نیشنل ڈیسک: دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں 15 دسمبرکو ہوئی پولیس کارروائی کے خلاف ایک بار پھر طالب علم مظاہرہ کر رہے ہیں۔مظاہرین طالب علم دہلی پولیس کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ کر رہے ہیں۔وہیں، جے این یو کی طالب علم آئشی گھوش بھی ان کے درمیان پہنچی، جو طلبہ یونین کی صدر بھی ہیں
15 January,2020