اسلام آباد:پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں مسافروں سے بھری ایک بس کے ندی میں گرنے سے کم از کم 26 افراد کی موت ہو گئی۔مقامی میڈیا نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ابتدائی معلومات میں یہ بات سامنے آئی کہ کندیا کے علاقے بریگو میں لکڑی کا پل ٹوٹ جانے سے مسافروں سے بھری ندی میں جا گری۔
31 August,2019