JAWAHARLAL NEHRU

نیشنلزم اور بھارت ماتا کی جے کا ہو رہا ہے غلط استعمال: منموہن سنگھ

نیشنلزم اور بھارت ماتا کی جے کا ہو رہا ہے غلط استعمال: منموہن سنگھ

نئی دہلی:بی جے پی پر بالواسطہ طور حملہ کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج کہا کہ  ہندوستان  ''''عسکریت پسند اور خالصتا ًجذباتی''''  خیال کی تعمیر کے لئے  نیشلزم اور بھارت ماتا کی جے کے نعرے کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے

23 February,2020
شرجیل امام کے بعد ایک اور ویڈیو آیا  سامنے،سمبت پاترانے کیا  شیئر

شرجیل امام کے بعد ایک اور ویڈیو آیا  سامنے،سمبت پاترانے کیا  شیئر

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام نے آسام کو ہندوستان سے الگ کرنے کی ویڈیو کے بعد بی جے پی کے قومی ترجمان سمبت پاترا نے ایک ویڈیو  شیئر کا  کیاہے ۔ جس میں ایک  طالبہ  سی اے اے  کے خلاف مظاہرہ میں تقریر کر رہی ہے ۔

27 January,2020
راجستھان پولیس نے اس ادکارہ کو کیا گرفتار، نہرو خاندان پر متنازعہ تبصرہ کرنے کا الزام

راجستھان پولیس نے اس ادکارہ کو کیا گرفتار، نہرو خاندان پر متنازعہ تبصرہ کرنے کا الزام

بگ باس سے مشہور بالی وڈ اداکارہ  پائل  روہتگی اکثر فیس بک یا ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے کچھ ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔جس کو لے کر وہ اکثر سرخیوںمیں رہتی ہیں، لیکن اس بار شیئر کی گئی ایک ویڈیو کو لے کر اداکارہ کو راجستھان پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس بات کی معلومات خود پائل نے اپنے ٹویٹر کے ذریعے دی ہے، ساتھ ہی  پولیس نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے۔

15 December,2019

Scroll to Top