KAMALNATH PRESS CONFERENCE

امریکی نائب صدر کے پریس سکریٹری اور ایوانکا ٹرمپ کے پی اے بھی کورونا مثبت ہیں

امریکی نائب صدر کے پریس سکریٹری اور ایوانکا ٹرمپ کے پی اے بھی کورونا مثبت ہیں

واشنگٹن: امریکہ میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی۔ جان ہاپکنز کے اعداد و شمار کے مطابق ، امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1635 افراد کی موت ہوچکی ہے ، اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 77،178 ہوگئی ہے ، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 1،283،829 ہوگئی ہے۔ ادھر ، خبر یہ ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ ، جو وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر ،

09 May,2020
کمل ناتھ کی پریس کانفرنس میں شامل ہوا صحافی کورونا پازیٹو، سابق وزیر اعلیٰ ہوئے آئیسولیٹ

کمل ناتھ کی پریس کانفرنس میں شامل ہوا صحافی کورونا پازیٹو، سابق وزیر اعلیٰ ہوئے آئیسولیٹ

بھوپال:مدھیہ پردیش میںصحافی کی بیٹی میں کورونا انفیکشن ہونے سے ہا ہا کار مچ گئی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ صحافی سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی آخری پریس کانفرنس میںموجود تھا۔اس کے بعد احتیاط کے طور پر پریس کانفرنس میں موجود سی ایم کمل ناتھ سمیت سارے صحافیوں کو آئیسولیشن وارڈ مین  جانا پڑے گا۔ دراصل بھوپال میں ہوئے کمل ناتھ کے پریس کانفرنس میںموجود ایک صحافی کی بیٹی کورونا پازیٹو پائی گئی ہے۔ اس وجہ سے فیصلہ لیا گیاہے کہ رابطے میںآئے سبھی صحافیوں کو کوارنٹائن میں جانا ہوگا۔

25 March,2020
مدھیہ پردیش سیاسی بحران :فلورٹیسٹ ملتوی کرنے کے معاملہ پرسپریم کورٹ میں کل ہوگی سماعت

مدھیہ پردیش سیاسی بحران :فلورٹیسٹ ملتوی کرنے کے معاملہ پرسپریم کورٹ میں کل ہوگی سماعت

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کو 26مارچ تک کیلئے ٹالنے کے معاملے میں منگل کو اسمبلی اسپیکر اور ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کئے۔معاملے کی سماعت کل 10:30 بجے ہوگی۔

17 March,2020
مدھیہ پردیش: بھاجپا نے  106 ممبران اسمبلی کی کرائی پریڈ،  گورنر بولے - آئین کے مطابق ہوگی کارروائی

مدھیہ پردیش: بھاجپا نے  106 ممبران اسمبلی کی کرائی پریڈ،  گورنر بولے - آئین کے مطابق ہوگی کارروائی

بھوپال :مدھیہ پردیش کی ودھان سبھا کو کورونا وائرس کا حوالہ دیتے ہوئے 26 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی اسپیکر  کے فیصلے کے خلاف شیو راج سنگھ چوہان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔اس پر عدالت 12 گھنٹے  میں سماعت کے لئے تیار ہوگئی ہے

16 March,2020
مدھیہ پردیش سیاسی بحران: وزیر اعلیٰ کملناتھ کو بڑی راحت، اسمبلی کی کارروائی 26 مارچ تک ملتوی

مدھیہ پردیش سیاسی بحران: وزیر اعلیٰ کملناتھ کو بڑی راحت، اسمبلی کی کارروائی 26 مارچ تک ملتوی

بھوپال: مدھیہ پردیش میں بالآخر وہی ہوا جس کی امید کی جا رہی تھی،کوروناکی وجہ سے کمل ناتھ حکومت کو فلور ٹیسٹ سے فی الحال راحت مل گئی ہے۔ اسپیکر نے مدھیہ پردیش اسمبلی کو 26 مارچ تک کے لئے ملتوی کر دیا ہے۔

16 March,2020
کورونا: سارک ممالک سے وزیر اعظم کا خطاب- ہمیں مل کر لڑنا ہوگا، ایمر جنسی فنڈ میں 1 کروڑ ڈالر دے گا ہ

کورونا: سارک ممالک سے وزیر اعظم کا خطاب- ہمیں مل کر لڑنا ہوگا، ایمر جنسی فنڈ میں 1 کروڑ ڈالر دے گا ہ

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سارک ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں سے کورونا  وائرس سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی بنانے کو لے کر بات چیت کرتے ہوئے محتاط رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔

15 March,2020
جے پی نڈا کی موجودگی میں  بی جے پی میں شامل ہوئے سندھیا، وزیر اعظم مودی اور شاہ کو کہا '' شکریہ''

جے پی نڈا کی موجودگی میں  بی جے پی میں شامل ہوئے سندھیا، وزیر اعظم مودی اور شاہ کو کہا '' شکریہ''

مدھیہ پردیش میں کانگرس حکومت کی جڑیں ہلانے کے بعد جیوتی رادتیہ سندھیا بدھ کو بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ سندھیا بی جے پی کے قومی دفتر میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی  کے قومی صدر جے پی نڈا کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوئے ۔

11 March,2020
کانگرس میں مزید دو استعفے، اب تک 22 ممبران اسمبلی نے چھوڑا کمل ناتھ کا ساتھ

کانگرس میں مزید دو استعفے، اب تک 22 ممبران اسمبلی نے چھوڑا کمل ناتھ کا ساتھ

نیشنل ڈیسک :مدھیہ پردیش میں جیوترادتیہ سندھیا نے اپی ہی پارٹی یعنی کانگرس  سے  منگلوار کو وزیر اعظم مودی اور امت شاہ سے ملاقات کے بعد آج استعفیٰ دے دیا ہے ۔اس سے پہلے خبر تھی کہ سندھیا کے ساتھ ان کے خیمے کے  20     ممبرا اسمبلی نے بھی استعفے دے دئیے ہیں۔

10 March,2020
راج ماتانے بھی  53 سال پہلے چھوڑدی تھی کانگرس، آج جیوترادتیہ نے بھی دوہرائی تاریخ

راج ماتانے بھی  53 سال پہلے چھوڑدی تھی کانگرس، آج جیوترادتیہ نے بھی دوہرائی تاریخ

مدھیہ پردیش ڈیسک: کانگرس کے سینئر لیڈر جیوترادتیہ سندھیا نے پارٹی  سے استعفیٰ دے دیا ہے، آج شام تک وہ بی جے پی میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ واقعات کو دیکھ کر تو یہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اب محض رسمی اعلان باقی ہے۔

10 March,2020
کملناتھ حکومت کو ایک  اورجھٹکا، شیو راج سنگھ سے ملے  سپا - بسپا کے 2 ممبر اسمبلی

کملناتھ حکومت کو ایک  اورجھٹکا، شیو راج سنگھ سے ملے  سپا - بسپا کے 2 ممبر اسمبلی

مدھیہ پردیش :مدھیہ پردیش کے شاہی خاندان  سے آنے والے جیوتی رادتیہ سندھیا نے اپنی ہی پارٹی یعنی کانگرس کو سب سے بڑا جھٹکا دیا ہے۔وزیر اعلیٰ کمل ناتھ سے ناراض چل رہے سندھیا نے منگل کو وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد کانگرس سے استعفیٰ دے دیا

10 March,2020
دہلی تشدد پر بولے کیجریوال- فساد میں سب کا نقصان ہوا،  مہلوکین کے اہلِ خانہ کو 10-10 لاکھ روپے معاوضہ دے گی حکومت

دہلی تشدد پر بولے کیجریوال- فساد میں سب کا نقصان ہوا،  مہلوکین کے اہلِ خانہ کو 10-10 لاکھ روپے معاوضہ دے گی حکومت

نئی دہلی: دہلی تشدد پر  وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ اس میں کسی ایک کا نہیں بلکہ سب کا نقصان ہوا ہے۔ کیجریوال نے جمعرات کو پریس کانفرنس کر کے کہا کہ دہلی تشدد میں ہندو مسلم سب کا نقصان ہوا ہے۔دہلی  کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ   دہلی حکومت مہلوکین کے اہل خانہ کو 10-10 لاکھ اور شدید زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دے گی۔

27 February,2020
جسٹس مشرا نے کی وزیر اعظم  مودی کی تعریف، کہا- انتہائی ذہانت کے مالک اور دور اندیش نیتا ہیں

جسٹس مشرا نے کی وزیر اعظم  مودی کی تعریف، کہا- انتہائی ذہانت کے مالک اور دور اندیش نیتا ہیں

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس ارون مشرا نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی اور انہیں بین الاقوامی سطح پرقابل ستائش  دور اندیش اور ایسی ذہانت والا  لیڈر بتایا جن  کی سوچ عالمی سطح  کی ہے، لیکن مقامی مفادات کو نظر انداز نہیں کرتے۔

22 February,2020
بدعنوانوں اورہشت گردوںکو بچانے لئے  نہیں پرائیویسی کا حق:  روی شنکر پرساد

بدعنوانوں اورہشت گردوںکو بچانے لئے  نہیں پرائیویسی کا حق:  روی شنکر پرساد

نئی دہلی:قانون و انصاف وزیر روی شنکر پرساد نے حالیہ سیاسی واقعات اور پرائیویسی کے حقوق کے نام پر مبینہ طور پر ملک مخالف سرگرمیوں کے پس منظر میں سنیچر کے روز کہا کہ پرائیویسی کے حقوق دہشت گردوں اور بدعنوانوں کو بچانے کے لئے استعمال نہیں ہوسکتے

22 February,2020
بین ا لاقوامی عدلیہ کانفرنس میں بولے وزیر اعظم - ملک میں قانون سب سے اوپر

بین ا لاقوامی عدلیہ کانفرنس میں بولے وزیر اعظم - ملک میں قانون سب سے اوپر

نیشنل ڈیسک: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ملک کو عدلیہ پر اٹوٹ اعتماد ہے ۔ وزیر اعظم مودی بین الاقوامی عدالیہ کانفرنس 2020 سے خطاب کر رہے تھے ۔اس دوران انہوں نے کہا کہ ملک میں قانون سب سے اوپر ہے۔تمام چیلنجوں کے درمیان، کئی بارملک کے لئے آئین کے تینوں ستونوںنے مناسب طریقہ ڈھونڈا ہے

22 February,2020
سرجیکل اسٹرائیک کو لیکر کمل ناتھ نے اٹھائے سوال، وزیر اعظم مودی پر لگائے یہ الزام

سرجیکل اسٹرائیک کو لیکر کمل ناتھ نے اٹھائے سوال، وزیر اعظم مودی پر لگائے یہ الزام

بھوپال : مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے سرجیکل اسٹرائیک کے بہانے مودی کو گھیرنے کی کوشش کی ہے۔ وزیر اعلیٰ  وزیر اعظم مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اندرا گاندھی حکومت تھی، جب 90  ہزار پاکستانی جوانوں نے سرینڈر کیا تھا۔یہ اس کی بات نہیں کریں گے،

20 February,2020
کشمیر مسئلہ پر جے شنکرکا امریکی سینیٹر کو  جواب- فکر نہ کریں ، ہم سلجھا لیں گے

کشمیر مسئلہ پر جے شنکرکا امریکی سینیٹر کو  جواب- فکر نہ کریں ، ہم سلجھا لیں گے

انٹرنیشنل ڈیسک: میونخ سیکورٹی کانفرنس میں بات چیت کے دوران امریکی سینیٹر کی طرف سے کشمیر مسئلہ اٹھانے پر وزیر خارجہ  جے شنکر  نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت خود یہ مسئلہ سلجھا لے گا۔

16 February,2020
ملک کی ترقی میں کانگرس کے تعاون کی شاندار تاریخ : کمل ناتھ

ملک کی ترقی میں کانگرس کے تعاون کی شاندار تاریخ : کمل ناتھ

بھوپال:مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے کانگرس کے 134ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کانگرس کے یوم تاسیس کے بعد سے ہی ہندوستان کی آزادی کی لڑائی سے لیکر ملک کی ترقی میں تعاون کی شاندار تاریخ رہی ہے۔

28 December,2019
بھاجپا تین کروڑ پریواروں کو سمجھائے گی  سی اے اے کا مطلب، 10 دن میں کرے گی 250 کانفرنس

بھاجپا تین کروڑ پریواروں کو سمجھائے گی  سی اے اے کا مطلب، 10 دن میں کرے گی 250 کانفرنس

شہریت ترمیمی قانون کو لے کر ملک بھر میں احتجاج تیز ہوگیا ہے ۔ حکومت کے اندر ہی کئی گروپ کا خیال ہے کہ حکومت نے اس کو لے کر صحیح طریقہ سے تشہیر نہیں کی ، جس کی وجہ سے لوگ غلط فہمی کے شکار ہوگئے اور سڑکوں پر اتر آئے ہیں ۔

21 December,2019
سرینڈر کرنے کو تیار نہیں تھے ملزم :قانون نے اپنا ذمہ داری نبھائی : تیلنگانہ پولیس

سرینڈر کرنے کو تیار نہیں تھے ملزم :قانون نے اپنا ذمہ داری نبھائی : تیلنگانہ پولیس

حیدرآباد : حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر کا ریپ کے بعد جلا کر قتل کر دینے والے دردندوں کو آج صبح  چاروں کی اینکاؤنٹر کے دوران موت ہوگئی ۔  جس کے بعد سے کچھ لوگوں نے پولیس کو گھیرنا شروع کردیا ہے کہ

06 December,2019
کشمیر کو لیکرپاکستان کی غلط تشہیر پر یورپی ممبران پارلیمنٹ نے کہا -کشمیر کو دوسراافغانستان نہیں بننے دیں گے

کشمیر کو لیکرپاکستان کی غلط تشہیر پر یورپی ممبران پارلیمنٹ نے کہا -کشمیر کو دوسراافغانستان نہیں بننے دیں گے

جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر آئے یورپی یونین کے  23 ممبران پارلیمنٹ نے آخری دن  ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران وفد نے  اپنے جموں کشمیر دورے کو مختصر لیکن کامیاب بتایا، وفد میں شامل فرانس کے ہنری میلوسے نے کہا کہ  آرٹیکل 370 کی بات کریں تو یہ  ہندوستان کا اندورنی معاملہ ہے

30 October,2019

Scroll to Top