ISLAMABAD

پاکستان میں ہندوستان سے زیادہ کورونا وائرس کے معاملات، کل تعداد 120 ہوئی

پاکستان میں ہندوستان سے زیادہ کورونا وائرس کے معاملات، کل تعداد 120 ہوئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس ہندوستان سے زیادہ قہر برپا رہا ہے ۔  پاکستان میں  کورونا وائرس انفیکشن کے 41 نئے کیس سامنے آنے کے ساتھ ہی پیر کو ملک میں اس کی بڑھ کر 120 ہو گئی ہے

16 March,2020
پاکستان میں بارش سے مچی تباہی ، 27 لوگوں کی موت

پاکستان میں بارش سے مچی تباہی ، 27 لوگوں کی موت

پشاور:پاکستان کے شمالی خیبر پختونخوا صوبے میں بارش سے جڑے حادثات میں چار مزید افردا کی  موت  کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد سوموار کو 27پر پہنچ گئی ہے۔

09 March,2020
پاکستان: ریلوے کراسنگ پر ٹرین سے ٹکرائی بس، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان: ریلوے کراسنگ پر ٹرین سے ٹکرائی بس، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اسلام آباد: پاکستان کے ضلع سکھر کے کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کے ٹرین کی زد میں آنے کے نتیجے میں 30افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کراچی سے پنجاب جانے والی پاکستان ایکسپریس کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں30 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔

29 February,2020
ایف اے ٹی ایف کو پھر گمراہ کرنے کی کوشش میں پاکستان، کہا- لاپتہ ہوگیا  دہشت گرد مسعود اظہر  اور اس کا خاندان

ایف اے ٹی ایف کو پھر گمراہ کرنے کی کوشش میں پاکستان، کہا- لاپتہ ہوگیا  دہشت گرد مسعود اظہر  اور اس کا خاندان

اسلام آباد:دہشت گردی کو  پالنے  کے معاملے میں گھرا پاکستان مسلسل جھوٹ بول رہا ہے۔ ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کے معاملے میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف)کی آنکھوں میں دھول جھونک کر ایک بار پھر گمراہ کرنے کی کوشش کر  رہا ہے

16 February,2020
پاکستان کی پارلیمنٹ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کشمیر پر بڑا بیان، کہی یہ باتیں

پاکستان کی پارلیمنٹ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کشمیر پر بڑا بیان، کہی یہ باتیں

اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کی ہے ۔ انہوں نے پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کشمیری بہن بھائیوں کو کئی دہائیوں سے بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے

14 February,2020
پاکستان اسمبلی میں بلاول نے  عمران خان کو کہا  چھوٹا آدمی، ہوا ہنگامہ، دیکھیں ویڈیو

پاکستان اسمبلی میں بلاول نے  عمران خان کو کہا  چھوٹا آدمی، ہوا ہنگامہ، دیکھیں ویڈیو

اسلام آباد:  مہنگائی کے معاملے پر گھرے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پر اب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسمبلی میں بحث کے دوران ان پر جم کر نشانہ سادھا ۔مہنگائی کے معاملے پر ہو رہی بحث کے دوران بھٹو نے عمران کو چھوٹا آدمی تک کہہ ڈالا۔

14 February,2020
فوج کی جوابی کارروائی سے بوکھلائے عمران خان نے ہندوستان کو دی دھمکی، کہا- اب خاموش نہیں رہوں گا

فوج کی جوابی کارروائی سے بوکھلائے عمران خان نے ہندوستان کو دی دھمکی، کہا- اب خاموش نہیں رہوں گا

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان کو دھمکی دی ہے۔اتوار کو عمران خان نے ٹویٹ کر کے کہا کہ '''' میں  ہندوستان اور بین الاقوامی برادری کو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اگر لائن آف کنٹرول  (ایل او سی)کے پار  ہندوستان اپنے  فوجی حملے جاری رکھتا ہے تو پاکستان خاموش تماشائی بنا نہیں رہے گا

19 January,2020
کشمیر مدعے پر عمران خان نے عالمی برادری پر سادھا نشانہ، آر ایس ایس پر بھی نکالی بھڑاس

کشمیر مدعے پر عمران خان نے عالمی برادری پر سادھا نشانہ، آر ایس ایس پر بھی نکالی بھڑاس

اسلا م آباد :پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ کشمیر مسئلے پر بین الاقوامی برادری کو کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔انہوں نے کہا، تجارتی مفاد مغربی ممالک کے لئے زیادہ اہم ہیں اور اسی وجہ سے مسئلہ کشمیر پر ''''ڈھیلا رد عمل'''' دیکھنے کو ملا

18 January,2020
دہشت گردوں پر شکنجہ کسنے کے محاذ پر پاکستان پھر ناکام، حافظ سعید کو قرار دیا بے قصور

دہشت گردوں پر شکنجہ کسنے کے محاذ پر پاکستان پھر ناکام، حافظ سعید کو قرار دیا بے قصور

اسلام آباد: جماعت الدعوةکے سربراہ حافظ سعیدکو پاکستان  کی عدالت کے ایک افسر نے بے قصور قرار دے دیا ہے۔ پاکستانی عدالت کے ایک افسرکے مطابق حافظ سعید پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ٹیررفنڈنگ کے معاملے میں قصور وار نہیں ہیں

15 January,2020
پی او کے پر فوجی سربراہ کے بیان سے بوکھلایا پاکستان، کہا- ہم جواب دینے کے لئے تیار

پی او کے پر فوجی سربراہ کے بیان سے بوکھلایا پاکستان، کہا- ہم جواب دینے کے لئے تیار

ہندوستانی فوجی سربراہ منوج مکند نرونے نے ہفتہ کے روز کہا تھا کہ پورا جموں کشمیر تو ہمار ہے ہی لیکن  اگر فوج کو پارلیمنٹ سے حکم مل جاتا ہے تو وہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کو اپنے کنٹرول میں لے سکتی ہے

12 January,2020
عمران خان نے کوئٹہ مسجد میں دھماکے کو بزدلانہ حملہ قرار دیا،فوراً طلب کی رپورٹ

عمران خان نے کوئٹہ مسجد میں دھماکے کو بزدلانہ حملہ قرار دیا،فوراً طلب کی رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کی نماز کے دوران کوئٹہ کی مسجد میں ہوئے دھماکے پر فوری رپورٹ طلب ہے اور اسے قابل مذمت  اور بزدلانہ   حملہ قرار دیا ہے۔یہ حملہ جمعہ کو ایک مسجد میں شام کی نماز ادا کرنے کے دوران ہوا

11 January,2020
کسی اور کی  جنگ میں شامل نہیں ہوگا پاکستان: عمران خان

کسی اور کی  جنگ میں شامل نہیں ہوگا پاکستان: عمران خان

اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچنے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کسی اور کی جنگ میں شامل نہیں ہو گا کیونکہ وہ پہلے ایسی غلطی کر چکا ہے لیکن وہ دوسرے ممالک کے درمیان پیدا شدہ اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کرے گا۔

10 January,2020
ہندوستان کے دباؤ کا اثر، ننکانہ صاحب میں سکھوں کے خلاف زہر اگلنے والا شخص گرفتار

ہندوستان کے دباؤ کا اثر، ننکانہ صاحب میں سکھوں کے خلاف زہر اگلنے والا شخص گرفتار

اسلام آباد: پاکستان کے ننکانہ صاحب میں سکھوں کے خلاف زہر اگلنے والے شخص عمران چشتی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے عمران چشتی ننکانہ صاحب میں رہنے والے سکھوں کو تشدد کی دھمکی دے رہا تھا ۔ ہندوستان نے اس واقعہ کی سخت مذمت

06 January,2020
ننکانہ صاحب سے سکھوں کو بھگانے کی دھمکی دینے والے کی نئی ویڈیو وائرل، معافی مانگی

ننکانہ صاحب سے سکھوں کو بھگانے کی دھمکی دینے والے کی نئی ویڈیو وائرل، معافی مانگی

اسلام آباد : پاکستان میں ننکانہ صاحب گوردوارے میں ہوئے پتھراؤ کے بعد پوری دنیا میں ایک بار پھر مخالفت جھیل رہی عمران خان حکومت  ہندوستان کے دباؤ کے سامنے جھکتی نظر آرہی ہے ۔ یہی نہیں جس شخص نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کو دھمکانے کا ویڈیو جاری کیا تھا وہ بھی اب ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا دکھائی دے رہا ہے ۔ اس شخص نے معافی مانگنے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے ۔

05 January,2020
پتھراؤ کے بعد بولی پاکستانی حکومت ،'' گوردوارہ ننکانہ صاحب  پوری طرح محفوظ''

پتھراؤ کے بعد بولی پاکستانی حکومت ،'' گوردوارہ ننکانہ صاحب  پوری طرح محفوظ''

اسلام آباد : پاکستان حکومت نے جمعہ کے روز جمعہ ان خبروں کو کارج کردیا جن میں کہا گیا تھا کہ گوردوارہ ننکانہ صاحب کو خاص طبقہ کے لوگوں نے ناپاک کردیا ۔ گوردوارہ گورو نانک دیو صاحب کی جائے پیدائش کے نام سے مشہور  سکھ مذہب کے لوگوں کیلئے بیحد مقدس مقام ہے ، کیونکہ سکھ مذہب کے بانی گورو نانک دیو کی پیدائش یہی ہوئی تھی۔

04 January,2020
سی اے اے پر پاکستانی سینیٹر نے شیئر کیں پورن سٹار کی تصاویر، اس طرح اڑایا گیا مذاق

سی اے اے پر پاکستانی سینیٹر نے شیئر کیں پورن سٹار کی تصاویر، اس طرح اڑایا گیا مذاق

اسلام آباد: حکومت ہند اور وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے کے چکر میں پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر عبدالرحمان ملک پیر کو ایک پورن سٹار کی تصویر شیئر کر سوشل میڈیا پر ٹرول ہو گئے

31 December,2019
عمران نے قومی احتساب قانون میں تبدیلی کی

عمران نے قومی احتساب قانون میں تبدیلی کی

اسلام آباد: پاکستان میں تحریک انصاف حکومت کے سربراہ عمران خان نے ملک کے قومی احتساب قانون میں بڑی تبدیلی کی ہے جس سے نہ صرف سیاست دانوں بلکہ نوکر شاہوں اور کاروباری برادری کو بڑی راحت ملے گی۔

29 December,2019
بلاول نے پھر سادھا عمران حکومت پر نشانہ ،کہا:  جلد گر جائے گی ''کٹھ پتلی  حکومت''

بلاول نے پھر سادھا عمران حکومت پر نشانہ ،کہا:  جلد گر جائے گی ''کٹھ پتلی  حکومت''

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے صدر بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر عمران خان اور ان کی حکومت پر نشانہ سادھا ہے ۔ انہوں نے عمران حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ ''''کٹھ پتلی حکومت'''' جلد ہی گر جائے گی ۔

28 December,2019
عمران کو ستا رہا ہے ڈر ، ہندوستان پی او کے میں کر سکتا ہے کارروائی

عمران کو ستا رہا ہے ڈر ، ہندوستان پی او کے میں کر سکتا ہے کارروائی

اسلام آباد : پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کے روز دعویٰ کیا کہ ہندوستان  اپنے گھریلو مدعوں سے دھیان بھٹکانے کیلئے پاکستان کیق بضے والے کشمیر ( پی او کے ) میں ''''کسی طرح کی کارروائی '''' کر سکتا ہے ۔

27 December,2019
کشمیر کو لے کر امن چاہتے ہیں ، اسے کمزوری نہ سمجھا جائے : پاکستان کی گیدڑ بھبکی

کشمیر کو لے کر امن چاہتے ہیں ، اسے کمزوری نہ سمجھا جائے : پاکستان کی گیدڑ بھبکی

اسلام آباد : ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی  کے نام پر ہورہی پر تشدد وارداتوں کے درمیان دفعہ 370 کا معاملہ گھسا  کر پاکستان کے فوجی سربراہ چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آگ میں گھی ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں  لیکن اس معاملے میں روس نے

24 December,2019

Scroll to Top