نئی دہلی : رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی شادی کی خبروں کو لے کر چرچا میں ہیں۔گذشتہ دنوں ان کی شادی کا ایک کارڈ وائرل ہوا تھا،حالانکہ بعد میں پتہ چلا کہ وہ کارڈ جعلی تھا لیکن اب خبریں آرہی ہیں کہ عالیہ اور رنبیر اسی نومبر میں شادی کرنے جا رہے ہیں۔سپاٹ بوائے کی خبر کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر دو ہفتوں میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔کپل(جوڑا) فرانس میں شادی کرے گا۔ان کی شادی کیلئے شیف رتوڈالیا کو کیٹرنگ کے انتظام کیلئے اپروچ کیا گیا ہے۔بتا دیں کہ انوشکا - وراٹ کی شادی میں بھی رتو
25 October,2019