KAPIL MISHRA

غریبوں کی مدد کے لئے آگے آئے پنجابی سٹارز،کئے بڑے اعلانات

غریبوں کی مدد کے لئے آگے آئے پنجابی سٹارز،کئے بڑے اعلانات

جالندھر:دنیابھر میں کورونا وائرس نامی وبا نے ہاہاکار مچا یا ہوا ہے، جسے دیکھتے ہوئے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 21دنو ں کے لئے لاک ڈائون کا اعلان کیا ہے اور عوام کو گھر میںرہنے کی درخواست کی ۔مودی کے اس اعلان سے غریب طبقہ کے افراد کو کافی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، خاص کر دیہاڑی دار لوگوں کو  کیونکہ ان افراد نے محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کو پالنا ہوتا ہے۔ لاک ڈاون کی وجہ سے گھر میں رہ  کر ان افراد کا گزارا کافی مشکل ہوگیا ہے ، جسے دیکھتے ہوئے اب پنجابی فلم انڈسٹری کے لوگ آگے آ رہے ہیںا

27 March,2020

Scroll to Top