JOURNALIST

کمل ناتھ کی پریس کانفرنس میں شامل ہوا صحافی کورونا پازیٹو، سابق وزیر اعلیٰ ہوئے آئیسولیٹ

کمل ناتھ کی پریس کانفرنس میں شامل ہوا صحافی کورونا پازیٹو، سابق وزیر اعلیٰ ہوئے آئیسولیٹ

بھوپال:مدھیہ پردیش میںصحافی کی بیٹی میں کورونا انفیکشن ہونے سے ہا ہا کار مچ گئی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ صحافی سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی آخری پریس کانفرنس میںموجود تھا۔اس کے بعد احتیاط کے طور پر پریس کانفرنس میں موجود سی ایم کمل ناتھ سمیت سارے صحافیوں کو آئیسولیشن وارڈ مین  جانا پڑے گا۔ دراصل بھوپال میں ہوئے کمل ناتھ کے پریس کانفرنس میںموجود ایک صحافی کی بیٹی کورونا پازیٹو پائی گئی ہے۔ اس وجہ سے فیصلہ لیا گیاہے کہ رابطے میںآئے سبھی صحافیوں کو کوارنٹائن میں جانا ہوگا۔

25 March,2020
وزیر اعلیٰ یوگی پر صحافی بن کر حملہ کرسکتے ہیں دہشت گرد،انٹیلی جنس نے  جاری کیا الرٹ

وزیر اعلیٰ یوگی پر صحافی بن کر حملہ کرسکتے ہیں دہشت گرد،انٹیلی جنس نے  جاری کیا الرٹ

لکھنؤ : اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر دہشت گردانہ حملے کا خطرہ ہے۔اسے لے کر الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا کہ صحافی بن کر  دہشت گردگورکھپور میں گورکھناتھ مندر میں یا وی آئی پی موومنٹ کے دوران سی ایم یوگی پر حملہ کر سکتے ہیں

14 February,2020
سعودی عرب نے بین الاقوامی دبا کے درمیان تین صحافیوں کو رہا کیا

سعودی عرب نے بین الاقوامی دبا کے درمیان تین صحافیوں کو رہا کیا

دوحہ : سعودی عرب نے بین الاقوامی دبا اور میڈیا کوریج کے پیش نظر تین زیر حراست صحافیوں کو رہا کیا۔

29 November,2019
ایودھیا فیصلے کی حمایت میں پاکستانی صحافی کا ٹویٹ وائرل : عمران حکومت کو دکھایا آئینہ

ایودھیا فیصلے کی حمایت میں پاکستانی صحافی کا ٹویٹ وائرل : عمران حکومت کو دکھایا آئینہ

پشاور : ایودھیا معاملے پر سنیچر کے روز آئے فیصلے کا جہاں زیادہ تر ممالک نے استقبال کیا ہے ، وہیں پڑوسی ممالک  پاکستان بیحد خفا ہے ۔ فیصلہ آنے سے پہلے سے لے کر بہت بعد تک پاکستان میں ٹویٹر بابری مسجد ہیشٹیگ ٹاپ

10 November,2019
امریکی صحافی نے کردی عمران خان کی سر عام بے عزتی، کہا- آپ وزیر اعظم نہیں ویلڈر ہیں

امریکی صحافی نے کردی عمران خان کی سر عام بے عزتی، کہا- آپ وزیر اعظم نہیں ویلڈر ہیں

واشنگٹن: ان دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے دن اچھے نہیں چل رہے ہیں۔ کشمیرکے موضوع کولیکروہ پہلے ہی بین الاقوامی  سطح پرالگ تھلگ پڑچکے ہیں۔ اس کے علاوہ دہشت گردی پردیئے گئے بیان کولے کربھی ان کی اپنے گھرمیں ہی بے عزتی ہو رہی ہے

01 October,2019

Scroll to Top