LIFE SENTENCE

تحقیق:کوروناکے دوران خواتین کی سیکس لائف متاثر، جنسی خواہش میں آیا بڑا بدلاؤ

تحقیق:کوروناکے دوران خواتین کی سیکس لائف متاثر، جنسی خواہش میں آیا بڑا بدلاؤ

سڈنی:کوروناوائرس  کا سیدھا اثر عوام کی زندگی پر پڑا ہے۔ کورونا دور کے درمیان دنیا میں جہاں گھریلوں تشدد  کے معاملوں میں اضافہ ہو ا ہے وہیں سیکس لائف کو لیکر خواتین  کے رویہ میں بھی بدلاؤ آیا ہے۔ گائینوکالوجی اینڈ اوبسٹریٹکس میں شائع آرٹیکل کے مطابق کورونا 19کے دور میں خواتین کی جنسی خواہش میں اضافہ ہوا ہے،لیکن جنسی زندگی کے معیار میں کمی آئی ہے ایسلر میٹرنیٹی اینڈ چلڈرنسز ہوسپٹل کی ٹیم نے ترکی کی خواتین کے جنسی معیار پر وبا کے اثر کی تشخیص کی۔

16 May,2020
ایران میں جوڑے نے انسٹاگرام پر ڈالی فوٹو، 16سال جیل اور کوڑے کی ملی سزا

ایران میں جوڑے نے انسٹاگرام پر ڈالی فوٹو، 16سال جیل اور کوڑے کی ملی سزا

تہران:ایران میں انسٹاگرا م پر اپنی تصویر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔اس کے لئے جوڑے کو نہ صرف جیل کی سزا سنائی گئی بلکہ کوڑے بھی مارنے کے لئے کہا گیا ہے۔ ایران  کی ریوشنری کورٹ نے سوشل میڈیا  انفلوینسر احمد  موئین شراجی اور ان کی اہلیہ شبانہ شروکھی  کو ان کی غیر موجودگی میں 16سال جیل اور 74 کوڑے  مارنے کی سزا سنائی ہے۔ احمد موئین شراجی اور انکی اہلیہ شبانہ شروکھی کو سال 2019میں ایران چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔

06 May,2020
کووڈ19:ایمس میں نہیں ہوں گے کوئی بھی غیر ضروری آپریشن، ریگولر  اپوائنٹمنٹ بھی کینسل

کووڈ19:ایمس میں نہیں ہوں گے کوئی بھی غیر ضروری آپریشن، ریگولر  اپوائنٹمنٹ بھی کینسل

نئی دہلی :ملک میں کورونا کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے ۔ اس کو دیکھتے ہوئے دارالحکومت دہلی کے ایمس کی انتظامیہ نے صرف ہنگامی حالت میں ہی یہاں آپریشن کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سبھی غٰیر ضروری متبادلوں عمل اور سرجری کو ملتوی کر دیا گیاہے۔ اب اگلے حکم تک صرف ایمر جینسی لائف سیور سرجری یہاں کے آپریشن تھیٹروں میں ہو سکیں گی۔ اس سے پہلے دہلی ایمس نے مریضوں کے سارے اپوائنٹمنٹس کینسل کرنے کی جانکاری دی تھی۔

21 March,2020
کوروناوائرس  سے ہو سکتی ہے 8کروڑ  افراد کی موت، ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ سال ہی کی تھی پیشینگوئی

کوروناوائرس  سے ہو سکتی ہے 8کروڑ  افراد کی موت، ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ سال ہی کی تھی پیشینگوئی

جالندھر: آج ،دنیا بھر کے تقریبا تمام ممالک میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ جبکہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے ستمبر 2019 میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں اس طرح کے وائرس پھیل جانے کے امکانات کا اظہار کیا تھا۔ ماہرین کی تیار کردہ اس رپورٹ میں ''''A World at Risk'''' میں کہا گیا تھا کہ یہ وائرس اور بھی خطرناک ہوگا۔

19 March,2020
ٹک-  ٹاک پر ویڈیو بنانے میں گئی لڑکے کی جان، گرل فرینڈ کو کرنا چاہتا تھا امپریس

ٹک-  ٹاک پر ویڈیو بنانے میں گئی لڑکے کی جان، گرل فرینڈ کو کرنا چاہتا تھا امپریس

موگا :آج کل ٹک-  ٹاک کے دیوانے نوجوان اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ویڈیو بنا رہے ہیں اور ٹک ٹاک پر پوسٹ کر رہے ہیں۔ ٹک ٹاک پر مختلف طریقوں کے ویڈیو ڈال کر ان دنوں نوجوان مشہور ہونا چاہتے ہیں اور پیسہ کمانے کی خواہش بھی ان سے یہ سب کرواتی ہے۔

10 March,2020
ایڈس میں مبتلا باپ نے 10 سال کی بیٹی کی عصمت کو کیا تار- تار، ملی چار بار عمر قید کی سزا

ایڈس میں مبتلا باپ نے 10 سال کی بیٹی کی عصمت کو کیا تار- تار، ملی چار بار عمر قید کی سزا

نیشنل ڈیسک: تمل ناڈو کی ایک عدالت نے اپنی نابالغ بیٹی  کی عصمت دری  کے مجرم 31 سالہ شخص کو چار بار عمر قید دئیے جانے کی سزا سنائی۔ خاتون عدالت کی جج ایجہلارسی نے کمار کو چار بار کی عمر قید کی سزا سنائی جو ساتھ- ساتھ چلے گی

08 January,2020
کچھ ایسی جگہیں جہاں 60 کی عمر میں ماں بنتی ہیں خواتین، 100 سال سے زیادہ ہوتی ہے عمر

کچھ ایسی جگہیں جہاں 60 کی عمر میں ماں بنتی ہیں خواتین، 100 سال سے زیادہ ہوتی ہے عمر

نئی دہلی : دنیا میں کچھ ایسی جگہوں کی تلاش ہوئی ہے، جہاں رہنے والے لوگ سب سے طویل عمر پاتے ہیں۔ان جگہوں کا حوالہ دو مصنفین جے آئی روڈیل کی کتاب دی ہیلدی ہنجاس اور ڈان بیوٹنر کی کتاب'''' بلیو جونس''''سے ملتا ہے۔ دی ہیلدی ہنجاس کتاب پاکستان کے گلگت - بالتستان کے مطالعہ پر مبنی ہے،

26 December,2019
رات کو بستر پر ایسے سمارٹ فون رکھنے سے برباد ہورہی ہے لوگوں کی ''سیکس لائف ''

رات کو بستر پر ایسے سمارٹ فون رکھنے سے برباد ہورہی ہے لوگوں کی ''سیکس لائف ''

سڈنی : ایک بین الاقوامی یونیورسٹی ہسپتال کے جنسی طبی محکمہ نے بستر پر  سمارٹ فون رکھنے کے طریقوں کو لے کر چونکانے والا خلاصہ کی اہے ۔ مورکو کے کاسابلانک میں شیخ خلیفہ بن زائید یونیورسٹی کے ذریعے کئے گئے  مطالع کے مطابق سمارٹ کے زیادہ استعمال سے لوگوں کی زندگی اور من کی حالت تو متاثر ہورہی ہے ، اب اس کا اثر لوگوں کی جنسی زندگی (سیکس لائف ) پر پڑ رہا ہے ۔

14 December,2019
ایک ایسی ایپ جو سانپ کے کانٹے پر آپ کی زندگی بچائے گی ، جانئے کیسے

ایک ایسی ایپ جو سانپ کے کانٹے پر آپ کی زندگی بچائے گی ، جانئے کیسے

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے سانپوں کو لے کر حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہر سال بھارت میں 28 لاکھ لوگوں کو سانپ کاٹتے ہیں جن میں سے قریب 47 ہزار لوگوں کی موت ہو جاتی ہے۔ سانپ کے کاٹنے سے ہونے والی موت  کی سب سے بڑی وجہ وقت پر مریض کا ہسپتال میں نہ پہنچنا اور ویکسین کا نہ ملنا ہے

01 December,2019
ڈھاکہ کیفے حملہ: بنگلہ دیش کی عدالت نے  7 دہشت گردوں کو سنائی سزائے موت

ڈھاکہ کیفے حملہ: بنگلہ دیش کی عدالت نے  7 دہشت گردوں کو سنائی سزائے موت

بنگلہ دیش کی عدالت نے 2016 کے ڈھاکہ کیفے حملے میں 7 دہشت گردوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔ڈھاکہ کیفے حملہ معاملے میں بدھ کو دہشت گردی مخالف بنگلہ دیشی ٹریبونل کے جسٹس مجیب الرحمن نے سات دہشت گردوں کو موت کی سزا سنائی۔ اس حملے میں ایک بھارتی لڑکی سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے تھے

27 November,2019
دھونی نے بتایا کیسے بیوی کو خوش رکھ سکتے ہیں ، کہا ،شادی سے پہلے ہر مرد ہوتا ہے شیر

دھونی نے بتایا کیسے بیوی کو خوش رکھ سکتے ہیں ، کہا ،شادی سے پہلے ہر مرد ہوتا ہے شیر

سپورٹس ڈیسک : ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی سب سے چہیتے کرکٹروں میں سے ایک ہیں ۔ ایسا صرف کرکٹ میں ان کے تعاون اور ریکارڈز نہیں بلکہ ان کی حیران کن سمجھ بھی ہے ۔ جس کی وجہ سے

26 November,2019
شادی کے  7 سال بعد بھی عاشق کو بھلا نہیں پائی بیوی ، تو شوہر نے اٹھایایہ حیران کن قدم

شادی کے  7 سال بعد بھی عاشق کو بھلا نہیں پائی بیوی ، تو شوہر نے اٹھایایہ حیران کن قدم

بھوپال: آپ نے شوہر، بیوی کے درمیان ''''وہ'''' (کسی تیسرے )کے  آجانے پر قتل کے معاملے تو کئی سنے ہوں گے، لیکن بیوی کو اس کے  پرانے عاشق سے ملانے کے لئے طلاق کا معاملہ پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا ۔ لیکن ایسا ہی حیران کرنے والا معاملہ بھوپال کے کولار علاقے سے سامنے آیا ہے

25 November,2019
آبروریزی کے بعد بچی کا قتل کر لاش کو کولر میں چھپایا،  ملزم کوہوئی عمر قید

آبروریزی کے بعد بچی کا قتل کر لاش کو کولر میں چھپایا،  ملزم کوہوئی عمر قید

چھ سال کی بچی سے آبروریزی اور قتل کے مشہور معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے ہنومان گڑھ کی پاکسو کورٹ نے مجرم ہیمنت سونی کو  عمر قید اور اس کی ماں کانتا سونی جس نے اس گھناؤنے جرم میں اس کا ساتھ دیا کو 5 سال قید  بامشقت کی سزا سنائی۔

07 November,2019
آسارام کونہیں ملی راحت، عمر قید کی سزا پر روک لگانے کی  عرضی خارج

آسارام کونہیں ملی راحت، عمر قید کی سزا پر روک لگانے کی  عرضی خارج

نیشنل ڈیسک: نا بالغ سے جنسی استحصال کے معاملے میں  جودھپور سینٹرل جیل میں سزا کاٹ رہے آسام رام کی مشکلیں کم ہوتی دکھائی نہیں دے رہی ہیں۔راجستھان ہائی کورٹ نے آسارا م کی عمر قید کی سزا پر روک لگانے کی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔

23 September,2019

Scroll to Top