27k
98k
پنجاب: لدھیانہ کے سی ایم سی اسپتال میں موت کی جنگ میں مبتلا پتی پر اس کی اہلیہ نے12 بجے رات سوتے وقت مبینہ طور پر آتش گیر مادے کو آگ لگا دی۔ ڈاکٹروں کے مطابق متاثرہ شخص کی حالت تشویشناک ہے ، جو 70 فیصد جھلس گئی ہے۔ جھلسے ہوئے نوجوان گورپریت (28) کے والد ، تریلوچن سنگھ نے بتایا کہ وہ ریلوے کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائر ہوا ہے۔ اس کے 2 بیٹے ہیں اور سب سے بڑا بیٹا گورپریت خود محکمہ ریلوے میں سرکاری محکمہ میں تعینات ہے۔ اس کی ایک سال قبل فیس بک کے ذریعہ شہر کھنہ سے اس لڑکی سے تعارف ہوا تھا اور 7
نیشنل ڈیسک:کورونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ملک میں21دن کا لاک ڈاون ہے ۔ لاک ڈاون کے پیش نظر جہاں کاروبار رکا ہے وہیں کئی جوڑے شادی کے بندھن میں بندھنے والے تھے لیکن ان کو شادی کی تاریخ آگے بڑھانی پڑی ۔ ان سب کے درمیان بھی ایک پریمی جوڑا ہے جسے کوروناایک ہونے سے نہیں روک پایا ۔ اس جوڑے نے بڑے ہی انوکھے ڈھنگ سے شادی رچائی ۔ ممبئی کا دولہا اور دہلی کی دلہن کے درمیان بھلے ہی دوری تھی پر ان کی محبت نے ان کو منزل تک پہنچا ہی دیا ۔ ان انوکھی شادی میںمیوزک بھی بجا، باراتی ناچے بھی اور مٹھائی بھی ب
نئی دہلی: کورونا وائرس (کووڈ - 19 )کو بڑھتے قہر کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے ۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے پیر کو پریس کانفرنس کر کے کہا کہ 31 مارچ تک دہلی میں تمام پارک بند رہیں گے
فریدکوٹ:دہلی تشدد کے درمیان سوشل میڈیا پر دل کو جیت لینے والی کچھ ایسی تصویریں وائرل ہو رہی ہیں جو ہندو ، مسلم ، سکھ ،عیسائی مذہب کی مثال قائم کر رہی ہیں
نیشنل ڈیسک :کرناٹک میں ایک شادی صرف اس لئے ٹوٹ گئی کہ دولہے کے والدین کو دلہن کی ساڑی پسند نہیں آئی۔ وہیں اس بات کی خبر جیسے ہی دولہے کو لگی وہ منڈپ چھوڑ کر کہیں بھاگ گیا۔ دراصل لڑکے اور لڑکی کی شادی لو کم ارینج تھی یہ دونوں کو پہلے پیار ہوا اور پھر گھر والے ان کی شادی کیلئے راضی ہوگئے
نئی دہلی: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں جو ہنگامہ ہوا اس کی سازش بھارتیہ جنتا پارٹی نے رچی تھی تاکہ انہیں حکومت سے سوال پوچھنے سے روکا جا سکے۔ گاندھی نے پارلیمنٹ کے احاطے میں جمعہ کو کہا کہ لوک سبھا میں جو ہنگامہ ہوا ہے وہ ایک سازش کے تحت ان کو روکنے کی کوشش کی گئی ہے۔
نئی دہلی :شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) اور این آر سی کے خلاف گزشتہ 55 دنوں سے مظاہرین شاہین باغ راستے کو بند کر کے دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں ۔وہیں شاہین باغ مظاہرہ اب نوجوانوں کی محبت کا گواہ بن گیا ہے۔
نیشنل ڈیسک :اگرچہ پاکستان ہندوستان کے اقلیتوں کا بے وجہ رہنما بن کر پوری دنیا میں خود کو صحیح ٹھہرانے کی ناکام کوششیں کر رہا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ پاک سے مسلم انتہا پسند ہندو اقلیتوں کا وجود ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ پاکستان میں حالات اتنے بدتر ہو چکے ہیں
نیشنل ڈیسک:شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کے مسئلے کو لے کر بی جے پی اور کانگرس کے درمیان زبانی جنگ جاری ہے۔کانگرس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں رہنما ادھیر رنجن چودھری نے پیر کو ایک بار پھر پی ایم مودی پر نشانہ لگایا ہے۔
نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی ایکٹ کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگرس کے درمیان زبانی جنگ جاری ہے۔ ہمیشہ اپنے بیانا ت سے تنازعہ میں رہنے والے کانگرس نیتا ادھیر رنجن چودھری کی طرف سے گزشتہ دنوں لوک سبھا میںدیئے گئے بیان پر ابھی ہنگامہ ختم ہی نہیں ہوا تھا
ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری کے ٹھمکوں پر لاکھوں نوجوانوں کی دھڑکنیں رک جاتی ہیں۔ ان کے چاہنے والے یعنی ان کے فین کی تعداد کافی زیادہ ہے۔ ویسے سال کے آغاز کے ساتھ ہی سپنا چودھری سرخیوں بنی رہی۔لیکن سوشل میڈیا پر وہ اپنے مداحوں کو ہمیشہ خوش رکھتی ہیں
ہریانوی سپر اسٹار سپنا چودھری جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔اس بات کا انکشاف خودسپنا چودھری نے ایک پروگرام کے دوران کیا ہے۔ ٹی وی رپوٹ کے مطابق وہ سال 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ ان کی شادی ہریانہ کے گبرو سے طے ہوئی ہے اگرچہ سپنا نے ابھی تک اپنے ہونے والے شوہر کا نام نہیں بتایا ہے۔
گیجیٹ ڈیسک : آن لائن دھوکہ دھڑی کے معاملے آج کل کافی تیزی سے بڑح رہے ہیں ۔ سائبر جرائم نے ڈیٹنگ ویب سائٹ کے بعد اب آن لائن میچ میکنگ ویب سائٹ کو بھی اپنا نشانہ بنانا شروع کردی اہے ۔ ایسے میں اگر آپ بھی اپنے لئے ہمسفر کی تلاش کیلئے میٹریمونیل ویب سائٹ پر بھروسہ کرررہے ہیں ، تو اب آپ کو بیدار رہنے کی سخت ضرورت ہے ۔
پشاور: پاکستان میں ہندو اور سکھ لڑکیوں کو اغوا کے بعد تبدیلی مذہب کرا جبری شادی کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔کراچی کے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی( ڈی ایچ اے) علاقے سے 13 دسمبر کو لاپتہ ہوئی مہک کیسوانی (22) کو لے کر بھی ایسا ہی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے
چنڈیگڑھ : گوروگرام میں ایس سی - ایس ٹی ایکٹ کے تحت درج ایف آئی آرکے معاملے میں سپنا چودھری کو بڑی راحت ملی ہے، منگل کو گوروگرام پولیس کی طرف سے پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ میں کہا گیا کہ پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر کینسل کرنے کی اطلاع دے دی ہے۔ اس پر جسٹس انل کھیترپال نے معاملے کا تصفیہ کر دیا۔
ملک میں ریپ کے واقعات پر کانگرس ممبر پارلیمنٹ ادیر رنجن چودھری نے سخت تبصرہ کیا ہے ۔کانگرس ممبر پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری نے لوک سبھا میں حیدرآباد گینگ ریپ اور اترپردیش کے اناؤ میں ریپ متاثرہ کوجلانے کا معاملہ اٹھایا تھا۔
تہران : مغربی ایران کے صوبہ کردستان میں ایک شادی کی تقریب میں ہوئے گیس دھماکے کی وجہ 11 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 30 سے زائد دیگر زخمی ہو گئے ۔ آئی آر آئی بی براڈکاسٹر کے مطابق صوبہ کردستان کے ڈپٹی گورنر جنرل حسین نے جمعرات کو یہ اطلاع دی ۔
نئی دہلی:کانگرس نے پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو ضمانت ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)پر آج الزام عائد کیا کہ انتقام کی سیاست کے تحت مسٹر چدمبرم کی آواز دبانے کے لئے ان کے خلاف سازش رچی گئی اور ان کے خلاف دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا۔
موگا : شادی میں ڈی جے والے شخص کے ذریعے گانے بند کردینے کے بعد شروع ہوئے تنازعہ نے ایک کی جان لے لی ۔ تنازعہ شروع ہونے کے بعد شراب کے نشے میں مدہوش دولہے کے دوستوں اور رشتے داروں نے ڈی
امرتسر : 4 سال کے پیار کے رشتے کے بعد لڑکے - لڑکی نے شادی کروانے کا فیصلہ لیا اور شادی کے دن لڑکا گھر کو تالے لگا کر اپنے پریوار کے ساتھ غائب ہوگیا ۔ بارات نہ پہنچنے پر لمبے انتظار کے بعد دلہن پریوار کو لے کر تھانے پہنچی ، جہاں پولیس نے لڑخی کی شکایت پر اس کے محبوب موہت سہگل کے خلاف کیس درج کرلیا ہے ۔