LETTER

سادھوی پرگیہ کو اردو میں ملے خط کا  ہوا ہندی میں ترجمہ،پلوامہ اور ممبئی جیسے حملوں کو دوہرانے  کی دھمکی

سادھوی پرگیہ کو اردو میں ملے خط کا  ہوا ہندی میں ترجمہ،پلوامہ اور ممبئی جیسے حملوں کو دوہرانے  کی دھمکی

بھوپال:بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ  سادھوی پرگیہ کو ملے دھمکی بھرے ارد خط کا اردو ترجمہ کر دیا گیا ہے۔اس میں نامعلوم لوگوں نے  پلوامہ اور ممبئی جیسا حملہ دوبارہ کی دھمکی دی ہے ۔ خط  کے ساتھ ملی ایک مارشیٹ سے پولیس کو شک ہیکہ یہ خط پنے سے بھیجا گیا ہے

15 January,2020
پرگیہ ٹھاکر کو ملا دھمکی بھرا خط، مودی -شاہ اور ڈوبھال کی تصاویر پر لگا کراس

پرگیہ ٹھاکر کو ملا دھمکی بھرا خط، مودی -شاہ اور ڈوبھال کی تصاویر پر لگا کراس

بھوپال: بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ  سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو ایک دھمکی بھرا خط ملا ہے۔ اردو میں لکھے خط میں پاؤ ڈر بھی ملا ہے۔اکتوبر میں بھیجے گئے اس خط کو پیر کی رات کو کھولا گیا تو اس میں سلور کلر کے پاڈر کا پیکٹ اور اردو میں لکھا ہوا ایک کاغذ ملا

14 January,2020
نر بھیا کیس: بین ا لاقوامی شوٹر ورتکا سنگھ نے امت شاہ کو خون سے لکھا خط، کیا یہ مطالبہ

نر بھیا کیس: بین ا لاقوامی شوٹر ورتکا سنگھ نے امت شاہ کو خون سے لکھا خط، کیا یہ مطالبہ

لکھنؤ : نر بھیا کے قصورواروں کے خلاف پورے ملک میں غصہ عروج پر ہے۔ایک طرف درندوں کو پھانسی پر لٹکانے کے لئے  پون جلاد تیار بیٹھے ہیں۔ وہیں بین الاقوامی شوٹر ورتکا سنگھ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خون سے خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے نربھیا کے قصورواروں کو  خاتون کے ذریعے  پھانسی دئیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

15 December,2019
شہریت ترمیمی بل پرمولانا  بدرالدین اجمل نے  اپوزیشن سے کی  مخالفت کی اپیل، اٹھایا یہ قدم

شہریت ترمیمی بل پرمولانا بدرالدین اجمل نے  اپوزیشن سے کی  مخالفت کی اپیل، اٹھایا یہ قدم

آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے تمام اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کو خط لکھ کر متنازعہ شہریت ترمیمی بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ اطلاع آج یہاں انہوں نے جاری ریلیزمیں دی ہے

08 December,2019
مدھیہ پردیش کے کسانوں نے کی پاکستان کے وزیر اعظم کو اچھی  پیشکش،  کہا- ٹماٹر لو پی او کے دو

مدھیہ پردیش کے کسانوں نے کی پاکستان کے وزیر اعظم کو اچھی پیشکش، کہا- ٹماٹر لو پی او کے دو

مدھیہ پردیش کے جھابوا ضلع کے کسانوں نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے۔کسانوں نے پاکستان کے وزیر اعظم کو پاک مقبوضہ کشمیر ( پی او کے )بھارت کو لوٹانے اور بھارت سے مفت میں ٹماٹر لے جانے کی بات کہی ہے

25 November,2019
راجیہ سبھا میں سیٹ بدلے جانے سے ناراض سنجے راوت، وینکیا نائیڈو کو لکھا خط

راجیہ سبھا میں سیٹ بدلے جانے سے ناراض سنجے راوت، وینکیا نائیڈو کو لکھا خط

شیوسینا کے رہنما سنجے راوت نے راجیہ سبھا چیمبر میں اپنی جگہ بدلے جانے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔سنجے راوت نے راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو کو خط لکھ کر کہا کہ یہ فیصلہ جان بوجھ کر شیوسینا کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور پارٹی کی آواز دبانے کے لئے لیا گیا۔

20 November,2019

Scroll to Top