KARTARPUR GURUDWARA

کابل کے گوردوارے میں خودکش حملہ ، 27ہلاک، متعددزخمی

کابل کے گوردوارے میں خودکش حملہ ، 27ہلاک، متعددزخمی

کابل :افغانستان کی دارالحکومت کابل میں ایک گوردوارے  پر ہوئے خودکش حملے میںقریب27افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ مقامی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق ، حملہ آوروں نے کابل کے شور بازار ضلع میں گوردوارے پر مقامی وقت کے مطابق صبح07:45بجے حملہ کر دیا۔ حملہ کے وقت لگ بھگ 150لوگ گوردوارے میں عبادت کر رہے تھے ۔ اس سے پہلے ہندو اور سکھ کے نمائندہ ایم پی نریندر سنگھ نے یہ جانکاری دی تھی ۔ انہوں نے بتایا تھا کہ چار خودکش حملہ آوروں نے یہ حملہ کیا اور شروعاتی دور میںچار لوگ مارے گئے۔

25 March,2020
کابل میںمسلح افراد نے گوردوارے میں گھس  کر کیا حملہ،4افراد ہلاک

کابل میںمسلح افراد نے گوردوارے میں گھس  کر کیا حملہ،4افراد ہلاک

کابل:افغانستان کی دارالحکومت کابل میں بدھوار صبح کچھ مسلح افراد نے وہاں کے گوردوارے میں گھس کر حملہ کر دیا جس میں کم سے کم چار افراد کی موت ہو گئی ۔ یہ سبھی لوگ گوردوارے میں دھارمک سماگم کیلئے اکٹھے ہوئے تھے ۔ ایک سکھ ایم پی نے حملے کے بارے میں جانکاری دی ۔

25 March,2020
کورونا وائرس  کے مد نظر کرتار پور گوردوارہ یاترا ملتوی

کورونا وائرس  کے مد نظر کرتار پور گوردوارہ یاترا ملتوی

نئی دہلی :کورونا وائرس کے مدنظر پاکستان میں واقع کرتارپور گوردوارہ کے لئے عقیدت مندوں کی یاترااور رجسٹریشن کو آج نصف شب کے بعد احتیاطاً عارضی طورپر ملتوی کردیاگیاہے ۔وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس پر قابو پانے کے مقصد سے احتیاط کے طور پر مذہبی یاترا پر 16مارچ سے روک لگادی گئی ہے

15 March,2020
ڈی جی پی پنجاب کا بیان، کہا-کوریڈور کو پاسپورٹ فری زون بنانے پر آسان ہوگا دہشت گردوں  آنا

ڈی جی پی پنجاب کا بیان، کہا-کوریڈور کو پاسپورٹ فری زون بنانے پر آسان ہوگا دہشت گردوں  آنا

چنڈی گڑھ:پنجاب پولیس کے  ڈائریکٹر جنرل دنکر گپتا نے سری کرتارپور صاحب میں شردھالوؤں کے لئے پاسپورٹ کی شرط ہٹانے جانے کی مانگ پر سخت رد عمل دیتے  ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے اس راستے سے دہشت گردوں کی دراندازی کو فرو غ ملے گا۔

22 February,2020
شہریت قانون کسی مذہب کے خلاف نہیں، اپوزیشن پھیلا رہی بھرم: راجناتھ سنگھ

شہریت قانون کسی مذہب کے خلاف نہیں، اپوزیشن پھیلا رہی بھرم: راجناتھ سنگھ

لکھنؤ : لکھنؤ پہنچے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے گوردوارہ ننکانہ صاحب پر ہوئے حملے کو لیکر رد عمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ چنتا کا موضوع ہے اور ایسے ہی حالات کی وجہ سے شہریت ترمیمی قانون لانا پڑا ۔ساتھ ہی انہو ںنے کہا کہ شہریت قانون کسی مذہب کے خلاف نہیں ہے ۔

05 January,2020
ننکانہ صاحب پر حملے سے  پاکستان کا اصلی چہرے آیا سامنے ، اب کہاں غائب ہوگئے سدھو؟:بھاجپا

ننکانہ صاحب پر حملے سے پاکستان کا اصلی چہرے آیا سامنے ، اب کہاں غائب ہوگئے سدھو؟:بھاجپا

نیشنل ڈیسک : بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) نے پاکستان میں ننکانہ صاحب گوردوارہ پر ہوئے حملے بھیڑ کے حملے کی مذمت کی۔نئی دہلی سے رکن پارلیمنٹ مینا کشی لیکھی نے کہا کہ پاکستان کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے ۔وہاں مذہبی مقامات اور اقلیتوں پر مسلسل ظلم وستم ہو رہے ہیں۔ دہاکوں سے اقلیتوں کے انسانی حق

04 January,2020
ننکانہ صاحب گوردوارہ حملہ افسوسناک ، تعصب پرستی پرانا زہر، اس کو ختم کرنا ضروری: راہل گاندھی

ننکانہ صاحب گوردوارہ حملہ افسوسناک ، تعصب پرستی پرانا زہر، اس کو ختم کرنا ضروری: راہل گاندھی

کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پاکستان میں ننکانہ صاحب پر بھیڑ کے مبینہ پتھراؤ اور نعرے بازی کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ باہمی احترام اور محبت کی بدولت ہی تعصب کے زہر کو ختم کیا جا سکتا ہے۔

04 January,2020
پاکستان میں کرتارپور صاحب  کی زیارت کرنے گئی سکھ لڑکی 3 دن بعد ملی، 4 گرفتار

پاکستان میں کرتارپور صاحب  کی زیارت کرنے گئی سکھ لڑکی 3 دن بعد ملی، 4 گرفتار

اسلام آباد: پاکستان کے گوردوارہ کرتارپور صاحب  کی زیارت کے لئے تین دن پہلے گئے ایک جتھے سے غائب ہوئی سکھ لڑکی 3 دن بعد مل گئی۔پیر دیر رات منجندر سنگھ سرسا نے ٹویٹ کر بتایا کہ ہریانہ رہائشی یہ لڑکی کسی پاکستانی نوجوان سے ملنے گئی تھی

03 December,2019
پاکستان کے  وزیر کا انکشاف: کرتارپور کاریڈور کا افتتاح جنرل باجوہ کی ذہنی کاشت

پاکستان کے  وزیر کا انکشاف: کرتارپور کاریڈور کا افتتاح جنرل باجوہ کی ذہنی کاشت

انٹرنیشنل ڈیسک: اقتدار سنبھالنے کے چند ہفتے بعد جب پاکستان کے وزیر اعظم  عمران خان نے اچانک کرتارپور کوریڈور کو کھولنے کی بات کہی تبھی سے بھارت کے کئی سیکورٹی کے ماہر پڑوسی ملک کی اس دریادلی کو لے کر شک میں ہیں۔اب پاکستان کے ایک سینئر کابینہ وزیر نے بھی اس شک کو مضبوط کر دیا ہے۔

01 December,2019

Scroll to Top