JAIPAL REDDY

وبا کے دوران بڑا حادثہ، سامنے آئیں گیس لیک ہونے کی رلا دینے والی تصاویر

وبا کے دوران بڑا حادثہ، سامنے آئیں گیس لیک ہونے کی رلا دینے والی تصاویر

نیشنل ڈیسک:وبا کورونا وائرس کا قہر ابھی تھما بھی نہیں کہ اندھرا پردیش  کے وشاکھا پٹنم میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ وشاکھا پٹنم میں اتوار صبح ایک کیمیکل پلانٹ سے زہریلی گیس خارج ہو جانے کی وجہ  سے ایک بچہ سمیت قریب 8افراد کی موت ہو گئی ہے۔

07 May,2020
اویسی نے دہلی تشدد کے لئے بھاجپا لیڈران کو ٹھہرایا ذمہ دار، کہا- کب تک یہ لوگ میرے نام کی مٹھائی کھاتے  رہیں گے

اویسی نے دہلی تشدد کے لئے بھاجپا لیڈران کو ٹھہرایا ذمہ دار، کہا- کب تک یہ لوگ میرے نام کی مٹھائی کھاتے  رہیں گے

نیشنل ڈیسک: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے صدر اسد الدین اویسی نے منگل کو کہا کہ دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے بی جے پی کے لیڈر ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ برائے مملکت جے کشن ریڈی کے بیان پر کہا کہ کب تک یہ لوگ میرے نام کی مٹھائی کھاتے رہیں گے۔ انہیں( جے کشن ریڈی) واپس دہلی جانا چاہئے۔ وہ حیدرآباد میں کیا کر رہے ہیں؟

25 February,2020
دہلی تشدد پر جے کشن ریڈی کا بیان، کہا- ٹرمپ کے دورے پر ہندوستان کی شبیہ خراب کرنے کی رچی گئی سازش

دہلی تشدد پر جے کشن ریڈی کا بیان، کہا- ٹرمپ کے دورے پر ہندوستان کی شبیہ خراب کرنے کی رچی گئی سازش

نئی دہلی: دہلی  میں  گول کل پوری  کے پاس بھجن پورہ میں جہاں سی اے اے  مخالفین  اور سی  اے اے  حمایتیوں کے درمیا ن معر کہ آرائی جاری ہے، جس میں کم از کم  10 مظاہرین زخمی ہو گئے اور ایک پولیس  ہیڈ کانسٹیبل رتن لال  موت ہو گئی

24 February,2020
ملک میں صرف وزیر اعظم مودی کو ملی  ہے ایس پی جی سکیورٹی ، ہر روز آتا ہے 1کروڑ 62 لاکھ روپے کا خرچ

ملک میں صرف وزیر اعظم مودی کو ملی  ہے ایس پی جی سکیورٹی ، ہر روز آتا ہے 1کروڑ 62 لاکھ روپے کا خرچ

نیشنل ڈیسک: ہندوستان میں صرف وزیر اعظم نریندر مودی کو ہی اسپیشل پروٹیکشن گروپ(ایس پی جی) سیکورٹی ملی ہوئی ہے۔  وزیر اعظم مودی کی  سکیورٹی پر ہر روز  1 کروڑ 62 لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں۔ مرکزی وزارت داخلہ نے پارلیمنٹ میں ایک تحریری جواب میں اس کی اطلاع دی۔

13 February,2020
سی اے اے :اگر مسلمانوں کو بھی ہندوستانی شہریت کی پیشکش کی جائے ،توآدھا بنگلہ دیش خالی ہو جائے گا: مرکزی وزیر

سی اے اے :اگر مسلمانوں کو بھی ہندوستانی شہریت کی پیشکش کی جائے ،توآدھا بنگلہ دیش خالی ہو جائے گا: مرکزی وزیر

حیدرآباد:بھاجپا لیڈر اور ریاستی وزیر داخلہ جی کشن ریڈی نے اتوار کو کہا کہ اگر بنگلہ دیش کے شہریوں کو ہندوستانی شہریت کی پیشکش کی جائے، تو وہاں کی آبادی آدھی رہ جائے گی

09 February,2020
سی اے اے کو کسی کے دباؤ میں واپس نہیں لے گی حکومت: جے کشن ریڈی

سی اے اے کو کسی کے دباؤ میں واپس نہیں لے گی حکومت: جے کشن ریڈی

وارانسی:مملکتی وزیر برائے داخلہ جے کشن ریڈی نے اپوزیشن پارٹیوں پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عوام کو گمراہ اور مشتعل کرکے پرتشدد احتجاج پر آماد ہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ قانون کسی بھی ہندوستانی کے خلاف نہیں ہے اور اسے کسی کے دباؤ میں واپس نہیں لیا جائیگا ۔

01 January,2020
حیدرآباد گینگ ریپ   میں ہوا خلاصہ : متاثرہ کا منہ دبا کر رکھا تھا ، تاکہ چیخ کوئی سن نہ سکے

حیدرآباد گینگ ریپ   میں ہوا خلاصہ : متاثرہ کا منہ دبا کر رکھا تھا ، تاکہ چیخ کوئی سن نہ سکے

حیدرآباد : تیلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پرینکا ریڈی نام کی خاتون ڈاکٹر کا ریپ کے بعد قتل اور اسے زندہ جلا دینے کے معاملے میں چونکانے والا خلاصہ ہوا ہے ۔ پولیس جانچ میں پتہ چلا ہے کہ اس جارحانہ واردات کے ایک ملزم محمد عارف نے حیوانیت کے دوران متاثرہ کا منہ دبا رکھا تھا تاکہ ان کی چیزوں کو کوئی

30 November,2019
آندھرا پردیش : شراب بندی کو لیکر جگن حکومت نے اٹھایا بڑا قدم، سبھی بار کے لائسنس کئے رد

آندھرا پردیش : شراب بندی کو لیکر جگن حکومت نے اٹھایا بڑا قدم، سبھی بار کے لائسنس کئے رد

امراوتی: آندھرا پردیش کی جگن حکومت نے جمعہ کو ریاست میں چل رہے تمام بار کے لائسنس منسوخ کر دیئے ہیں۔ریاست میں مرحلہ وار طریقے سے مکمل شراب بندی کو لے کر تین دن پہلے حکومت نے 40 فیصد بار بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا

24 November,2019
آرٹیکل 370 کے بعد مرکزی وزیرکا بڑا اعلان، کشمیر میں پھر کھلیں گے 50ہزار بند مندر

آرٹیکل 370 کے بعد مرکزی وزیرکا بڑا اعلان، کشمیر میں پھر کھلیں گے 50ہزار بند مندر

نئی دہلی: مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے ایک بڑا بیان دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت وادی کشمیر میں برسوں سے بند پڑے 50 ہزار مندروں، جن کو سالوں پہلے بند کر دیا گیا تھا ان کی بھی سروے کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔وزیر موصوف نے کہا کہ یہ ایسے مندر ہیں جو یا تو ٹوٹے  او ر خستہ  ہیں یاپھر جن کی مورتیاں توڑی گئی ہیں

23 September,2019
سابق مرکزی وزیر اور کانگرس کے سینئر لیڈر جے پا ل ریڈی کا  انتقال

سابق مرکزی وزیر اور کانگرس کے سینئر لیڈر جے پا ل ریڈی کا  انتقال

سابق مرکزی وزیر و کانگرس کے سینئر لیڈر جے پال ریڈی علاج کے دوران اتوار کی شب حیدرآباد کے ایک ہسپتال میں چل بسے۔ان کی عمر77برس تھی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ ریڈی کو شدید بخار پر20 جولائی کو ایشین انسٹی ٹیوٹ آف گیسٹروانٹرولوجی میں داخل کروایا گیا تھا

28 July,2019

Scroll to Top