LIMIT THE PEASANT MOVEMENT

کورونا وائرس کے خلاف مہم میں وپرو، اعظیم پریم جی فاونڈیشن کا 1,125کروڑ روپے کا تعاون

کورونا وائرس کے خلاف مہم میں وپرو، اعظیم پریم جی فاونڈیشن کا 1,125کروڑ روپے کا تعاون

zنئی دہلی:وپرو لمیٹیڈ  ، وپرو اینٹرپرایزیز لمیٹیڈ اور اعظیم پریم جی فائونڈیشن نے کورونا وائرس کے خلاف ملک میںجاری مہم میں1125کروڑ روپے کا تعاون دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے بدھوار کو جاری ایک بیان میں اس کی جانکار ی دی ۔

01 April,2020
شیئر بازار میں زبردست تیزی ،سینسیکس نے لگائی 700عدد کی چھلانگ، نفٹی میں 213عدد کا اضافہ

شیئر بازار میں زبردست تیزی ،سینسیکس نے لگائی 700عدد کی چھلانگ، نفٹی میں 213عدد کا اضافہ

بزنس ڈیسک:گزشتہ ہفتے زبردست گراوٹ کے بعد سوموار کو شیئر بازار میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی ۔ہفتے کے پہلے کاروباری دن شیئر بازار اچھال کے ساتھ کھلا ۔بامبے سٹاک ایکسچینج کا بڑا انڈیکس سینسیکس 704.47عدد یعنی 1.84فیصدی  کے اضافے کے بعد39,001.76 پر کھلا ۔جبکہ نیشنل سٹاک ایکسچینج کا نفٹی 213.70عدد یعنی 1.91فیصدی کے اضافے کے بعد 11,415.45کی سطح پر کھلا۔

02 March,2020
جیو، ایئر ٹیل اور بی ایس این ایل نے پیش کیا بیسٹ  پلان، جانئے کس میں ہے آپ کو فائدہ

جیو، ایئر ٹیل اور بی ایس این ایل نے پیش کیا بیسٹ  پلان، جانئے کس میں ہے آپ کو فائدہ

بزنس ڈیسک: ٹیلی کام سیکٹر میں کاروباری جنگ تیز ہوتی جا رہی ہے۔ آئے دن ٹیلی کمپنیاں گاہکوں کو لبھانے کے لئے نئے نئے پلان پیش کر رہی ہیں۔ اس دوڑ میں بھارت مواصلات کارپوریشن لمیٹڈ(بی ایس این ایل)بھی شامل ہو گئی ہے جس میں نئے آفرز اور نئے صارفین  پر مبنی  حکمت عملی لے کر آ رہی ہے

28 January,2020
ہوشیار!بند ہونے والا ہے یہ بنک ، جلد نکال لیں اپنا پیسہ

ہوشیار!بند ہونے والا ہے یہ بنک ، جلد نکال لیں اپنا پیسہ

اگر آپ آدتیہ برلا آئیڈیا پیمنٹس لمیٹڈبنک(اے بی آئی پی بی ایل) کے گاہک ہیں تو آپ کے لئے ایک ضروری خبر ہے۔دراصل فروری 2018 میں کاروبار شروع کرنے والا آدتیہ برلا  آئیڈیا پیمنٹس لمیٹڈ بنک اپنا کاروبار سمیٹنے جا رہا ہے۔بھارتی ریزروبنک کے مطابق کمپنی کے رضاکارانہ طور پر اپنا کاروبار سمیٹنے کی درخواست کرنے کے بعد اس کے  بند کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

19 November,2019
شاہ فیصل نے بنائی اپنی پارٹی '' جموں کشمیر پیپلز مومنٹ '' ۔ شہلا رشید بھی شامل

شاہ فیصل نے بنائی اپنی پارٹی '' جموں کشمیر پیپلز مومنٹ '' ۔ شہلا رشید بھی شامل

سری نگر: 2010 بیچ کے آئی اے ایس ٹاپرڈاکٹرشاہ فیصل جنہوں نے رواں برس جنوری میں سرکاری ملازمت سے مستعفی ہوکرانتخابی سیاست میں کودنے کا ارادہ ظاہر کیاتھا ، نے اتوارکے روزاپنی سیاسی جماعت ''''جموں وکشمیرپیپلزمومنٹ'''' کورسمی طورپرلانچ کردیا۔ انہوں نے اپنی جماعت کا نام رسمی لانچنگ تقریب سے ایک روزقبل یعنی ہفتہ کے روز منکشف کیا تھا۔ ''''ہوا بدلے گی'''' پیپلزمومنٹ کا نعرہ ہے۔

17 March,2019
وزارتِ داخلہ نے سیمی کو پھر سے غیر قانونی تنظیم قرار دیا ۔ مزید پانچ سال رہے گی پابندی

وزارتِ داخلہ نے سیمی کو پھر سے غیر قانونی تنظیم قرار دیا ۔ مزید پانچ سال رہے گی پابندی

مرکزی حکومت نے ملک میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث سٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا(سیمی )پر عائد پابندی مزید پانچ سال بڑھا دی ہے ۔ اس سلسلے میں وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے بعد یہ حکم نافذ ہوگیا ہے ۔ ۔پچھلی بار یو پی اے حکومت نے 1 فروری 2014 کو سیمی پر پانچ سال کے لئے پابندی لگائی تھی ، جسکو اب مزید بڑھا دیا گیا ہے

02 February,2019

Scroll to Top