INTERNET SHUTDOWNS

آئی ایس آئی ایس سکیورٹی فورسز کے مقابلے سوشل میڈ یا کا کرتی ہے زیادہ استعمال : آرمی چیف نروانے

آئی ایس آئی ایس سکیورٹی فورسز کے مقابلے سوشل میڈ یا کا کرتی ہے زیادہ استعمال : آرمی چیف نروانے

نئی دہلی:آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے کہا کہ بالاکوٹ میں کئے گئے ہوائی حملے دکھاتے ہیں کہ اگر آپ ایکسپرٹ ہیں تو ضروری نہیں کہ اضافی کشیدگی  ہمیشہ جنگ میں  تبدیل  ہو جائے۔ ساتھ ہی نروانے نے کہاکہ  امریکہ ، برٹین  کی 21ویں صدی کی فوجوئوں کے مقابلے

04 March,2020
علی گڑھ : سی اے اے  کے خلاف مظاہرے کے دوران بوال، پولیس جیپ پر کیا گیا پتھراؤ، انٹر نیٹ بند

علی گڑھ : سی اے اے  کے خلاف مظاہرے کے دوران بوال، پولیس جیپ پر کیا گیا پتھراؤ، انٹر نیٹ بند

علی گڑھ :اتر پردیش کے علی گڑھ شہر کے ترکمان گیٹ علاقے میں  شہریت ترمیمی  قانون ( سی اے اے )کے خلاف پر تشدد احتجاج کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے اتوار آدھی رات تک انٹرنیٹ پر روک لگا دی ہے۔ مظاہرین نے اس دوران پولیس کی جیپ پر پتھرا ؤ کیا اور اس معاملے میں کچھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

23 February,2020
ملک کو بہت مہنگی پڑی انٹر نیٹ پر پابندی،پانچ سال میں 19,435 کروڑ کا نقصان

ملک کو بہت مہنگی پڑی انٹر نیٹ پر پابندی،پانچ سال میں 19,435 کروڑ کا نقصان

نیشنل ڈیسک : ملک کے کسی حصے میں  فساد ،دنگا  یا تنائو  جیسے حالات بنتے ہیں تو سرکار سب سے پہلے مستقل طور پر ا نٹر نیٹ بند کرتی ہے ۔ انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے دیش    کی معیشت  کو  بڑا  نقصان ہورہا ہے ۔ یہ جانکاری سیلیولر  آپریٹرز  ایسو سی ایشن آف انڈیا  میں ڈائریکٹر  جنرل راجن  میتھیوز نے دی ہے

21 February,2020
نیتی آیو گ کا شرمناک بیان ، کہا- کشمیر میں فحش فلمیں دیکھنے کے لئے ہوتا ہے انٹر نیٹ کا استعمال

نیتی آیو گ کا شرمناک بیان ، کہا- کشمیر میں فحش فلمیں دیکھنے کے لئے ہوتا ہے انٹر نیٹ کا استعمال

نئی دہلی: جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ بین کو  لے کر  نیتی آیوگ  کے رکن وی کے سارسوت نے بڑا شرمناک بیان دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس کا  استعمال گندی فلمیں دیکھنے میں ہوتا ہے  ۔ سارسوت کے بیان کے بعد ان کی ہر طرف تنقید ہو رہی ہے

19 January,2020
امریکہ نے کشمیر میں انٹر نیٹ پر پابندی اورلیڈران کی حراست  پرکیا فکر مندی کا اظہار

امریکہ نے کشمیر میں انٹر نیٹ پر پابندی اورلیڈران کی حراست  پرکیا فکر مندی کا اظہار

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ نے جموںوکشمیرمیں انٹرنیٹ پر پابندی اور لیڈران کی حراست پر ہفتے کو کو فکر کا اظہار کیا ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے بیورو آف جنوبی اور وسطی ایشیائی امور (ایس سی اے)نے ٹویٹ کیا کہ وہ ہندوستان میں امریکی سفیر کینتھ جسٹر اور دیگر غیر ملکی سفارت کاروں کے جموں و کشمیر کے دورے پر سخت نظر رکھے ہوئے ہیں۔

12 January,2020

جموں کشمیر میں لگی پابندیوں کاایک ہفتے میں جائزہ لے حکومت، ضروری خدمات کے لئے انٹرنیٹ فوراً بحال ہو:

جموں کشمیر میں لگی پابندیوں کاایک ہفتے میں جائزہ لے حکومت، ضروری خدمات کے لئے انٹرنیٹ فوراً بحال ہو:

جموں و کشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد سے ہی جموں و کشمیر میں بہت سی  پابندیاں لگائی گئی تھیں۔ حالانکہ  حکومت آہستہ آہستہ ان پابندیوں کو ہٹا رہی ہے۔وہیں جمعہ کو وادی میں لگی پابندیوں کو لے کر دائر درخواست پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے  کہا کہ حکومت ایسے غیر معینہ مدت کے لئے انٹرنیٹ

10 January,2020
جمعہ کی نماز سے پہلے یوپی میں الرٹ، 21 اضلاع میں انٹرنیٹ بند

جمعہ کی نماز سے پہلے یوپی میں الرٹ، 21 اضلاع میں انٹرنیٹ بند

لکھنؤ: اترپردیش میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گذشتہ ہفتے ہوئے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کو دیکھتے ہوئے اترپردیش حکومت نے 14 اضلاع میں انٹرنیٹ بند کردیا ہے ۔ ان اضلاع میں سہارنپور، میرٹھ ، آگرہ، بلند شہر ،

27 December,2019
سی اے اے پر جمعہ کی نماز سے قبل یوگی حکومت الرٹ، یوپی کے کئی اضلاع میں انٹرنیٹ بند

سی اے اے پر جمعہ کی نماز سے قبل یوگی حکومت الرٹ، یوپی کے کئی اضلاع میں انٹرنیٹ بند

شہریت ترمیمی قانون کو لے کر ہوئے تشدد کے بعد اب حالات آہستہ آہستہ عام ہیں۔لیکن ایک بار پھر کئی اضلاع میں انٹرنیٹ بند کئے جا رہے ہیں۔دراصل، 27 دسمبر کو(کل) جمعہ کی نماز ہوگی اور اسی جمعہ کی نماز کو دیکھتے ہوئے حساس اضلاع میں انتظامیہ نے پہلے ہی احتیاطاً انٹرنیٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے

26 December,2019
آسام میں 10دن بعد انٹرنیٹ سروس بحال

آسام میں 10دن بعد انٹرنیٹ سروس بحال

گوہاٹی: آسام میں موبائل انٹرنیٹ سروس 10دن تک بند رہنے کے بعد جمعہ کی صبح 0900بجے بحال کردی گئی۔

20 December,2019
شہریت ترمیمی بل کو لے کر 16 تنظیموں نے آج آسام میں 12 گھنٹے بند کی کال دی

شہریت ترمیمی بل کو لے کر 16 تنظیموں نے آج آسام میں 12 گھنٹے بند کی کال دی

گواہاٹی : شہریت ترمیمی بل کی مخالفت میں بایاں بازو نظریات والی 16 تنظیموں نے منگل کیر وز 12 گھنٹے کا آسام بند کا اعلان کیا ہے ۔ بتا دیں خہ پیرو کے روز بل لوک سبھا میں پاس ہو گیا ۔ شمال مشرقی طلباء تنظیم

10 December,2019
فحش مواد والی 377 ویب سائٹس کو ہٹادیا گیا ،50 سے زائد کے خلاف ایف آئی آر درج: سمرتی ایرانی

فحش مواد والی 377 ویب سائٹس کو ہٹادیا گیا ،50 سے زائد کے خلاف ایف آئی آر درج: سمرتی ایرانی

نئی دہلی: خواتین واطفال کی فلاح  بہبود کی  وزیر سمرتی ایرانی نے بدھ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ بچوں سے منسلک فحش مواد والی قریب 377 ویب سائٹس کو ہٹا دیا گیا ہے ۔ اور بچوں کے ساتھ زیادتی سے  متعلق  50 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں

28 November,2019

Scroll to Top