JAIPUR

گجرات میں بھی کانگرس کو جھٹکا ، راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے 4 ممبران اسمبلی کا استعفیٰ

نیشنل ڈیسک:گجرات میں 26 مارچ کو ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے کانگرس کو بڑا جھٹکا لگا  ہے ۔گجرات کانگرس کے 4 ممبران اسمبلی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر کے حوالے کر دیا ہے۔ تاہم کن ممبران اسمبلی نے اپنا استعفیٰ دیا ہے، ان کے ناموں کا سرکاری طور پر ابھی اعلان نہیں ہوا ہے

15 March,2020
نوجوان ہندوستان کا سب سے بڑا سرمایہ،  حکومت اس کو ضائع کر رہی ہے: راہل گاندھی

جے پور: کانگرس لیڈر راہل گاندھی نے نوجوانوں کو ملک  کا  سب سے بڑا سرمایہ بتاتے ہوئے منگل کو یہاں کہا کہ 21 ویں صدی کا ہندوستان اپنے  اس سرمایہ کو برباد کر رہا ہے کیونکہ نوجوان نسل اس ملک کے لئے جو کر سکتی ہے وہ اس  کو کرنے نہیں دیا جا رہا ہے

28 January,2020
موسمیاتی تبدیلی پر بات کرتے ہوئے  زاروقطار رونے لگیں دیا مرزا،  ٹشو پیپر لینے سے بھی کیا انکار

ممبئ :اداکارہ  دیا مرزا پیر کو جے پور لٹریچر فیسٹیول میں موسمیاتی تبدیلی پر بحث کرتے ہوئے اسٹیج پر پھوٹ پھوٹ  کر زاروقطار رونے لگیں۔ اداکارہ کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہ۔کلائمیٹ  ایمرجنسی کی بات کرتے ہوئے اداکارہ نے اسٹیج پر ہی رونا شروع کر دیا

28 January,2020
ٹرک اور سکار پیو کی ٹکر سے سات افراد ہلاک ، ایک زخمی

جے پور:راجستھان میں ضلع چورو کے سالاسر تھانہ علاقہ میں گزشتہ دیر رات ایک سکارپیو کے ٹرک سے ٹکرانے کے سبب سات افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

20 January,2020

راجستھان: کوٹہ میں اب تک 104 معصوم بچوں کی موت ، مرکز کی ہائی لیول ٹیم  پہنچے گی جانچ کیلئے

کوٹہ  (جے پور ) : راجستھان کے کوٹہ میں اب تک 104معصوم بچوں کی موت ہوگئی ہے ۔ سال 2020 میں تین اور بچوں  نے دم توڑ دیا ۔  جمعرات کو بھی ایک بچی کی موت ہوگئی ۔ وہیں بچوں کی موت کی جانچ کیلئے کوٹہ کے

03 January,2020
جے پور : کوٹہ ہسپتال میں ایک مہینے میں 77 بچوں کی موت ،ڈاکٹروں نے لاپروائی سے کیا انکار

جے پور: راجستھان کے کوٹہ میں واقع  جے کے لون ہسپتال میں اس مہینے 77 بچوں کی موت کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ جس سے صوبہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے ۔ گذشتہ تین دنوں میں 10 بچوں کی موت ہو چکی ہے ۔ اس میں نو زائیدہ بچے بھی شامل ہیں ۔ ایک مہینے میں 77 بچوں کی موت سے ہسپتال انتظامیہ کی نیند نہیں کھلی ہے اور وہ ان آنکڑوں کو نارمل ہی بتا رہا ہے ۔ بچوں کی موت پر ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹروں کی جانب سے کسی طرح کی لاپروائی سے انکار کیا ہے ۔

27 December,2019
جے پور سیریل بلاسٹ: سیف الرحمن سمیت چاروں ملزمین کو سزائے موت

نیشنل ڈیسک : 2008 میں جے پور میں ہوئے سیریل بم بلاسٹ کے معاملے میں عدالت نے چاروں ملزمین کو پھانسی کی سزا سنائی ہے ۔ ان مجرمین میں سیف الرحمن، سرور اعظمیٰ ، سلمان ، محمد سیف شامل ہیں ۔ اس سے پہلے عدالت نے 18 دسمبر کو سماعت کرتے ہوئے ان چاروں ملزمین کو اس معاملے میں مجرم قرار دیا تھا

20 December,2019
ہنی ٹریپ میں پھنسا جوان، اطلاعات لیک کرنے کے الزام میں پولیس نے کیا گرفتار

پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی خاتون ایجنٹ کے جھانسے میں آکر اہم اطلاعات لیک کرنے کے الزام میں پولیس نے فوج کے ایک جوان کو گرفتار کیا ہے۔ خفیہ محکمہ کے ذرائع نے بتایا کہ سی آئی ڈی انٹیلی جینس نے آئی ایس آئی کی خاتون ایجنٹ کی موہ پاش میں پھنس کر ہندوستانی فوج کی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل اطلاعات لیک کرنے کے الزام میں پوکرن  میں تعینات جوان وچتربیہرا کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

06 November,2019

کیمرے میں قید ہوا موت کا منظر:ڈانس فلور پر ناچتے ہوئے نکل گئی جان

جے پور : کہتے ہیں کہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا ، اگلے لمحہ کیا ہو جائے کسی کو نہیں معلوم ۔ راجستھان کے ماؤنٹ آبو گھومنے آئے جگدیش اور ان کے ساتھ آئے لوگوں کو بھی نہیں معلوم تھا کہ کچھ ہی لمحوں میں سب کچھ تبدیل ہو جائے گا ۔

08 October,2019

Scroll to Top