں نفرت  انگیز تقریر کرنے کے الزام کا سامنا کر رہے  ہیں بھاجپا  رکن پا  رکن پارلیمنٹ  پرویش  شرما نے ہفتہ کو کہا کہ وہ شمال مشرقی دہلی میں ہوئے  فرقہ وارانہ تشدد میں ہلاک ہونے والے  پولیس اہلکار اور خفیہ محکمہ کے اہلکار دونوں کے خاندانوں کو اپنی ایک ماہ کی تنخواہ دیں گے۔

29 February,2020
کیجریوال کے وزراء میں کسی نے ''آزادی کے شہیدوں''تو کسی نے اللہ کے نام پر لیا حلف

کیجریوال کے وزراء میں کسی نے ''آزادی کے شہیدوں''تو کسی نے اللہ کے نام پر لیا حلف

نئی دہلی:عام  آدمی پارٹی(آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے اتوار کو رام لیلا میدان میں مسلسل تیسری بار دہلی کے وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لیا ۔دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے کیجریوال اور ان کی کابینہ کے چھ وزراء کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔

16 February,2020
کانگرس کا سوال- بی جے پی بتائے پلوامہ شہیدوں کے فنڈ کا کیا ہوا؟

کانگرس کا سوال- بی جے پی بتائے پلوامہ شہیدوں کے فنڈ کا کیا ہوا؟

نئی دہلی: کانگرس نے جمعہ کو الزام لگایا کہ حکومت نے  ''''بھارت کے ویر'''' فنڈ کا استعمال نہیں کیا اور پلوامہ حملے کے کئی شہیدوں کے خاندان اب تک مدد کی انتظار کر رہے ہیں۔ پارٹی کے ترجمان جے ویر شیر گل نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اس فنڈ میں 250 کروڑ روپے کی رقم ہے

15 February,2020
پلوامہ حملہ: 61 ہزار کلو میٹر کا سفر کر40 شہیدوں کے اہل خانہ سے ملا یہ شخص، شمشان گھاٹوں سے جمع کی س

پلوامہ حملہ: 61 ہزار کلو میٹر کا سفر کر40 شہیدوں کے اہل خانہ سے ملا یہ شخص، شمشان گھاٹوں سے جمع کی س

سرینگر: گزشتہ سال آج کے ہی دن پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میںسی آر پی ایف کے 40  جوان شہید ہو گئے تھے۔ آج سرینگر میں سی آر پی ایف کے لے لتھ پورہ  کیمپ واقع یادگار پر شہید ہونے والے 40 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مہاراشٹر کے امیش گوپی ناتھ جادھو اس تقریب میں خصوصی مہمان   بنے

14 February,2020
پلوامہ دہشت گردانہ حملہ: مودی - شاہ اور دیگر لیڈران نے  شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت

پلوامہ دہشت گردانہ حملہ: مودی - شاہ اور دیگر لیڈران نے  شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کی پہلی برسی پر شہید جوانوں کو خراج ِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ان کی شہادت کو کبھی نہیں بھولے گا۔ مسٹر مودی نے جمعہ کے روز ٹویٹ کر کے کہا گزشتہ سال پلوامہ خود کش حملے میں شہید بہادر جوانوں کو خراج ِ عقیدت

14 February,2020
شاہ نے پلوامہ حملے کے شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت، کہا- ملک ان کی عظیم  قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گا

شاہ نے پلوامہ حملے کے شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت، کہا- ملک ان کی عظیم  قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گا

نئی دہلی:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پچھلے سال پلوامہ میں مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کے جوانوں پر ہوئے خودکش حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت دیتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ ملک ان کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔

14 February,2020

Scroll to Top