نریندر مودی حکومت نے جموں و کشمیر پر بہت بڑا فیصلہ لیا ہے۔وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کو ختم کرنے کا پرستاؤراجیہ سبھا میں پیش کیا ہے۔ سنکلپ پتر کے ساتھ ہی امت شاہ نے کشمیر کی تشکیل نو کی تجویز بھی پیش کی ۔اس کے تحت جموں و کشمیر سے لداخ کو الگ کر دیا گیا ہے۔لداخ کو بغیر ودھان سبھا کے
05 August,2019