KARTARPUR CORRIDO

کورونا وائرس  کے مد نظر کرتار پور گوردوارہ یاترا ملتوی

کورونا وائرس  کے مد نظر کرتار پور گوردوارہ یاترا ملتوی

نئی دہلی :کورونا وائرس کے مدنظر پاکستان میں واقع کرتارپور گوردوارہ کے لئے عقیدت مندوں کی یاترااور رجسٹریشن کو آج نصف شب کے بعد احتیاطاً عارضی طورپر ملتوی کردیاگیاہے ۔وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس پر قابو پانے کے مقصد سے احتیاط کے طور پر مذہبی یاترا پر 16مارچ سے روک لگادی گئی ہے

15 March,2020
ڈی جی پی پنجاب کا بیان، کہا-کوریڈور کو پاسپورٹ فری زون بنانے پر آسان ہوگا دہشت گردوں  آنا

ڈی جی پی پنجاب کا بیان، کہا-کوریڈور کو پاسپورٹ فری زون بنانے پر آسان ہوگا دہشت گردوں  آنا

چنڈی گڑھ:پنجاب پولیس کے  ڈائریکٹر جنرل دنکر گپتا نے سری کرتارپور صاحب میں شردھالوؤں کے لئے پاسپورٹ کی شرط ہٹانے جانے کی مانگ پر سخت رد عمل دیتے  ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے اس راستے سے دہشت گردوں کی دراندازی کو فرو غ ملے گا۔

22 February,2020

Scroll to Top