IRAN US TENSION

کورونا وائرس :ایران سے مزید 53ہندوستا نیوں کو کیا گیا ائر لفٹ ،اب تک کل  389 لوگوں کو واپس لایا گیا

کورونا وائرس :ایران سے مزید 53ہندوستا نیوں کو کیا گیا ائر لفٹ ،اب تک کل 389 لوگوں کو واپس لایا گیا

نئی دہلی:کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ایران سے 53ہندوستانیوں کا چوتھا جتھہ سوموار کو ہندوستان پہنچا ۔ ابھی تک کل 389ہندوستانیوں کو ایران سے ہندوستان لایا جا چکا ہے۔ غور طلب ہے کہ ایران سے اتوار کو 230سے زیادہ ہندوستانیوں کا تیسرا جتھہ نئی دہلی پہنچا تھا  جنہیں جیسلمیر کے انڈین

16 March,2020
کورونا وائرس : ایران میں مزید 75 افراد لقمہ اجل، مرنے والوں کی کل تعداد429 ہوئی،10 ہزار سے زیادہ متاثر

کورونا وائرس : ایران میں مزید 75 افراد لقمہ اجل، مرنے والوں کی کل تعداد429 ہوئی،10 ہزار سے زیادہ متاثر

تہران :ایران میں کورونا  وائرس کی وجہ مزید 75  لوگوں کی موت ہونے سے اس بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 429 ہو گئی ہے اور10,000 سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہیں۔ایران نے جمعرات کو یہ جانکاری دی

12 March,2020
کورونا وائرس کا خوف :ایران سے 58 ہندوستانیوں کا پہلا جتھہ ہنڈن ایئر بیس پہنچا

کورونا وائرس کا خوف :ایران سے 58 ہندوستانیوں کا پہلا جتھہ ہنڈن ایئر بیس پہنچا

نئی دہلی: چین کے ہوبئی  صوبے کے دارالحکومت ووہان سے پاؤں پھیلانے والے جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 101 سے زیادہ ملک آ گئے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد چار ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے جبکہ  13589 لوگ اس وائرس سے زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں

10 March,2020
وزیر خارجہ جے شنکرکا اچانک کشمیردورہ، ایران میں پھنسے افراد کے اہلِ خانہ سے کی ملاقات، جلد گھرواپسی

وزیر خارجہ جے شنکرکا اچانک کشمیردورہ، ایران میں پھنسے افراد کے اہلِ خانہ سے کی ملاقات، جلد گھرواپسی

سری نگر: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ان کی وزارت کورونا وائرس سے متاثرہ ملک ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کی جلد گھر واپسی کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں بھارتی سفارت خانہ وہاں پھنسے کشمیری طلبا کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

09 March,2020
کورونا وائرس پر وزیر اعظم مودی نے کی اعلیٰ سطحی میٹنگ،  سبھی ضروری اقدامات کرنے پر زور دیا

کورونا وائرس پر وزیر اعظم مودی نے کی اعلیٰ سطحی میٹنگ،  سبھی ضروری اقدامات کرنے پر زور دیا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا  وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لئے تمام طرح کی ضروری تیاریوں اور طبی خصوصیات اور احتیاطاً اٹھائے جانے والے اقدامات پر ہفتہ کو اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی۔ جائزہ میٹنگ میں مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن، وزیر خارجہ ایس جے شنکر  ، صحت کے وزیر مملکت اشونی چوبے

07 March,2020
کلنٹن کا بڑا خلاصہ ، تناؤ کم کرنے کے لئے مونیکا سے بنائے جسمانی تعلقات

کلنٹن کا بڑا خلاصہ ، تناؤ کم کرنے کے لئے مونیکا سے بنائے جسمانی تعلقات

واشنگٹن:امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے مونیکا لیوینسکی  کے ساتھ اپنے تعلقات کو لے کر متعد د خلاصے کئے ہیں۔ڈیلی میل کو دیئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ  میں نے مونیکا کیساتھ  افیئر دبائو سے نجات   پانے  کے لئے کیا تھا

07 March,2020
انتہا پسند ہندؤوں اور ان کی پارٹیوں سے نمٹے ہندوستان، مسلمانوں کے قتل عام کو روکے: خامنہ ای

انتہا پسند ہندؤوں اور ان کی پارٹیوں سے نمٹے ہندوستان، مسلمانوں کے قتل عام کو روکے: خامنہ ای

انٹر نیشنل ڈیسک :ایران کے اعلیٰ رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے جمعرات کو ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ دہلی میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے تعلق سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل غمزدہ ہیں۔

06 March,2020
ملک میں کورونا وائرس کے  متاثرین کی تعداد بڑھ کر 31پہنچی،اٹلی کے سیاح کی بیوی کی رپورٹ بھی پازیٹو

ملک میں کورونا وائرس کے  متاثرین کی تعداد بڑھ کر 31پہنچی،اٹلی کے سیاح کی بیوی کی رپورٹ بھی پازیٹو

نیشنل ڈیسک:ملک میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا  رہی ہے ۔ ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 31پہنچ گئی ہے ۔ کورونا وائرس سے متاثر اٹلی  کے سیاح  کی بیوی کی رپورٹ بھی پازیٹو آئی ہے ۔ اس سے پہلے ہی اتر پردیش کے غازی آبادی سے کورونا وائرس کا پازیٹو معاملہ سامنے آیا تھا۔

06 March,2020
امریکہ میں کورونا وائرس سے 11 لوگوں کی موت، ٹرمپ نے کہا- ہفتوں سے نہیں چھوا اپنا چہرہ،اڑ رہا مذاق

امریکہ میں کورونا وائرس سے 11 لوگوں کی موت، ٹرمپ نے کہا- ہفتوں سے نہیں چھوا اپنا چہرہ،اڑ رہا مذاق

واشنگٹن: کورونا وائرس سے امریکہ میں 11 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ وائرس کے خوف کی وجہ سے ہی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے احتیاطاً اپنا چہرہ ہفتوں سے نہیں چھوا ہے اور ایسا کرنا وہ مس کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں وائٹ ہاؤس میں ہوئی ایک میٹنگ کے دوران ٹرمپ کے حوالے سے بتایا گیا کہ

05 March,2020
امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ : سی اے  اے پر دوغلی باتیں کر رہی  مودی حکومت

امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ : سی اے  اے پر دوغلی باتیں کر رہی  مودی حکومت

واشنگٹن : ایک امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی حکومت شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) پر دوغلی باتیں کر رہی ہے ۔ ویب سائٹ huffingtonpost نے  یہ دعویٰ کیا ہے ۔ ویب سائٹ کے مطابق، ایک طرف مودی حکومت سپریم کورٹ میں بین الاقوامی ادارے کی طرف سے حلف نامے کو لے کر کہتی ہے کہ یہ اس کا اندرونی معاملہ ہے

کورونا وائرس کا قہر: مراد آباد کے 500 لوگوں کو ایران سے باہر نکالا جائے گا

کورونا وائرس کا قہر: مراد آباد کے 500 لوگوں کو ایران سے باہر نکالا جائے گا

مرادآباد:چین کے بعد ایران میں کورونا وائرس نے تباہی مچانا شروع کر دیا ہے۔ اس خطرے کو دیکھتے ہوئے وہاں رہ رہے ہندوستانیوں کو اپنے ملک پہنچانے کی کوشش شروع ہو گئی ہے۔مرادآباد منڈل کے قریب 500 لوگوں کو بھی ایران سے نکالا جائے گا ۔ نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے میں ملازم بابر نے بتایا کہ حالات کو دیکھتے ہوئے دونوں ممالک کی حکومتوں نے مل کر ایران میں رہ رہے ہندوستانیوں کو اپنے ملک پہنچانے  کا منصوبہ بنایا  ہے۔

03 March,2020
کورونا وائرس کا قہر:دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد  3100،اکیلے چین میں ہی 2943افراد کی موت

کورونا وائرس کا قہر:دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد  3100،اکیلے چین میں ہی 2943افراد کی موت

نیشنل ڈیسک:چین کے ہیبئی صوبے کی دارالحکومت ووہان سے شروع ہوئے جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں آ کر دنیا کے 65ممالک میں اب تک 3100سے زیادہ افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 89000افراد اس وائرس سے متاثر ہیں۔کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے لیکن ابھی بھی اس سے سب سے زیادہ متاثر چین کے لوگ ہی ہیں۔اکیلے چین میں ہی کورونا وائرس سے 2943افراد کی موت ہو گئی ہے

03 March,2020
ٹرمپ آئیں تو سڑکوں پر اترو، ویڈیو میں بھڑکاتے دکھے عمر خالد، بھاجپا لیڈر نے کیا شیئر

ٹرمپ آئیں تو سڑکوں پر اترو، ویڈیو میں بھڑکاتے دکھے عمر خالد، بھاجپا لیڈر نے کیا شیئر

نیشنل ڈیسک: دہلی تشدد میں اب تک 46 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس تشدد کے پیچھے بی جے پی لیڈر کپل مشرا اور بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو جم کر ذمہ دارٹھہرایا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے تشدد بھڑکنے سے ایک دو دن پہلے اشتعال انگیز بیان دئیے تھے  ۔وہیں اب تشدد بھڑکانے والوں میں ایک نام اور جڑ گیا ہے

02 March,2020
کورونا وائرس :ایران میں پھنسے 200سے زیادہ ہندوستانی طلباء نے مانگی مدد، بولے- Plzz..ہمیں نکالو

کورونا وائرس :ایران میں پھنسے 200سے زیادہ ہندوستانی طلباء نے مانگی مدد، بولے- Plzz..ہمیں نکالو

انٹرنیشنل ڈیسک:ایران میں کورونا وائرس  کا قہر بڑھتا جا رہا ہے ۔ایران کے شیراج یونیورسٹی میں وائرس سے خوف زدہ کشمیری طلباء نے ان کو وہاں سے باہر نکالنے کے لئے درخواست کی ہے ۔کورونا وائرس  کے خطرے کو دیکھتے ہوئے یونیورسٹی کو بند کر دیا گیا ہے ، جس کے بعد قریب 70ہندوستانی طلباء و طالبات  کیمپس میںپھنسے ہوئے ہیں۔

01 March,2020
مغربی کوریا میں کورونا وائرس سے 2000سے زیادہ متاثر ۔ہندوستان نے بند کی ویزا سہولت

مغربی کوریا میں کورونا وائرس سے 2000سے زیادہ متاثر ۔ہندوستان نے بند کی ویزا سہولت

سول:مغربی کور یامیں  جمعہ کو کوروناوائرس کے 256نئے معاملے سامنے آئے جس سے اس وائرس سے  متاثر  لوگوں کی تعداد بڑھ کر 2022ہو گئی ہے ۔ وہی کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے بھارت نے مغربی کورویا اور جاپان کے لوگوں کے لئے ویزا آن ارائیول کی سہولت بند کردی ہے

28 February,2020
صدر  ہاؤس میں ٹرمپ کا رسمی  خیر مقدم ،گارڈ آف آنر کیساتھ 21توپوں کی سلامی دی گئی

صدر  ہاؤس میں ٹرمپ کا رسمی  خیر مقدم ،گارڈ آف آنر کیساتھ 21توپوں کی سلامی دی گئی

نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا منگل کو صدر ہائوس میں رسمی طور پر خیر مقدم کیا گیا۔ٹرمپ کو گارڈ آف آنر دیا گیا ۔ ساتھ  ہی ان کو  21توپوں کی سلامی دی گئی ۔ اس دوران  پی ایم نریندر مودی ، ڈیفنس وزیر راجناتھ سنگھ  صدر ہائوس میں موجود رہے

25 February,2020
آگرہ پہنچے امریکی صدر ٹرمپ نے کیا بیوی کے ساتھ کیا تاج محل کا دیدار، کہا- واہ تاج

آگرہ پہنچے امریکی صدر ٹرمپ نے کیا بیوی کے ساتھ کیا تاج محل کا دیدار، کہا- واہ تاج

نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنی بیوی میلانیا کے ساتھ آگرہ پہنچے ، جہاں تاج محل کے دیدار کے ساتھ ٹرمپ نے  وزیٹر بک میں اپنا پیغام لکھا ۔جس میں انہوں نے لکھا کہ  واہ تاج۔ اس دوران  ٹرمپ کو گجائیڈر کی جانب سے تاج محل کی خصوصیات کے بارے میں بتایا گیا

24 February,2020
ٹرمپ  بولے مودی محنتی ، چائے والے سے وزیر اعظم بننے کی تعریف کی ،پڑھیں 5اور خاص باتیں

ٹرمپ  بولے مودی محنتی ، چائے والے سے وزیر اعظم بننے کی تعریف کی ،پڑھیں 5اور خاص باتیں

نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  کے دورے کو بھارت   خوشگوار   مان کرچل رہا ہے ۔ بھارت کی معیشت  کو  پٹری پر لانے کے لئے مودی کو ٹرمپ سے بہت سی امیدیں ہیں

24 February,2020
چائے والے ، شعلے ، ڈی ڈی ایل جے ، ہولی-  دیوالی اور سچن تندولکر  تک، ہندوستان کی ہر ادا کے فین ہوئے ٹرمپ

چائے والے ، شعلے ، ڈی ڈی ایل جے ، ہولی-  دیوالی اور سچن تندولکر  تک، ہندوستان کی ہر ادا کے فین ہوئے ٹرمپ

نیشنل ڈیسک:مریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج ہندوستان اور امریکہ کو ایک قدرتی دوست بتایا اور ہندوستان کی بے مثال ترقی اور اس کے اقدار کی بھرپور تعریف کی ۔ا حمد آباد کے موٹیرا اسٹیڈیم میں ٹرمپ نے بالی وڈ  فلموں کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں بالی وڈ اور کرکٹ کا بھی ذکر کیا

24 February,2020

Scroll to Top