LPG CYLINDER PRICE

کورونا بحران کے پیش نظر مودی حکومت کا بڑا اعلان ،80کروڑ افراد کو ملے گا2روپے کلو گیہوں

کورونا بحران کے پیش نظر مودی حکومت کا بڑا اعلان ،80کروڑ افراد کو ملے گا2روپے کلو گیہوں

نیشنل ڈیسک:دنیا بھر میں ہاہاکار مچا رہے کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے ہندوستان نے کمر کس لی ہے۔ مرکزی حکومت اس سے نپٹنے کے لئے مسلسل کڑے قدم اٹھا رہی ہے ۔ اسی درمیان مرکزی کیبنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ملک کے 80کروڑ عوام کو دو روپے فی کلو کے حساب سے گیہوں اور تین روپے فی کلو کے حساب سے چاول دیئے جائیں گے۔

25 March,2020
عوام کو جھٹکا ، حکومت نے  پھر بڑھائی پٹرول -ڈیزل پر ایکسائز  ڈیوٹی

عوام کو جھٹکا ، حکومت نے  پھر بڑھائی پٹرول -ڈیزل پر ایکسائز  ڈیوٹی

بزنس ڈیسک:پٹرول- ڈیزل کے لئے عوام کو اب زیادہ پیسے ادا کرنے ہوں گے ۔دراصل مودی حکومت نے  آج سے پٹرول اور ڈیزل پر تین روپے فی لٹر کی شرح سے ایکسائز ڈیوٹی بڑھا دی ہے۔  بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں گراوٹ سے فائدہ لینے کی کوششوں کے  تحت حکومت نے سنیچروار  کو یہ قدم اٹھایا ہے۔

14 March,2020
خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ سے پٹرول9 ماہ اور ڈیزل 14 ماہ کی سب کمتر سطح پر، جانئے کتنا ہوا سستا

خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ سے پٹرول9 ماہ اور ڈیزل 14 ماہ کی سب کمتر سطح پر، جانئے کتنا ہوا سستا

نئی دہلی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں جاری گراوٹ سے گھریلو سطح پر پٹرول- ڈیزل کے دام میں جمعرات کو ایک بار پھر کمی دیکھی گئی اور قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول قریب نو ماہ اور ڈیزل 14 ماہ کی نچلی سطح پر آ گیا۔

12 March,2020
سستا ہو ا گیس سلنڈر،جی ایس ٹی  سے لیکر اے ٹی ایم تک میں آج سے بدل  جائیں گے  5قواعد

سستا ہو ا گیس سلنڈر،جی ایس ٹی  سے لیکر اے ٹی ایم تک میں آج سے بدل  جائیں گے  5قواعد

بزنس ڈیسک:یکم مارچ  یعنی آج سے بہت ساری تبدیلیاں ہو گئی ہیں ، جن کا اثر عام آدمی کی روزمرہ کی زندگی سے جڑا ہے ۔ ان تبدیلیوں سے آپ کے اکائونٹ سے لے کر دوسری چیزوں پر اثر پڑ سکتا ہے ۔ پھر چاہے رسوئی گیس کی قیمتوں کی بات ہو یا جی ایس ٹی قواعد میں تبدیلی ۔

01 March,2020

سونا پہلی بار 44ہزار کے پار، چاندی بھی 830روپے مہنگی

سونا پہلی بار 44ہزار کے پار، چاندی بھی 830روپے مہنگی

نئی دہلی:چین میں کورونا وائرس کے نئے معاملات سامنے آنے کے ساتھ ہی دنیا کے کئی ممالک میں اس کے پھیلنے کی رپورٹ کے سبب سرمایہ کاروں کی قیمتی دھاتوں میں محفوظ سرمایہ کاری کی وجہ سے سنیچر کو دہلی صرافہ بازار میں سونا 1175روپے کے اضافہ کے ساتھ پہلی بار 44ہزار روپے کے پار 440200روپے فی دس گرام پر پہنچ گیا۔

22 February,2020
سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کر مودی حکومت نے عوام کی جیب پر مارا کرنٹ: کانگرس

سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کر مودی حکومت نے عوام کی جیب پر مارا کرنٹ: کانگرس

نئی دہلی:کانگرس نے کہا ہے کہ'''' تھالی نامکس '''' کی بات کرنے والی حکومت کا رسوئی گیس کی شرحوں میں بے تحاشہ اضافہ کرنا اس کے دوغلے کردار کو ظاہر کرتا ہے اور سلنڈر کی قیمت 144روپے بڑھا کر مودی حکومت نے عوام کی جیب پر کرنٹ مارا ہے۔

12 February,2020
عوام کی جیب پر حکومت نے ڈالا بوجھ ، رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت  میںتقریباً 150 روپے کا اضافہ

عوام کی جیب پر حکومت نے ڈالا بوجھ ، رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت  میںتقریباً 150 روپے کا اضافہ

نئی دہلی:دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بدھ کے روز ملک میں رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں تقریباً ڈیڑھ سو روپے کااضافہ کیا گیا ۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج سے بغیر سبسڈی والا 14.2 کلو گرام کا گھریلو رسوئی گیس سلنڈر 144.50 روپے مہنگا ہو گیا ہے

شادی - بیاہ کے موسم سے مہنگا ہوا سونا، چاندی میں بھی آیا اچھال، جانئے کیا ہیں نئے دام

شادی - بیاہ کے موسم سے مہنگا ہوا سونا، چاندی میں بھی آیا اچھال، جانئے کیا ہیں نئے دام

بزنس ڈیسک: شادی - بیاہ  کے موسم کی مانگ سے ویروار کو دہلی صرافہ مارکیٹ میں سونا 400 روپے کی برتری کے ساتھ 41,524 روپے فی دس گرام تک پہنچ گیا۔ ایچ ڈی ایف سی سیکورٹیز نے کہا کہ عالمی سطح پر قیمتوں میں بہتری سے یہاں بھی  مضبوط ہوئی۔

30 January,2020
فرینچ کمپنی نے بنائی ہو میں اڑنے والی بائیک ، قیمت 3.5کروڑ روپے

فرینچ کمپنی نے بنائی ہو میں اڑنے والی بائیک ، قیمت 3.5کروڑ روپے

گیجیٹ ڈیسک : کچھ وقت پہلے ہی ہوا میں اڑنے والی کار پروٹوٹائپ سامنے آیا تھا کہ اب اڑنے والی بائیک کو تیار کر اسے بھی تصویروں کے ذریعے دکھایا گیا ہے ۔ فرینچ آٹو موٹِو کمپنی Lazareth نے اس خاص بائیک Lazareth LMV 496 کو تیار کیا گیا ہے

03 January,2020
ریلوے کا کرایہ،رسوئی گیس کے دام بڑھانا ،نئے سال پر عوام کو کرارا جھٹکا:کانگرس

ریلوے کا کرایہ،رسوئی گیس کے دام بڑھانا ،نئے سال پر عوام کو کرارا جھٹکا:کانگرس

نئی دہلی: کانگرس نے کہا ہے کہ حکومت سے نئے سال پر لوگوں کے مسئلوں کو کم کرنے کیلئے پختہ قدم اٹھانے کی امید تھی لیکن اس نے ریلوے کا کرایہ اور رسوئی گیس سلنڈر کے دام بڑھاکران امیدوں پر پانی پھیرا ہے اور پارٹی اس کی مذمت کرتی ہے۔

01 January,2020
نئے سال کے پہلے دن ہی مہنگا ہوا گیس سلنڈر ، جانیں نئی قیمتیں

نئے سال کے پہلے دن ہی مہنگا ہوا گیس سلنڈر ، جانیں نئی قیمتیں

نئی دہلی : دہلی میں بغیر سبسڈی والا گھریلو رسوئی گیس سلنڈر بدھ کے روز یعنی کہ سال 2020 کے پہلے دن سے 19 روپے مہنگا ہوگیا ۔ ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ، قومی دارالحکومت نئی دہلی میں جنوری میں بغیر سبسڈی والا 14.2  کلو گرام کا رسوئی گیس سلنڈر 714 روپے کا ملے گا ۔

01 January,2020
سونے کی قیمت میں آئی تیزی، چاندی بھی چمکی

سونے کی قیمت میں آئی تیزی، چاندی بھی چمکی

نئی دہلی: بیرون ملک میں سونے چاندی میں رہی تیزی کے درمیان مقامی زیوراتی گراہکی مضبوط رہنے سے دہلی صرافہ  مارکیٹ میں پیر کو سونا 210 روپے چمک کر 39,530 روپے فی دس گرام تک پہنچ گیا۔چاندی بھی 450 روپے کے اضافے کے ساتھ 46,400روپے فی کلوگرام کی قیمت پر رہا۔یہ دونوں کی تقریباً تین ہفتے کا اعلیٰ  ترین سطح ہے۔

23 December,2019
نرملاسیتا رمن کے  بعد ایک اور مرکزی وزیر کا بیان، کہا- میں پیاز نہیں کھاتا ہوں ، قیمت کیسے پتہ ہوگی

نرملاسیتا رمن کے  بعد ایک اور مرکزی وزیر کا بیان، کہا- میں پیاز نہیں کھاتا ہوں ، قیمت کیسے پتہ ہوگی

نیشنل ڈیسک : ملک میں پیاز کے آسمان چھوتے داموں پر مرکزی حکومت کے وزراء کی جانب سے عجیب و غریب بیان آ رہے ہیں۔ پہلے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن بولیں کہ وہ پیاز نہیں کھاتی ہیں۔ان کے بعد اب مرکزی وزیر اشونی چوبے نے ایسا ہی بیان دیا ہے۔

05 December,2019
وزیر خزانہ کے بیان پر اداکارہ رچا چڈھا کا جواب-'' انہیں کیک کھانے دو، یہ پیاز نہیں کھاتیں''

وزیر خزانہ کے بیان پر اداکارہ رچا چڈھا کا جواب-'' انہیں کیک کھانے دو، یہ پیاز نہیں کھاتیں''

اداکارہ رچا چڈھا فلموں کے ساتھ ساتھ  اپنے سیاسی  تبصروں کو لیکر پر بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ان ویب سیریز ''''انسائیڈ ایج 2 ''''جلد ریلیز ہونے جارہی ہے ۔ساتھ ہی انہوں نے ایک بار پھر حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔

05 December,2019
چدمبرم نے مودی حکومت کے خلاف کھولا مورچہ، کہا- پارلیمنٹ میں میری آواز نہیں دبا سکتے

چدمبرم نے مودی حکومت کے خلاف کھولا مورچہ، کہا- پارلیمنٹ میں میری آواز نہیں دبا سکتے

نیشنل ڈیسک: سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد ویروار کو پارلیمنٹ پہنچے اور کہا کہ حکومت پارلیمنٹ میں ان کی آواز دبا نہیں سکتی۔چدمبرم 106 دن تہاڑ جیل میں گزارنے کے بعد بدھ کو رہا ہوئے جب سپریم کورٹ سے انہیں ضمانت مل گئی

05 December,2019
پیاز کی قیمت 120 روپے کلو  کے پار، سستا کرنے کے لئے حکومت دے گی300 کروڑ روپے

پیاز کی قیمت 120 روپے کلو  کے پار، سستا کرنے کے لئے حکومت دے گی300 کروڑ روپے

دہلی :مرکزی حکومت کی جانب سے مسلسل اٹھائے جا رہے اقدامات کے باوجود پیازکی قیمت تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ملک کے کئی حصوں میں اب پیازکے دام 120 روپے فی کلو گرام کے پار پہنچ گئے ہیں۔ سی این بی سی آواز کو ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق، حکومت قیمتوں کو روکنے کے لئے ایم ایم ٹی سی کو 300 کروڑ روپے دینے جا رہی ہے

30 November,2019
جموں کشمیر : رام بن ضلع میں سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبے کے 4 افراد کی موت، 3 زخمی

جموں کشمیر : رام بن ضلع میں سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبے کے 4 افراد کی موت، 3 زخمی

جموں و کشمیر کے رام بن ضلع سے جمعہ کی  دیر شام ایک گیس سلنڈر دھماکے کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔اس دھماکے میں 4 افراد کی موت ہو گئی، وہیں 3 لوگ ہسپتال میں زندگی اور موت کے درمیان لڑ رہے ہیں۔معلومات کے مطابق رام بن ضلع کے میترا علاقے میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے ایک عورت اور اس کی تین بیٹیوں کی موت ہو گئی

30 November,2019
آ گیا سمارٹ فین ، ایک آواز سے ہو گا بند اور چالو

آ گیا سمارٹ فین ، ایک آواز سے ہو گا بند اور چالو

گیجیٹ ڈیسک : سمارٹ فون ، سمارٹ اے سی  اور سمارٹ کولر کے بعد اب سمارٹ فین بھی ہندوستانی بازار میں آ چکے ہیں ۔ گھر کی چھت پر لگے پنکھے یعنی  کی رفتار دھیمی ، بند یا تیز کرنے کیلئے ہمیں بستر سے اٹھنا پڑتا ہے ۔

29 November,2019

Scroll to Top