IRAQ

امریکہ - ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے مدنظر حکومت ہند نے جاری کی یہ ایڈوائزری

امریکہ - ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے مدنظر حکومت ہند نے جاری کی یہ ایڈوائزری

نیشنل ڈیسک: امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی  کے درمیان ہندوستانی  وزارت خارجہ نے اپنے ہوائی جہاز کمپنیوں کے لئے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ہندوستانی وزارت خارجہ نے طیارے کمپنیوں کو ایران اور عراق ایئرسپیس استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔

08 January,2020
ایران نے عراق میں واقع امریکی فضائی  اڈوں پر کیا حملہ، 80 فوجیوں کی موت

ایران نے عراق میں واقع امریکی فضائی  اڈوں پر کیا حملہ، 80 فوجیوں کی موت

بغداد :  ایران نے بدھ کو عراق میں امریکی فوج کے دو ٹھکانوں پر میزائل  سے حملے کئے ، جن میں درجنوں  امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ معلومات کے مطابق الاسد بیس پر امریکی سیکورٹی فورس کے ٹھکانے پر بارہ سے زیادہ میزائل داغے گئے

08 January,2020
ایران نے حملہ کیا تو 52 ایرانی خاص مقامات کو بنائیں گے نشانہ : ٹرمپ

ایران نے حملہ کیا تو 52 ایرانی خاص مقامات کو بنائیں گے نشانہ : ٹرمپ

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران کسی بھی امریکی شہری یا امریکی املاک پر حملہ کرتا ہے تو اس کے خلاف انتہائی سنگین اور بہت بڑا حملہ کیا جائے گا۔

05 January,2020
امریکی سفارتخانے پر حملے کے بعد ٹرمپ کا پہلا تبصرہ ،کہا:'' دشمن کو چھوڑیں گے نہیں ''

امریکی سفارتخانے پر حملے کے بعد ٹرمپ کا پہلا تبصرہ ،کہا:'' دشمن کو چھوڑیں گے نہیں ''

واشنگٹن : ایران کے سب سے طاقتور فوجی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے ۔ اس کے چلتے سنیچر کے روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران نے بدلے کی کارروائی کرتے ہوئے امریکی

05 January,2020
ٹرمپ کا دعویٰ : دہلی اور لندن دہشت گردانہ حملوں کی  سازش  میں شامل تھا سلیمانی

ٹرمپ کا دعویٰ : دہلی اور لندن دہشت گردانہ حملوں کی سازش  میں شامل تھا سلیمانی

واشنگٹن : امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ڈون حملے میں  مارے گئے ایران کے اعلیٰ کمانڈر قاسم سلیمانی کی ''''نئی دہلی اور لندن تک میں دہشت گردانہ سازشوں'''' کو رچنے میں اہم کردار تھا ۔ ٹرمپ نے سلیمانی کو نشانہ بنا کر حملہ کر نے کے فیصلے کا بچاؤ کرتے ہوئے کہا کہ ''''دہشت گردی کا اقت

04 January,2020
بغداد : لگاتار دوسرے عراق میں  امریکی ہوائی حملہ ، 6 لوگوں کی موت

بغداد : لگاتار دوسرے عراق میں  امریکی ہوائی حملہ ، 6 لوگوں کی موت

بغداد : امریکہ نے ایران کے دوسرے سب سے طاقتور لیڈر جنرل قاسم سلیمانی کو ڈرون حملے میں مار گرانے کے ایک دن بعد سنیچر کے روز پھر ہوائی حملہ کر کے 6 لوگوں کو مار دیا ہے ۔ حملے میں تین لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں ۔

04 January,2020
امریکہ کررہا ہے بے وقوفیانہ حرکت ،  اسے حملے کا انجام بھگتنا پڑے گا :  جاوید ظریف

امریکہ کررہا ہے بے وقوفیانہ حرکت ،  اسے حملے کا انجام بھگتنا پڑے گا :  جاوید ظریف

تہران: ایران کے وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے جمعہ کے روز امریکہ کو عراق میں راکٹ حملہ کرکے ایران کے اسلامی ریوولیوشنری گارڈ کورپس کی قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے سلسلے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسے اس کا انجام بھگتنا ہوگا۔

03 January,2020
میجر جنرل قاسم سلیمانی کو مارنے کیلئے ٹرمپ کی ہدایت پر ہوئی کارروائی : پنٹاگن

میجر جنرل قاسم سلیمانی کو مارنے کیلئے ٹرمپ کی ہدایت پر ہوئی کارروائی : پنٹاگن

واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع پنٹاگن نے جمعہ کے روز کہا کہ امریکی مسلح افواج نے بغداد میں جمعہ کے روز ایران کے اسلامی ریوولیوشنری گارڈ کور کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو مارنے کے لئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ہدایت پر حملے کئے  گئے تھے۔

03 January,2020
امریکہ نے بغداد ایئر پورٹ پر داغے راکٹ،8 لوگوں کی موت ، ٹاپ کمانڈر کی بھی ہلاک

امریکہ نے بغداد ایئر پورٹ پر داغے راکٹ،8 لوگوں کی موت ، ٹاپ کمانڈر کی بھی ہلاک

انٹرنیشنل ڈیسک : عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایئر پور راکٹ حملے سے قریب 8 لوگوں کے مارے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اس حملے میں عراق اور ایران  کے کئی ٹاپ کمانڈر کے مارے جانے

03 January,2020
عراق : اکتوبر سے اب تک 485 مظاہرین کی موت،27000زخمی،28لاکھ سے زائد گرفتار

عراق : اکتوبر سے اب تک 485 مظاہرین کی موت،27000زخمی،28لاکھ سے زائد گرفتار

بغداد:عراق میں گزشتہ اکتوبر سے اب تک 485 مظاہرین کی موت ہوئی ہے اور 27000 افراد زخمی ہوئے ہیں۔انسانی حقوق کی تنظیم نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔عراق آزاد انسانی حقوق ہائی کمیشن کے رکن علی البوعیتی نے کہاگزشتہ اکتوبر سے اب تک مظاہرین کے مرنے والوں کی تعداد 485 اور زخمیوں کی تعداد 27000 ہو چکی ہے۔

21 December,2019
بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک،47 زخمی

بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک،47 زخمی

بغداد:عراق کے دارالحکومت بغداد میں نامعلوم مسلح افراد نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر فائرنگ کی، جس کی وجہ سے 16 مظاہرین کی موت ہو گئی اور تقریباً 47 مظاہرین زخمی ہوئے ہیں ۔سکیورٹی شعبے کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ چار پہیہ گاڑیوں میں آئے نامعلوم مسلح افراد نے وسطی بغداد کے الخلانی اسکوائر میں مظاہرہ کر رہے لوگوں پر فائرنگ کی ۔

07 December,2019
پرتشدد مظاہروں سے جل اٹھا عراق : 400 سے زیادہ اموات کے بعد وزیر اعظم نے دیا استعفیٰ

پرتشدد مظاہروں سے جل اٹھا عراق : 400 سے زیادہ اموات کے بعد وزیر اعظم نے دیا استعفیٰ

انٹرنیشنل ڈیسک :  عراق میں خانہ جنگی اور گذشتہ 2 مہینے سے بڑی سطح پر جاری احتجاجی مظاہروں کے درمیان وزیر اعظم عادل عبدالمہدی  نے سنیچر کے روز اپنا استعفیٰ پارلیمنٹ کو سونپ دیا ہے ۔ا س کے بعد وزیر اعظم نے

01 December,2019

Scroll to Top