KHAT KHAL TEMPLE

پاکستان نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کو لیکر دیا مضحکہ خیز بیان، ہندوستان نے لگائی پھٹکار

پاکستان نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کو لیکر دیا مضحکہ خیز بیان، ہندوستان نے لگائی پھٹکار

اسلام آباد: سرحدی تنازعہ ہویا ہندوستان کے داخلی معاملات ہوں ، پاکستان ان میں دخل  دینے سے باز نہیں آتا۔ اس بار پاکستان ہندوستان کے ایک انتہائی حساس مسئلے میں دخل دے رہا ہے۔  اقلیتوں پرکارڈ کھیلنے کی کوشش میں اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے بارے میں پاکستان نے ایک انتہائی مضحکہ خیز بیان

28 May,2020
یکم جون سے کھل جائیں گے اس صوبہ کے سبھی مندروں کے دروازے، آج سے آن لائن سہولت کے لئے بکنگ کا آغاز

یکم جون سے کھل جائیں گے اس صوبہ کے سبھی مندروں کے دروازے، آج سے آن لائن سہولت کے لئے بکنگ کا آغاز

نیشنل ڈیسک:عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب کرناٹک میں لگ بھگ گزشتہ دو ماہ  سے بند مندر پوجا کے بعد  اگلے  ماہ یعنی جون سے کھلنے  جا رہے ہیں۔ یدورپا حکومت نے مندروں کے دروازے عقیدتمندوں کے لئے کھولنے کو ہری جھنڈی  دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آج سے 52مندروں میں آن لائن خدمت بکنگ بھی شروع ہو جائے گی۔

27 May,2020
لاک ڈاون  کے درمیان کھانے  کی تلاش میں مندر پہنچا بھوکا  بھالو، بند گیٹ  دیکھ  غصے میں پھینکنے لگا ڈسٹ بن

لاک ڈاون  کے درمیان کھانے  کی تلاش میں مندر پہنچا بھوکا  بھالو، بند گیٹ  دیکھ  غصے میں پھینکنے لگا ڈسٹ بن

نیشنل ڈیسک:ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا کے معاملوںکو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں 3مئی تک لا ک ڈائون  بڑھانے کا اعلا ن کر دیا ہے ۔ پی ایم مودی  نے سبھی افراد سے گھر پر ہی رہنے کی درخواست کی ہے۔

14 April,2020
ایودھیا:ترپال سے نکال کر عارضی مندر میں وراجمان ہوئے رام للہ

ایودھیا:ترپال سے نکال کر عارضی مندر میں وراجمان ہوئے رام للہ

ایودھیا:مریادہ پرشوتم بھگوان شری رام کی نگر ی ایودھیا میں25مارچ کو صبح 4بجے شری رام جنم بھومی احاطے میںقائم رام للہ عارضی طور پر مندر میں شفٹ کیا گیا ۔ دو دن کے ویدک رسم کے بعدبدھوار صبح 4بجے رام للہ کو شفٹ کیا گیا۔ شری رام جنم بھومی تیرتھ احاطہ ٹرسٹ کے افسر ، سی ایم یوگی و سنت مہنتوں کی موجودگی میں شفٹنگ کا کام پورا ہوا۔ اب رام للہ کے درشن اسی عارضی مندر میں ہوگا۔ حالانکہ ، لاک ڈاون کی وجہ سے شردھالوں ابھی درشن نہیں کر سکیں گے۔

25 March,2020
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی کل تعداد123 ہوئی، سدھی ونائیک مندر بند

ہندوستان میں کورونا متاثرین کی کل تعداد123 ہوئی، سدھی ونائیک مندر بند

نیشنل ڈیسک :لداخ، اڑیسہ، جموں و کشمیر میں کورونا  وائرس کے ایک ایک نئے کیس اور کیرالہ میں تین کیس سامنے آنے کے ساتھ ہی ملک میں  متاثرین کی کل  تعداد 123 پہنچ گئی ہے۔ اس دوران  مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے زیادہ معاملات سامنے آنے کے  پیش نظر ممبئی میں واقع  سدھی ونائیک  مندر کو اگلے حکم تک  بند کر دیا گیا ہے ۔

16 March,2020
کورونا وائرس کے خوف کی انتہا:وارنسی میں بھگوان کو بھی پہنا دیا ماسک، لوگوں سے نہ چھونے کی اپیل

کورونا وائرس کے خوف کی انتہا:وارنسی میں بھگوان کو بھی پہنا دیا ماسک، لوگوں سے نہ چھونے کی اپیل

وارانسی: چین سے شروع ہوا کورونا وائرس کا انفیکشن بہت سے ممالک میں پھیل چکا ہے۔ بھارت بھی اس سے اچھوتا نہیں ہے۔ اسے لے کر پورے ملک سمیت اترپردیش کے بڑے اضلاع میں انتظامیہ کی جانب سے الٹ جاری کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں اس وائرس کی دہشت سے  بھگوان ا بھی اچھوتے نظر نہیں آ رہے ہیں

11 March,2020
علی گڑھ: سی اے اے کی مخالفت میں مشتعل ہجوم نے قدیم نودرگا مندر پر کیا پتھراؤ، حالات کشیدہ

علی گڑھ: سی اے اے کی مخالفت میں مشتعل ہجوم نے قدیم نودرگا مندر پر کیا پتھراؤ، حالات کشیدہ

علی گڑھ :شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کو لیکر ملک بھر  میں ماحول بگڑتا جا رہا ہے۔ ایسے میں اترپردیش کے علی گڑھ کا ماحول بھی کشیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہاں اوپرکوٹ میں  مظاہرہ جاری ہے جبکہ شاہ جمال میں حالات بے قابو ہو رہے ہیں۔ جلوس میں سینکڑوں لوگ سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔ بھیڑ مسلسل غصہ ہوتی جا رہی ہے۔

23 February,2020
این سی پر صدر شرد پوارنے مودی حکومت سے پوچھا - رام مندر کے لئے ٹرسٹ تو مسجد کے لئے کیوں نہیں؟

این سی پر صدر شرد پوارنے مودی حکومت سے پوچھا - رام مندر کے لئے ٹرسٹ تو مسجد کے لئے کیوں نہیں؟

نیشنل ڈیسک: نیشنلسٹ کانگر س پارٹی ( این سی پی )کے صدر  شرد پوار نے مرکزی حکومت پر نشانہ سادھا ہے ۔انہوں نے لکھنؤ میں کارکن کانفرنس میں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی حکومتیں مذہب کے نام ملک کو بانٹ رہی ہیں

19 February,2020
ایودھیا :مسلم  فریقوں نے ٹرسٹ کو لکھا خط، پوچھا- کیامندر کی تعمیر قبرستا ن پر ہوسکتی ہے

ایودھیا :مسلم فریقوں نے ٹرسٹ کو لکھا خط، پوچھا- کیامندر کی تعمیر قبرستا ن پر ہوسکتی ہے

ایودھیا:رام مندر کی تعمیر کو لے کر ٹرسٹ قائم کرنے کے فیصلے کے بعد ایک طرف مندر کی تعمیر کا راستہ صاف ہو گیا ہے تو وہیں دوسری طرف مندر کی تعمیر کو لے کر آئے دن عجیب و غریب سوال سامنے آ رہے ہیں۔ ایسے میں ایودھیا میں مقامی رہائشی حاجی محمد سمیت 9 لوگوں نے’ شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ‘ٹرسٹ کو خط لکھ کر سوال کیا ہے

18 February,2020
بغیر کچھ کھائے پیئے80 سال سے  زندہ ہیں 90 سالہ پرہلاد جانی، سائنسدانوں نے بھی مانی ہار

بغیر کچھ کھائے پیئے80 سال سے  زندہ ہیں 90 سالہ پرہلاد جانی، سائنسدانوں نے بھی مانی ہار

نیشنل ڈیسک: کوئی شخص کیا بغیر کچھ کھائے-پیئے رہ سکتا ہے ؟، وہ بھی ایک دن، ایک ہفتہ یا ایک مہینہ نہیں پورے 80 سال تک۔اتنا ہی نہیں کیا یوگا سے روزانہ  کے عمل ( ٹائلٹ )کو روکا جا سکتا ہے۔ باتیں سن کر شاید آپ کو یقین نہ کر پائیں لیکن یہ سچ ہے

13 February,2020
ایودھیا : بابری مسجد کے فریق اقبال انصاری کا بڑا بیان، میں رکھوں گا رام مندر کی پہلی اینٹ

ایودھیا : بابری مسجد کے فریق اقبال انصاری کا بڑا بیان، میں رکھوں گا رام مندر کی پہلی اینٹ

اتر پردیش کے بابری مسجد- رام جنم بھومی زمینی ملکیت معاملے کے فریق رہے اقبال انصاری نے مذہبی ہمدردی اور ہم آہنگی کی مثال پیش کی ہے ۔ جہا ں ہندو سناتن دھرم سمیلن میں اقبال انصار ی نے کہا ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر شرو ہونی چاہئے ،

28 December,2019
تمل ناڈو کے کسان نے بنایا مودی کا مندر ، صبح - شام کرتا ہے پوجا

تمل ناڈو کے کسان نے بنایا مودی کا مندر ، صبح - شام کرتا ہے پوجا

تروچراپلی : تمل ناڈو کے ایک کسان نے اپنے کھیت میں وزیر اعظم نریندر مودی کا مندر بنوایا ہے اور کہا کہ وہ وزیر اعظم کسان سمان ندھی جیسی  فلاحی سکیموں سے متاثر ہیں اور اسے اس کا فائدہ بھی ملا ہے ۔ پی شنکر

26 December,2019
برطانوی وزیر اعظم جانسن نے ہندو مندر میں کی پوجا ، کہا:مودی بھائی کیساتھ بنائیں گے نیا ہندوستان

برطانوی وزیر اعظم جانسن نے ہندو مندر میں کی پوجا ، کہا:مودی بھائی کیساتھ بنائیں گے نیا ہندوستان

لندن : برطانیہ میں جمعرات کو ہونے وال عام انتخابات میں ہندوستانی کتنے اہم ہیں اس بات کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وزیر اعظم بورس جانسن اپنی گرل فرینڈ کیری سائیمنڈس کے ساتھ یہاں ایک ہندو مندر پہنچے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے مشن ''''نیا بھارت'''' کیلئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عہد کیا ۔

09 December,2019
کاشی - متھرا میں بھی مندر بن جائے تو ہم سب کچھ بھولنے کو تیارہیں: سبرا منیم سوامی

کاشی - متھرا میں بھی مندر بن جائے تو ہم سب کچھ بھولنے کو تیارہیں: سبرا منیم سوامی

پریاگراج : ایودھیا تنازعہ کا فیصلہ سپریم کورٹ سے رام مندر کے حق میں آنے کے بعد کاشی اور متھرا کو بھی آزاد کرانے کو لے کر بحث تیز ہو گئی ہے۔دراصل ڈاکٹر سبرامنیم سوامی اتوار کو پریاگراج کے موتی لال نہرو میڈیکل کالج آڈیٹوریم میں منعقد ایک پروگرام  میں شرکت کرنے پہنچے تھے

03 December,2019
سبریمالا مندر میں گھسنے کی کوشش کررہی خاتون پر ڈالی مرچ

سبریمالا مندر میں گھسنے کی کوشش کررہی خاتون پر ڈالی مرچ

کوچی : سبریمالا میں واقع بھگوان ایپّا کے ''''درشن'''' کرنے جارہی ایک خاتون کارکن پر ہندو تنظیم کے ایک رکن نے منگل کے روز مبینہ طور پر حملہ کردیا ۔ سپریم کورٹ کے گذشتہ سال کسی بھی عمر کی خاتون کو مندر میں جانے کی

26 November,2019
رام مندر کی تعمیر کے لئے وسیم رضوی نے دیا 51 ہزار کا چیک،  کہا- شیعہ وقف بورڈآگے بھی کرتا رہے گا  تع

رام مندر کی تعمیر کے لئے وسیم رضوی نے دیا 51 ہزار کا چیک،  کہا- شیعہ وقف بورڈآگے بھی کرتا رہے گا  تع

لکھنؤ:سپریم کورٹ سے ملک کے سب سے متنازعہ کیس حل ہونے کے بعد اب ملک بھر میں رام بھکت خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں۔مسلسل ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لئے تمام لوگ آگے آ رہے ہیں۔اسی ترتیب میں اترپردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈنے بھی 51000 روپے رام جنم بھومی ٹرسٹ کو بھیجے ہیں

14 November,2019
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کمبوڈیا کے اونکرواٹ مندر کی طرز پر ہو: شنکر آچاریہ  سوامی سوروپانند

ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کمبوڈیا کے اونکرواٹ مندر کی طرز پر ہو: شنکر آچاریہ  سوامی سوروپانند

جھوتیشور آشرم میں تشریف لائے شنکرآچاریہ سوامی سوروپانند سرسوتی نے ایودھیا میں رام مندر بنانے کے معاملے میں کہا ہے کہ مندر کی تعمیر اونکرواٹ کے مندر کی طرز پر ہونی چاہئے،جو دنیا کا  قابل دید مقام بھی۔سوروپانند سرسوتی اونکرواٹ مندر کی طرز پر رام مندر بنانے کا سانچہ تیار کر رہے ہیں۔

14 November,2019
سبریمالا  معاملہ : سپریم کورٹ نے بڑی بنچ کو سونپا معاملہ ، 7 جج سنائیں گے فیصلہ

سبریمالا  معاملہ : سپریم کورٹ نے بڑی بنچ کو سونپا معاملہ ، 7 جج سنائیں گے فیصلہ

نئی دہلی : ایودھیا فیصلہ سنانے کے بعد اب سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز کیرل کے سب سے مشہور سبریمالا  مندر پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے بڑی بنچ کو سونپ دیا ہے ۔ اب اس معاملے پر فیصلہ 7 ججوں کی بنچ سنائے گی ۔ بتا دیں کہ سبریمالا کے علاو

14 November,2019
سبریمالا مندر اور رافیل  معاملے میں سپریم کورٹ کل سنائے گا فیصلہ

سبریمالا مندر اور رافیل  معاملے میں سپریم کورٹ کل سنائے گا فیصلہ

ایودھیا جیسے بڑے معاملے پر فیصلہ سنانے کے صرف چند دن بعد سپریم کورٹ ایک بار پھر بڑا فیصلہ سنانے والا ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ سبریمالا تنازعہ پر فیصلہ سنائے گا ۔  چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت والی بنچ کل صبح 10.30 بجے  سبری مالا  مندر میں خواتین کے داخلے سے متعلق  معاملے میں فیصلہ سنائے گی۔

13 November,2019
سبریمالا مندر معاملے میں سپریم کورٹ کل سنائے گا فیصلہ

سبریمالا مندر معاملے میں سپریم کورٹ کل سنائے گا فیصلہ

ایودھیا جیسے بڑے معاملے پر فیصلہ سنانے کے صرف چند دن بعد سپریم کورٹ ایک بار پھر بڑا فیصلہ سنانے والا ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ سبریمالا تنازعہ پر فیصلہ سنائے گا ۔  چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت والی بنچ کل صبح 10.30 بجے  سبریماکا مندر میں خواتین کے داخلے سے متعلق  معاملے میں فیصلہ سنائے گی

13 November,2019

Scroll to Top