KASHMIRIS

وزیر خارجہ جے شنکرکا اچانک کشمیردورہ، ایران میں پھنسے افراد کے اہلِ خانہ سے کی ملاقات، جلد گھرواپسی

وزیر خارجہ جے شنکرکا اچانک کشمیردورہ، ایران میں پھنسے افراد کے اہلِ خانہ سے کی ملاقات، جلد گھرواپسی

سری نگر: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ان کی وزارت کورونا وائرس سے متاثرہ ملک ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کی جلد گھر واپسی کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں بھارتی سفارت خانہ وہاں پھنسے کشمیری طلبا کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

09 March,2020
کورونا وائرس :ایران میں پھنسے 200سے زیادہ ہندوستانی طلباء نے مانگی مدد، بولے- Plzz..ہمیں نکالو

کورونا وائرس :ایران میں پھنسے 200سے زیادہ ہندوستانی طلباء نے مانگی مدد، بولے- Plzz..ہمیں نکالو

انٹرنیشنل ڈیسک:ایران میں کورونا وائرس  کا قہر بڑھتا جا رہا ہے ۔ایران کے شیراج یونیورسٹی میں وائرس سے خوف زدہ کشمیری طلباء نے ان کو وہاں سے باہر نکالنے کے لئے درخواست کی ہے ۔کورونا وائرس  کے خطرے کو دیکھتے ہوئے یونیورسٹی کو بند کر دیا گیا ہے ، جس کے بعد قریب 70ہندوستانی طلباء و طالبات  کیمپس میںپھنسے ہوئے ہیں۔

01 March,2020
کرناٹک : پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے کے الزام میں تین کشمیری طلباء گرفتار

کرناٹک : پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے کے الزام میں تین کشمیری طلباء گرفتار

نیشنل ڈیسک :ہبلی کرناٹک میں تین کشمیری طالب علموں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ پاکستان کے حق میں نعرہ بازی کر نے کے الزام میں ان طالب علموں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔ طالب ، عامر اور باسط نامی طالب علم کرناٹک کے ،کے ایل ای انجینئرنگ کالج میں زیر تعلیم تھے

16 February,2020
جغرافیائی طور پر کشمیر ہمارے ساتھ، جذباتی طور پر نہیں: ادھیر رنجن چودھری

جغرافیائی طور پر کشمیر ہمارے ساتھ، جذباتی طور پر نہیں: ادھیر رنجن چودھری

نئی دہلی:  لوک سبھا میں کانگرس   لیڈر  ادھیر رنجن چودھری نے جمعہ کو مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ آپ اس طرح سے کشمیر پر حکومت نہیں کر سکتے۔ جمعرات کی رات کو جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر پبلک سیفٹی قانون  ( پی ایس اے )لگا دیا گیا۔

07 February,2020
کشمیر کے پانچ نیتاؤں کی رہائی، 370 ہٹائے جانے کے بعد سے تھے حراست میں

کشمیر کے پانچ نیتاؤں کی رہائی، 370 ہٹائے جانے کے بعد سے تھے حراست میں

جموں اور کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے پانچ ماہ بعد پانچ نیتاؤں کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ رہا کئے گئے نیتاؤ ں میں پی ڈی پی کے دوسابق ممبر اسمبلی ، نیشنل کانفرنس کے دو سابق ممبر اسمبلی اور ایک آزاد ممبر اسمبلی شامل ہی

30 December,2019
جموں کشمیر کے شہریوں کیلئے پاکستان کی ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں :محکمہ خارجہ

جموں کشمیر کے شہریوں کیلئے پاکستان کی ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں :محکمہ خارجہ

اسلام آباد : پاکستان کے محکمہ خارجہ نے اتوار کے روز جاری بیان میں کہا کہ جموں کشمیر کے شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔ پاکستان کے محکمہ خارجہ کا یہ رد عمل میڈیا میں آئی ان خبروں کے بعد آئی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جموں کشمیر کے شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی ہے ۔ بیان میں کہا گیا،'''' اس سے متعلق آئی خبریں بے بنیاد اور غلط  ہیں ۔

23 December,2019
کشمیری ڈرائیور کو  پاکستانی بتاکر پولیس نے کی مارپیٹ، آئی ایس اے سمیت 8 اہلکاروں پرکارروائی

کشمیری ڈرائیور کو  پاکستانی بتاکر پولیس نے کی مارپیٹ، آئی ایس اے سمیت 8 اہلکاروں پرکارروائی

فرید آباد:فرید آباد میں ایک بار پھر ہریانہ پولیس کا غیر انسانی چہرہ سامنے آیا ہے۔کے جی پی  ہائی وے پر بنی چوکی میں تعینات پولیس اہلکاروں نے ایک کشمیری ڈرائیور کو پاکستانی بتا کر اس کے ساتھ مارپیٹ کی

30 November,2019

Scroll to Top