KARNATKA

کرناٹک میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، 5 زخمی

کرناٹک میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، 5 زخمی

بنگلور:کرناٹک کے ضلع تمکور میں ونیگل تعلقہ کے بلاڈارے گاؤں کے نزدیک جمعہ کی صبح ایک شدید سڑک حادثہ میں 12 افراد کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے ۔

06 March,2020
سی اے  اے کیخلاف ڈرامہ پیش کرنے کا  معاملہ: سکول، اساتذہ اور بچی کی ماں پرغداری کامقدمہ مسترد کرنے کی عرضی خارج

سی اے  اے کیخلاف ڈرامہ پیش کرنے کا  معاملہ: سکول، اساتذہ اور بچی کی ماں پرغداری کامقدمہ مسترد کرنے کی عرضی خارج

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے جمعہ کے روزکرناٹک کے شہر بیدر میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )اور قومی شہری رجسٹر ( این آر سی )کے خلاف ڈرامہ پیش کرنے والے  سکول،  ساتذہ اور ڈرامہ میں حصہ لینے والی بچی کی ماں کے خلاف درج غداری وطن کا مقدمہ مسترد کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو مسترد کر دیا۔

06 March,2020
کورونا وائرس کا خوف: اتر پردیش میں الرٹ، راجستھان،تیلنگانہ اور کرناٹک میں احتیاطی اقدامات

کورونا وائرس کا خوف: اتر پردیش میں الرٹ، راجستھان،تیلنگانہ اور کرناٹک میں احتیاطی اقدامات

نیشنل ڈیسک :دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی کیس سامنے آرہے ہیں۔ اسطرح ہندوستان میں بھی کورونا وائرس کا سایہ دیکھاجارہاہے۔ کل دہلی اور حیدرآباد میں ایک -ایک مشتبہ مریض کی نشاندہی کے بعد آج کرناٹک اور اترپردیش میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔

03 March,2020
کرناٹک : پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے کے الزام میں تین کشمیری طلباء گرفتار

کرناٹک : پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے کے الزام میں تین کشمیری طلباء گرفتار

نیشنل ڈیسک :ہبلی کرناٹک میں تین کشمیری طالب علموں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ پاکستان کے حق میں نعرہ بازی کر نے کے الزام میں ان طالب علموں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔ طالب ، عامر اور باسط نامی طالب علم کرناٹک کے ،کے ایل ای انجینئرنگ کالج میں زیر تعلیم تھے

16 February,2020
دلہن کی یہ چیز نہیں آئی پسند تو ٹوٹ گئی شادی، بھاگا دولہا، جانیں پورا معاملہ

دلہن کی یہ چیز نہیں آئی پسند تو ٹوٹ گئی شادی، بھاگا دولہا، جانیں پورا معاملہ

نیشنل ڈیسک :کرناٹک میں ایک شادی صرف اس لئے ٹوٹ گئی  کہ دولہے کے والدین کو دلہن کی ساڑی پسند نہیں آئی۔  وہیں اس بات کی خبر جیسے ہی دولہے کو لگی وہ منڈپ چھوڑ کر کہیں بھاگ گیا۔ دراصل لڑکے اور لڑکی کی شادی لو کم ارینج تھی یہ دونوں کو پہلے پیار ہوا اور پھر گھر والے ان کی شادی کیلئے راضی ہوگئے

08 February,2020
سی اے اے  مخالف ڈرامہ کرنے پر سکول پر ''غداری ''کا مقدمہ درج، معصوم بچوں سے بار- بار پوچھ تاچھ کر رہی  پولیس

سی اے اے  مخالف ڈرامہ کرنے پر سکول پر ''غداری ''کا مقدمہ درج، معصوم بچوں سے بار- بار پوچھ تاچھ کر رہی  پولیس

نیشنل ڈیسک:شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) مخالف  ڈرامہ کرنے کے معاملہ تھمتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ سکول پر غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس مسلسل  سکول آتی ہے اور طالب علموں اور عملے سے پوچھ گچھ کرتی ہے

04 February,2020
بی جے پی لیڈر کا متنازعہ بیان:مسجد میں ہتھیار رکھتے ہیں مسلمان، دکھاؤں گا ان کی جگہ

بی جے پی لیڈر کا متنازعہ بیان:مسجد میں ہتھیار رکھتے ہیں مسلمان، دکھاؤں گا ان کی جگہ

بنگلورو: کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور رکن اسمبلی رینوکاچاریہ نے مسلمانوں پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ پیر کو دیوناگرے میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر نے الزام لگایا کہ مسلمان مسجدوں میں ہتھیار اکھٹا کر کے رکھتے ہیں

21 January,2020
سی اے اے پر امت شاہ کا راہل گاندھی کو چیلنج- ثابت کریں کہ یہ قانون ہندوستانی مسلمانوں کی  شہریت چھین لے گا

سی اے اے پر امت شاہ کا راہل گاندھی کو چیلنج- ثابت کریں کہ یہ قانون ہندوستانی مسلمانوں کی  شہریت چھین لے گا

نیشنل ڈیسک:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگرس لیڈر راہل گاندھی کو یہ ثابت کرنے کا ہفتہ کو چیلنج کیا کہ  شہریت  ترمیمی قانون کسی بھی  ہندوستانی مسلم کی شہریت چھین لے گا۔ساتھ ہی انہوں نے گاندھی کو یہ قانون مکمل پڑھنے کا مشورہ بھی دیا۔

18 January,2020
شہریت قانون کو لے کر کرناٹک میں بوال ، وزیر اعلیٰ بولے :مسلمانوں کے مفاد کا تحفظ ہماری ذمہ داری

شہریت قانون کو لے کر کرناٹک میں بوال ، وزیر اعلیٰ بولے :مسلمانوں کے مفاد کا تحفظ ہماری ذمہ داری

بنگلورو : شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف صوبہ کے مختلف حصوں میں الگ الگ  تنظیموں کے ذریعے مظاہروں کے درمیان وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپہ نے جمعرات کے روز لوگں سے امن قائم رکھنے کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس قانون سے متعلق  مسلم طبقہ کے ڈر کو بھی دور کرنے کی کوشش کی ۔

19 December,2019
کرناٹک ضمنی انتخابات : 15 میں سے 12 پر بھاجپا ، 2 کانگرس اور ایک پر آزاد امیدوار نے جیت حاصل کی

کرناٹک ضمنی انتخابات : 15 میں سے 12 پر بھاجپا ، 2 کانگرس اور ایک پر آزاد امیدوار نے جیت حاصل کی

بنگلور : اقتدار میں قابض  بھاجپا نے کرٹک میں 15 اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں پیرو کے روز 12 سیٹوں فتح حاصل کر صوبائی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرلی جبکہ اپوزیشن کانگرس نے دو اور آزاد نے

09 December,2019

Scroll to Top