LEAKED FILES

نکاح وحلالہ معاملے میں پرسنل لا بورڈ نے فریق بننے کی لئے دائر کی عرضی

نکاح وحلالہ معاملے میں پرسنل لا بورڈ نے فریق بننے کی لئے دائر کی عرضی

نئی دہلی:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ( اے آئی ایم پی ایل بی )نے سپریم کورٹ میں پیرکو عرضی داخل کرکے مسلمانوں میں جاری نکاح حلالہ اور بہو کی شادی کو چیلنج دینے والی عرضیوں میں فریق بنائے جانے کی اپیل کی ہے۔

27 January,2020
اسدالدین اویسی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دائر کی عرضی

اسدالدین اویسی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دائر کی عرضی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ  اور حیدر آباد سے  رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔اب تک مجموعی طور پر 13 تنظیموں نے اس نئے قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کیا ہے

14 December,2019
عدالت نے راہل گاندھی کے خلاف  غداری کامقدمہ دائر کرنے کی شکایت خارج کی

عدالت نے راہل گاندھی کے خلاف  غداری کامقدمہ دائر کرنے کی شکایت خارج کی

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے 2016 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مبینہ طور پر توہین  آمیز تبصرہ کرنے کے لئے کانگرس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست والی ایک شکایت ہفتہ کو مسترد کر دی۔

23 November,2019
ایودھیا پر فیصلے کے بعد اشتعال انگیز تقریر کرنے پر اویسی کے خلاف مقدمہ درج

ایودھیا پر فیصلے کے بعد اشتعال انگیز تقریر کرنے پر اویسی کے خلاف مقدمہ درج

مدھیہ پردیش کی دارلحکومت  بھوپال کے ایڈوکیٹ پون کمار یادو نے جہانگرے تھانے میں  مجلس اتحاد المسلمین( اے آئی ایم آئی ایم  )کے سر براہ  اسد الدین اویسی  کے خلاف شکایت درج کرائی ہے ۔وہیں یہ  شکایت اویسی کے خلاف  ایودھیا  معاملے پر اشتعال انگیز تقریر کرنے اور  عدالت عظمیٰ کے خلاف جانے پر ہوئی ہے

11 November,2019
ہنی ٹریپ میں پھنسا جوان، اطلاعات لیک کرنے کے الزام میں پولیس نے کیا گرفتار

ہنی ٹریپ میں پھنسا جوان، اطلاعات لیک کرنے کے الزام میں پولیس نے کیا گرفتار

پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی خاتون ایجنٹ کے جھانسے میں آکر اہم اطلاعات لیک کرنے کے الزام میں پولیس نے فوج کے ایک جوان کو گرفتار کیا ہے۔ خفیہ محکمہ کے ذرائع نے بتایا کہ سی آئی ڈی انٹیلی جینس نے آئی ایس آئی کی خاتون ایجنٹ کی موہ پاش میں پھنس کر ہندوستانی فوج کی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل اطلاعات لیک کرنے کے الزام میں پوکرن  میں تعینات جوان وچتربیہرا کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

06 November,2019

شاہین آفریدی کا پرائیویٹ ویڈیو لیک ، حریم شاہ پر لگا الزام

شاہین آفریدی کا پرائیویٹ ویڈیو لیک ، حریم شاہ پر لگا الزام

نئی دہلی : پاکستان  کے نوجوان گیند باز شاہین آفریدی  نئے تنازعہ پھنس گئے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہاہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ سٹار گیند باز ویڈیو کے چیٹنگ کے دوران کسی کو اپنے پرائیویٹ پارٹس دکھا رہا ہے ۔

02 November,2019

Scroll to Top