JYOTIRADITYA SCINDIA

جیوترادتیہ سندھیا کی کار پر پھینکے گئے  پتھر، صوبے میں قانونی نظام ختم: شیو راج سنگھ چوہان

جیوترادتیہ سندھیا کی کار پر پھینکے گئے  پتھر، صوبے میں قانونی نظام ختم: شیو راج سنگھ چوہان

بھوپال :مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر شیو راج سنگھ چوہان نے جمعہ کو ریاست کی کانگرس حکومت کو نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں  قانونی نظام کا خاتمہ ہوگیا ہے۔

14 March,2020
کانگرس کے سینئرلیڈرملک ارجن کھڑگے کا خلاصہ ، میں نے سندھیا  کو کافی سمجھایا لیکن وہ نہیں مانے

کانگرس کے سینئرلیڈرملک ارجن کھڑگے کا خلاصہ ، میں نے سندھیا  کو کافی سمجھایا لیکن وہ نہیں مانے

نئی دہلی ،بھوپال:مدھیہ پردیش کے پل پل بدلتے ماحول اچانک  سے چونکاتے ہوئے جیوتر ادتیہ سندھیا  نے کانگرس سے استعفیٰ دے دیا ۔ جس کے فورا بعد بی جے پی نے سندھیا کو راجیہ سبھا کا ٹکٹ دے دیا ۔سندھیا کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ان کو لے کر کانگرس لیڈران کے ردعمل سامنے آئے ہیں۔

12 March,2020
بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد بولے سندھیا- کانگرس  چھوڑتے وقت دل دکھی بھی ہے اور پریشان بھی

بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد بولے سندھیا- کانگرس  چھوڑتے وقت دل دکھی بھی ہے اور پریشان بھی

نئی دہلی :18سال تک کانگرس میں رہے جیوترادتیہ سندھیا بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ بی جے پی صدر جے پی نڈا کی موجودگی میں سندھیا نے پارٹی دفتر میں پارٹی کی رکنیت لی۔ بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد سندھیا نے کہا کانگرس چھوڑتے وقت میرا دل دکھی بھی ہے اور پریشان بھی۔

11 March,2020
جے پی نڈا کی موجودگی میں  بی جے پی میں شامل ہوئے سندھیا، وزیر اعظم مودی اور شاہ کو کہا '' شکریہ''

جے پی نڈا کی موجودگی میں  بی جے پی میں شامل ہوئے سندھیا، وزیر اعظم مودی اور شاہ کو کہا '' شکریہ''

مدھیہ پردیش میں کانگرس حکومت کی جڑیں ہلانے کے بعد جیوتی رادتیہ سندھیا بدھ کو بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ سندھیا بی جے پی کے قومی دفتر میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی  کے قومی صدر جے پی نڈا کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوئے ۔

11 March,2020
ہم اندازہ نہیں لگا سکے کہ سندھیا پارٹی چھوڑ دیں  گے : دگ وجے سنگھ

ہم اندازہ نہیں لگا سکے کہ سندھیا پارٹی چھوڑ دیں  گے : دگ وجے سنگھ

نیشنل ڈیسک:  مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ حکومت کے بحران کا ذکر کرتے ہوئے ، کانگریس کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ نے بدھ  (یعنی آج)کو کہا کہ ریاست میں پارٹی کے 22 باغی ایم ایل اے میں سے 13 نے یقین دہانی کرائی ہے کہ "وہ کانگریس کو نہیں چھوڑ رہے ہیں

11 March,2020
کانگرس میں مزید دو استعفے، اب تک 22 ممبران اسمبلی نے چھوڑا کمل ناتھ کا ساتھ

کانگرس میں مزید دو استعفے، اب تک 22 ممبران اسمبلی نے چھوڑا کمل ناتھ کا ساتھ

نیشنل ڈیسک :مدھیہ پردیش میں جیوترادتیہ سندھیا نے اپی ہی پارٹی یعنی کانگرس  سے  منگلوار کو وزیر اعظم مودی اور امت شاہ سے ملاقات کے بعد آج استعفیٰ دے دیا ہے ۔اس سے پہلے خبر تھی کہ سندھیا کے ساتھ ان کے خیمے کے  20     ممبرا اسمبلی نے بھی استعفے دے دئیے ہیں۔

10 March,2020
راج ماتانے بھی  53 سال پہلے چھوڑدی تھی کانگرس، آج جیوترادتیہ نے بھی دوہرائی تاریخ

راج ماتانے بھی  53 سال پہلے چھوڑدی تھی کانگرس، آج جیوترادتیہ نے بھی دوہرائی تاریخ

مدھیہ پردیش ڈیسک: کانگرس کے سینئر لیڈر جیوترادتیہ سندھیا نے پارٹی  سے استعفیٰ دے دیا ہے، آج شام تک وہ بی جے پی میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ واقعات کو دیکھ کر تو یہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اب محض رسمی اعلان باقی ہے۔

10 March,2020
مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان:جیوترا دتیہ سندھیا نے دیا استعفیٰ یا  کانگرس نے انہیں معطل کیا ، جانئے کیا ہے معاملہ

مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان:جیوترا دتیہ سندھیا نے دیا استعفیٰ یا  کانگرس نے انہیں معطل کیا ، جانئے کیا ہے معاملہ

مدھیہ پردیش :مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان کے درمیان کانگرس کے ناراض لیڈر جیوتیرادتیہ سندھیا نے منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کرنے کے بعد کانگریس سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔

10 March,2020
کملناتھ حکومت کو ایک  اورجھٹکا، شیو راج سنگھ سے ملے  سپا - بسپا کے 2 ممبر اسمبلی

کملناتھ حکومت کو ایک  اورجھٹکا، شیو راج سنگھ سے ملے  سپا - بسپا کے 2 ممبر اسمبلی

مدھیہ پردیش :مدھیہ پردیش کے شاہی خاندان  سے آنے والے جیوتی رادتیہ سندھیا نے اپنی ہی پارٹی یعنی کانگرس کو سب سے بڑا جھٹکا دیا ہے۔وزیر اعلیٰ کمل ناتھ سے ناراض چل رہے سندھیا نے منگل کو وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد کانگرس سے استعفیٰ دے دیا

10 March,2020
سندھیا کے استعفے کے بعد سوشل میڈیا صارفین بولے- کھیل گئے موٹا بھائی، جانئے کس طرح لے رہے مزے

سندھیا کے استعفے کے بعد سوشل میڈیا صارفین بولے- کھیل گئے موٹا بھائی، جانئے کس طرح لے رہے مزے

نئی دہلی: کانگرس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے منگل کو آخر کار کانگرس چھوڑ دی جس کے ساتھ ہی مدھیہ پردیش کی کمل ناتھ حکومت پر بحران گہرا گیا ہے۔ جیوتی رادتیہ سندھیا نے منگل کو پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

10 March,2020
مدھیہ پردیش سیاسی بحران: وزیر اعظم مودی سے میٹنگ کے بعد سندھیا کا  استعفیٰ، شام 6 بجے بی جے پی میں ہوسکتے ہیں شامل

مدھیہ پردیش سیاسی بحران: وزیر اعظم مودی سے میٹنگ کے بعد سندھیا کا  استعفیٰ، شام 6 بجے بی جے پی میں ہوسکتے ہیں شامل

نئی دہلی:سینئر کانگرس لیڈر جیوتی رادتیہ سندھیا کی آج دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کے بعد کانگرس سے استعفے کا باقاعدہ اعلان کرنے کے بعد  مدھیہ پردیش میں ان کے حامی 14 سے زائد وزراء اور اراکین اسمبلی نے بھی اپنے اپنے  استعفے اسمبلی صدر کو ای میل کے ذریعے بھیج دیئے ہیں۔

10 March,2020

Scroll to Top