JIO TO OTHER NETWORK CALLING

کورونا بحران:ممبران پارلیمنٹ کی سیلری میں30فی صد کی  کٹوتی

کورونا بحران:ممبران پارلیمنٹ کی سیلری میں30فی صد کی  کٹوتی

نیشنل ڈیسک:ملک میںجاری کورونا بحران  کو دیکھتے ہوئے مرکزی کیبنٹ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر پرکاش جاوڈیکر نے سوموار کو بتایا کہ مرکزی  کیبنٹ کی میٹنگ میں آج دو اہم فیصلے لئے گئے ۔ مودی حکومت تنخواہ کٹوتی کے لئے آرڈنینس لائی گی   جس کے تحت ممبران پارلیمنٹ  کی 30فی صد ی سیلری  کٹے گی ، جس   کے تحت وزیر اعظم  نریندر مودی سمیت وزرا اور ممبران پارلیمنٹ   کی 30فی صد ی سیلری میںکٹوتی کی جائے گی۔

06 April,2020

لاک ڈاون  میں انوکھی شادی-ممبئی کا دولہا ، دہلی کی دلہن،رشتے دار آئے، مٹھائی بنٹی اور ڈانس بھی ہوا

لاک ڈاون  میں انوکھی شادی-ممبئی کا دولہا ، دہلی کی دلہن،رشتے دار آئے، مٹھائی بنٹی اور ڈانس بھی ہوا

نیشنل ڈیسک:کورونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ملک میں21دن کا لاک ڈاون  ہے ۔ لاک ڈاون کے پیش نظر جہاں کاروبار رکا ہے وہیں کئی جوڑے  شادی کے بندھن  میں بندھنے والے تھے لیکن ان کو شادی کی تاریخ  آگے بڑھانی پڑی ۔ ان سب کے درمیان بھی ایک پریمی جوڑا ہے جسے کوروناایک ہونے سے نہیں  روک پایا ۔ اس جوڑے نے بڑے ہی انوکھے ڈھنگ سے شادی رچائی ۔ ممبئی کا دولہا اور دہلی کی دلہن   کے درمیان بھلے  ہی دوری تھی پر ان کی محبت نے ان کو منزل تک پہنچا ہی دیا ۔ ان انوکھی شادی میںمیوزک بھی بجا، باراتی ناچے بھی اور مٹھائی بھی ب

06 April,2020
ملک بھر میں دکھا وزیر اعظم  مودی کی درخواست کا اثر ، وزیر اعلیٰ یوگی نے بھی جلائے چراغ

ملک بھر میں دکھا وزیر اعظم  مودی کی درخواست کا اثر ، وزیر اعلیٰ یوگی نے بھی جلائے چراغ

لکھنئو:وزیر اعظم نریندر مودی کی درخواست 9بجے 9منٹ کا اثر اتوار کو ملک بھر میں دیکھنے کو ملا ۔ ملک کے کونے کونے میں لوگوں نے کوروناکے خلاف ایک ساتھ دیئے جلائے ۔ خود وزیراعظم مودی نے بھی اپنی رہائش گاہ   پر چراغ جلائے۔ اتر پردیش  کے وزیراعلی ٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں ہٹے۔ انہوں نے بھی چراغ جلا کر لوگوں کا ساتھ دیا اور کورونا کے خلاف لڑائی میںیکجہتی دکھائی ۔

06 April,2020
اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

کانپور: اتر پردیش کے وزیر  اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف قابل اعتراض ٹویٹ کرنا کانپور ڈسٹرکٹ کورٹ کے وکیل عبد الحنان کو بھاری پڑا۔ پولیس نے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے، وکیل کے خلاف غداری کی دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

17 March,2020
جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

نیشنل ڈیسک: سات ماہ سے زیادہ مدت کے بعد خانہ نظربندی سے رہائی پانے والے نیشنل کانفرنس صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اتوار کو اپنا پہلا تحریری بیان جاری کرتے ہوئے جموں وکشمیر کے تمام سیاسی لیڈران سے اپیل کی ہے کہ وہ یک زبان ہوکر حکومت ہندوستان پر زور دیں کہ وہ ملک کی مختلف ریاستوں میں بند کشمیریوں کو فوری طور پر کشمیر منتقل کرے

15 March,2020
چنڈیگڑھ حادثہ: مرنے سے پہلے بولی بیٹی   ''پاپا ہم لپٹوں میں بری طرح پھنس گئے  اور پھر....

چنڈیگڑھ حادثہ: مرنے سے پہلے بولی بیٹی ''پاپا ہم لپٹوں میں بری طرح پھنس گئے اور پھر....

چنڈیگڑھ: لیپ ٹاپ کو چارج کرتے وقت شاٹ سرکٹ سے سنیچر  شام قریب چار بجے سیکٹر 32 ڈی کے ایک  گرلز   پی جی  میں آگ  لگ گئی ۔ آگ  ایک کمرے میں لگی اور تیزی سے پھیل گئی  ۔جس سے تین طلباء کی موت ہو گئی ۔ ان طلباء میںحصارکی مسکان بھی شامل ہے

23 February,2020
پروموشن میں ریزرویشن کو لیکر سپریم کورٹ کے فیصلے پر گھمسان، چندر شیکھر نے دی بھارت بند کی کال

پروموشن میں ریزرویشن کو لیکر سپریم کورٹ کے فیصلے پر گھمسان، چندر شیکھر نے دی بھارت بند کی کال

لکھنؤ: حال ہی میں سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں پروموشن میں ریزرویشن پانا بنیادی حق نہیں ہے۔لہٰذا  درج فہرست ذات و قبائل کو پروموشن میں ریزرویشن دینے کے لئے ریاستی حکومت پابند نہیں ہے۔

13 February,2020
جیو، ایئر ٹیل اور بی ایس این ایل نے پیش کیا بیسٹ  پلان، جانئے کس میں ہے آپ کو فائدہ

جیو، ایئر ٹیل اور بی ایس این ایل نے پیش کیا بیسٹ  پلان، جانئے کس میں ہے آپ کو فائدہ

بزنس ڈیسک: ٹیلی کام سیکٹر میں کاروباری جنگ تیز ہوتی جا رہی ہے۔ آئے دن ٹیلی کمپنیاں گاہکوں کو لبھانے کے لئے نئے نئے پلان پیش کر رہی ہیں۔ اس دوڑ میں بھارت مواصلات کارپوریشن لمیٹڈ(بی ایس این ایل)بھی شامل ہو گئی ہے جس میں نئے آفرز اور نئے صارفین  پر مبنی  حکمت عملی لے کر آ رہی ہے

28 January,2020

Scroll to Top