JAMATE ULAMA MADHYA PARDESH

اجین میں کوروناکے ملے سات نئے مریض ، انتظامیہ میں مچی ہلچل

اجین میں کوروناکے ملے سات نئے مریض ، انتظامیہ میں مچی ہلچل

اجین:مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے معاملے مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ شہر میں سوموار صبح کورونا وائرس کے سات نئے کیس سامنے آئے ہیں۔نئے مریض کنٹونمنٹ علاقوں سے ہی ملے ہیں گزشتہ دنوں ان کے سیمپل  لئے گئے تھے  ۔ اجین میں اب تک 25کیس سامنے آئے ہیں ۔ ان میں سے پانچ مریضوں کی موت ہو چکی ہے ۔ چار مریض  صحت یا ب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں۔

13 April,2020
مدھیہ پردیش سیاسی بحران :فلورٹیسٹ ملتوی کرنے کے معاملہ پرسپریم کورٹ میں کل ہوگی سماعت

مدھیہ پردیش سیاسی بحران :فلورٹیسٹ ملتوی کرنے کے معاملہ پرسپریم کورٹ میں کل ہوگی سماعت

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کو 26مارچ تک کیلئے ٹالنے کے معاملے میں منگل کو اسمبلی اسپیکر اور ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کئے۔معاملے کی سماعت کل 10:30 بجے ہوگی۔

17 March,2020
مدھیہ پردیش: بھاجپا نے  106 ممبران اسمبلی کی کرائی پریڈ،  گورنر بولے - آئین کے مطابق ہوگی کارروائی

مدھیہ پردیش: بھاجپا نے  106 ممبران اسمبلی کی کرائی پریڈ،  گورنر بولے - آئین کے مطابق ہوگی کارروائی

بھوپال :مدھیہ پردیش کی ودھان سبھا کو کورونا وائرس کا حوالہ دیتے ہوئے 26 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی اسپیکر  کے فیصلے کے خلاف شیو راج سنگھ چوہان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔اس پر عدالت 12 گھنٹے  میں سماعت کے لئے تیار ہوگئی ہے

16 March,2020
مدھیہ پردیش سیاسی بحران: وزیر اعلیٰ کملناتھ کو بڑی راحت، اسمبلی کی کارروائی 26 مارچ تک ملتوی

مدھیہ پردیش سیاسی بحران: وزیر اعلیٰ کملناتھ کو بڑی راحت، اسمبلی کی کارروائی 26 مارچ تک ملتوی

بھوپال: مدھیہ پردیش میں بالآخر وہی ہوا جس کی امید کی جا رہی تھی،کوروناکی وجہ سے کمل ناتھ حکومت کو فلور ٹیسٹ سے فی الحال راحت مل گئی ہے۔ اسپیکر نے مدھیہ پردیش اسمبلی کو 26 مارچ تک کے لئے ملتوی کر دیا ہے۔

16 March,2020
دہلی تشدد: جمعیت علمائے ہند کی درخواست پر دہلی  ہائی کورٹ کاپولیس اور مرکزی حکومت کو نوٹس،سماعت 27 مارچ کو

دہلی تشدد: جمعیت علمائے ہند کی درخواست پر دہلی  ہائی کورٹ کاپولیس اور مرکزی حکومت کو نوٹس،سماعت 27 مارچ کو

نئی دہلی :دہلی ہائی کورٹ نے شمال مشرقی دہلی کے متعدد علاقوں میں تشدد کے معاملے میں دہلی پولیس اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جمعیت علمائے ہند کی درخواست پر پیر کو جاری کردہ اس نوٹس میں ، ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو تشدد سے متعلق سی سی ٹی وی فٹیج کو محفوظ رکھنے کا حکم دیا ہے۔

16 March,2020
جے پی نڈا کی موجودگی میں  بی جے پی میں شامل ہوئے سندھیا، وزیر اعظم مودی اور شاہ کو کہا '' شکریہ''

جے پی نڈا کی موجودگی میں  بی جے پی میں شامل ہوئے سندھیا، وزیر اعظم مودی اور شاہ کو کہا '' شکریہ''

مدھیہ پردیش میں کانگرس حکومت کی جڑیں ہلانے کے بعد جیوتی رادتیہ سندھیا بدھ کو بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ سندھیا بی جے پی کے قومی دفتر میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی  کے قومی صدر جے پی نڈا کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوئے ۔

11 March,2020
ہم اندازہ نہیں لگا سکے کہ سندھیا پارٹی چھوڑ دیں  گے : دگ وجے سنگھ

ہم اندازہ نہیں لگا سکے کہ سندھیا پارٹی چھوڑ دیں  گے : دگ وجے سنگھ

نیشنل ڈیسک:  مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ حکومت کے بحران کا ذکر کرتے ہوئے ، کانگریس کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ نے بدھ  (یعنی آج)کو کہا کہ ریاست میں پارٹی کے 22 باغی ایم ایل اے میں سے 13 نے یقین دہانی کرائی ہے کہ "وہ کانگریس کو نہیں چھوڑ رہے ہیں

11 March,2020
ڈیمیج کنڑول میں جٹی کمل ناتھ حکومت ، تمام ممبران اسمبلی راجستھان کے لئے روانہ

ڈیمیج کنڑول میں جٹی کمل ناتھ حکومت ، تمام ممبران اسمبلی راجستھان کے لئے روانہ

بھوپال :مدھیہ پردیش میں ایک کے بعد ایک کانگرس ایم ایل ایز لگاتار استعفے دے رہے ہیں، جس سے کمل ناتھ حکومت کوخطرہ بڑھ گیا ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے کمل ناتھ حکومت  ڈیمیج کنٹرول میں جٹ گئی ہے ۔

11 March,2020
کانگرس میں مزید دو استعفے، اب تک 22 ممبران اسمبلی نے چھوڑا کمل ناتھ کا ساتھ

کانگرس میں مزید دو استعفے، اب تک 22 ممبران اسمبلی نے چھوڑا کمل ناتھ کا ساتھ

نیشنل ڈیسک :مدھیہ پردیش میں جیوترادتیہ سندھیا نے اپی ہی پارٹی یعنی کانگرس  سے  منگلوار کو وزیر اعظم مودی اور امت شاہ سے ملاقات کے بعد آج استعفیٰ دے دیا ہے ۔اس سے پہلے خبر تھی کہ سندھیا کے ساتھ ان کے خیمے کے  20     ممبرا اسمبلی نے بھی استعفے دے دئیے ہیں۔

10 March,2020
راج ماتانے بھی  53 سال پہلے چھوڑدی تھی کانگرس، آج جیوترادتیہ نے بھی دوہرائی تاریخ

راج ماتانے بھی  53 سال پہلے چھوڑدی تھی کانگرس، آج جیوترادتیہ نے بھی دوہرائی تاریخ

مدھیہ پردیش ڈیسک: کانگرس کے سینئر لیڈر جیوترادتیہ سندھیا نے پارٹی  سے استعفیٰ دے دیا ہے، آج شام تک وہ بی جے پی میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ واقعات کو دیکھ کر تو یہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اب محض رسمی اعلان باقی ہے۔

10 March,2020
مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان:جیوترا دتیہ سندھیا نے دیا استعفیٰ یا  کانگرس نے انہیں معطل کیا ، جانئے کیا ہے معاملہ

مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان:جیوترا دتیہ سندھیا نے دیا استعفیٰ یا  کانگرس نے انہیں معطل کیا ، جانئے کیا ہے معاملہ

مدھیہ پردیش :مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان کے درمیان کانگرس کے ناراض لیڈر جیوتیرادتیہ سندھیا نے منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کرنے کے بعد کانگریس سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔

10 March,2020
کملناتھ حکومت کو ایک  اورجھٹکا، شیو راج سنگھ سے ملے  سپا - بسپا کے 2 ممبر اسمبلی

کملناتھ حکومت کو ایک  اورجھٹکا، شیو راج سنگھ سے ملے  سپا - بسپا کے 2 ممبر اسمبلی

مدھیہ پردیش :مدھیہ پردیش کے شاہی خاندان  سے آنے والے جیوتی رادتیہ سندھیا نے اپنی ہی پارٹی یعنی کانگرس کو سب سے بڑا جھٹکا دیا ہے۔وزیر اعلیٰ کمل ناتھ سے ناراض چل رہے سندھیا نے منگل کو وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد کانگرس سے استعفیٰ دے دیا

10 March,2020
مدھیہ پردیش سیاسی بحران: وزیر اعظم مودی سے میٹنگ کے بعد سندھیا کا  استعفیٰ، شام 6 بجے بی جے پی میں ہوسکتے ہیں شامل

مدھیہ پردیش سیاسی بحران: وزیر اعظم مودی سے میٹنگ کے بعد سندھیا کا  استعفیٰ، شام 6 بجے بی جے پی میں ہوسکتے ہیں شامل

نئی دہلی:سینئر کانگرس لیڈر جیوتی رادتیہ سندھیا کی آج دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کے بعد کانگرس سے استعفے کا باقاعدہ اعلان کرنے کے بعد  مدھیہ پردیش میں ان کے حامی 14 سے زائد وزراء اور اراکین اسمبلی نے بھی اپنے اپنے  استعفے اسمبلی صدر کو ای میل کے ذریعے بھیج دیئے ہیں۔

10 March,2020
رام پور میں دیکھنے کو ملی گنگا جمنی تہذیب کی مثال ، ہندومسلمانوں  نے کھیلی پھولوں  اور رنگوں کی ہولی

رام پور میں دیکھنے کو ملی گنگا جمنی تہذیب کی مثال ، ہندومسلمانوں  نے کھیلی پھولوں  اور رنگوں کی ہولی

رام پور:جہاں ایک طرف پورے ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول ہے وہیں دوسری طرف رام پور میں ہندو مسلم اتحاد ملک کی گنگا جمنی تہذیب کوبیان کر کر ر ہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ہولی ایک ایسا تہوار ہے جس میں تمام گلے شکوے بھول کر ایک دوسرے کے گلے لگتے ہیں

10 March,2020
مدھیہ پردیش میں1800کروڑروپے کا جی ایس ٹی گھوٹالہ ،ریاستی حکومت  نے مانگی رپورٹ

مدھیہ پردیش میں1800کروڑروپے کا جی ایس ٹی گھوٹالہ ،ریاستی حکومت  نے مانگی رپورٹ

اندور:مدھیہ پردیش میں کمرشیل ٹیکس محکمہ کی ٹیکس ریسرچ ونگ کی جانچ میں پکڑے گئے 1800کروڑکیجی ایس ٹی  گھوٹالے سے صوبے سمیت 7صوبوں کی حکومتیں مشکل میں ہیں ۔صوبائی حکومت نے گھوٹالے کی پوری جانچ رپورٹ کمرشیل ٹیکس آفس اندور سے مانگی ہے۔

08 March,2020
ہمارے ملک میں دہشت گردی کی ملزم بن جاتی ہے  رکن پارلیمنٹ،سوال پوچھنے والا اینٹی نیشنل: سورا بھاسکر

ہمارے ملک میں دہشت گردی کی ملزم بن جاتی ہے  رکن پارلیمنٹ،سوال پوچھنے والا اینٹی نیشنل: سورا بھاسکر

گوالیار : با لی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے بی جے پی لیڈر سادھوی پرگیہ سنگھ پر ہفتے کو نشانہ سادھا ۔ انہوں نے  کہاکہ ملک میں اب سوال اٹھانے والوں کو اینٹی نیشنل  اور غدار وطن کہہ دیا جاتا ہے  اور جن لوگوں پر دہشت گردی کے الزامات ہیں وہ ان کو ممبر پارلیمنٹ بنا دیا جاتا ہے

07 March,2020
مدھیہ پردیش: 10 ویں بورڈ کے پرچہ سوالات میں پی او کے کو بتایا آزاد کشمیر،ایک افسر معطل

مدھیہ پردیش: 10 ویں بورڈ کے پرچہ سوالات میں پی او کے کو بتایا آزاد کشمیر،ایک افسر معطل

بھوپال:مدھیہ پردیش سکول کی تعلیم بورڈ کی 10 ویں کلاس کے سماجی سائنس موضوع کے لئے بنائے گئے پرچہ سوالات میں پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی او کے) کو آزاد کشمیر کے طور پر لکھا گیا ہے۔یہ  پرچہ سوالا ت کے سامنے آنے کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔

07 March,2020
اتر پردیش : وزیراعلیٰ یوگی کی وارننگ- ہولی میں بوال میں ہوا تو یہ لوگ ہوں گے ذمہ دار

اتر پردیش : وزیراعلیٰ یوگی کی وارننگ- ہولی میں بوال میں ہوا تو یہ لوگ ہوں گے ذمہ دار

لکھنؤ: رنگوں کے تہوار ہولی میں ہڑدنگ کی وجہ سے کئی بار رنگ میں بھنگ پڑ جاتا ہے،ایسے میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ  یوگی آدتیہ ناتھ نے تہوار پر قانونی نظام کو برقرار رکھنے کے پیش نظر ریاست  کے تمام اضلاع کی پولیس انتظامیہ کے حکام کو ضروری تیاریاں کرنے کے ساتھ ساتھ الرٹ رہنے اور ضروری احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے

05 March,2020
دہلی تشدد کے دوران پولیس اہلکار پر پستول تاننے والا شاہ رخ  بریلی سے گرفتار

دہلی تشدد کے دوران پولیس اہلکار پر پستول تاننے والا شاہ رخ  بریلی سے گرفتار

نیشنل ڈیسک: شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے دوران پولیس پر فائرنگ کرنے والے نوجوان شاہ رخ کو منگل کے روز اتر پردیش کے بریلی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ جس کے بعد دہلی پولیس کی کرائم برانچ ملزم نوجوان کے ساتھ دہلی روانہ ہوگئی ہے۔ ساتھ ہی اس کو پناہ دینے والے لوگوں کی تلاش شروع ہو گئی ہے

03 March,2020
دہلی تشدد:مایاوتی  نے صدر کو لکھا خط،بی جے پی اور پولیس انتظامیہ پر لگائے الزامات

دہلی تشدد:مایاوتی  نے صدر کو لکھا خط،بی جے پی اور پولیس انتظامیہ پر لگائے الزامات

لکھنؤ: دہلی تشدد کو لے کر بسپا چیف  مایا وتی نے صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھا ہے۔جس میں انہوں  نے متاثروں  کو ہر ممکن مدد کے لئے درخواست کی ہے

28 February,2020

Scroll to Top