گیجیٹ ڈیسک:امریکہ کے رہنے والے ایک گراہک نے یو ایس گوگل سٹور سے ایک پکسل 4سمارٹ فون آرڈر کیا تھا او ر اس کے لئے499ڈالر کی پیمنٹ کی گئی تھی۔ حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ گوگل نے یوزر کو ایک کی جگہ10گوگل پکسل فون ڈلیوری کر دیئے۔ گراہک نے اپنی ریڈیٹ پوسٹ میں اس بات کی جانکاری عوام کو دی۔
10 May,2020