INTERNET BAN

اب ہر سال  بچے گی 1کروڑ کتوں کی جان، کورونا سے ڈرا چین نہیں کھائے گا ان کا گوشت

اب ہر سال  بچے گی 1کروڑ کتوں کی جان، کورونا سے ڈرا چین نہیں کھائے گا ان کا گوشت

انٹر نیشنل ڈیسک:چین سے  پیدا ہوئے کورونا وائرس کے انفیکشن نے  آج دنیا کے ایک بڑے حصے کو اپنی زد میں لے لیا ہے ۔ بھلے ہی  چین اس  وبا پر قابو پانے کا دعویٰ  کر رہا ہو لیکن اب بھی اس کا خطرہ ملک میں منڈرا رہا ہے۔ ڈر کے مارے چین نے ایک ایسا فیصلہ لیا ہے  جس  سے کروڑوں کتوں کی جان بچ  جائے گی ۔ در اصل یہاں کتو ں کو پالتوں  جانور کی  کیٹیگر ی میںڈال دیا ہے یعنی کہ  اب لوگ کتے کا مانس نہیں کھا پائیں گے۔

12 April,2020
کیرل میں کورونا وائرس کی زد میں آیا 3 سالہ بچہ، ہندوستان میں متاثرین کی تعداد 43 ہوئی

کیرل میں کورونا وائرس کی زد میں آیا 3 سالہ بچہ، ہندوستان میں متاثرین کی تعداد 43 ہوئی

نیشنل ڈیسک:چین کے ہوبئی صوبے کے دارالحکومت ووہان سے شروع ہوا  جان لیوا  کورونا وائرس ہدوستان میں  بھی تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے۔ کیرل کے تین سال کے بچے میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئی ہیں۔ یہ بچہ اپنے خاندان کے ساتھ اٹلی سے واپس لوٹا تھا

09 March,2020

کورونا وائرس کا خوف ،قطر نے ہندوستانی شہریوں کے داخلہ پر پابندی لگائی

کورونا وائرس کا خوف ،قطر نے ہندوستانی شہریوں کے داخلہ پر پابندی لگائی

نئی دہلی:مغربی ایشیائی ملک قطر نے کورونا وائرس کووڈ-19 کے پیش نظر ہندوستان اور کچھ دیگر ممالک کے شہریوں کے اس کی سرحد میں داخلہ پر پابندی لگا دی ہے۔قطر کی سرکاری ہدایت میں کہا گیا ہے

09 March,2020
کورونا وائرس کا خوف :سعودی عرب نے  سفرِ عمرہ پر لگائی پابندی،ہوچکی ہے ایک کیس کی تصدیق

کورونا وائرس کا خوف :سعودی عرب نے  سفرِ عمرہ پر لگائی پابندی،ہوچکی ہے ایک کیس کی تصدیق

انٹر نیشنل ڈیسک :سعودی عرب نے بدھ کو کورونا  وائرس کے خدشے کی وجہ سے اسلام کے مقدس شہروں میں سال بھر چلنے والے عمرہ وحج کو ملتوی کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے سالانہ حج کے سفر پر بھی غیر یقینی کی  صورتحال کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔

05 March,2020
آئی ایس آئی ایس سکیورٹی فورسز کے مقابلے سوشل میڈ یا کا کرتی ہے زیادہ استعمال : آرمی چیف نروانے

آئی ایس آئی ایس سکیورٹی فورسز کے مقابلے سوشل میڈ یا کا کرتی ہے زیادہ استعمال : آرمی چیف نروانے

نئی دہلی:آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے کہا کہ بالاکوٹ میں کئے گئے ہوائی حملے دکھاتے ہیں کہ اگر آپ ایکسپرٹ ہیں تو ضروری نہیں کہ اضافی کشیدگی  ہمیشہ جنگ میں  تبدیل  ہو جائے۔ ساتھ ہی نروانے نے کہاکہ  امریکہ ، برٹین  کی 21ویں صدی کی فوجوئوں کے مقابلے

04 March,2020
5سالہ بچے  کو ڈاکٹروں  نے دی ممنوعہ دوائی ، 2بارآیا ہارٹ اٹیک ۔زندگی کی جنگ لڑ رہا معصوم

5سالہ بچے  کو ڈاکٹروں  نے دی ممنوعہ دوائی ، 2بارآیا ہارٹ اٹیک ۔زندگی کی جنگ لڑ رہا معصوم

پٹیالہ :اگر آپ بھی اپنے بچے کو ہلکی کھانسی اور زکام ہونے پر ''''کولڈ بیسٹ پی سی نامی کف سرپ'''' دے رہے ہیں تو خبردار ہوجائیں کیونکہ یہ معصوم  کی جان لے سکتی ہے ۔دراصل ،پٹیالہ میں ہلکی کھانسی اور زکام  ہونے پر پانچ سال  کے بچے کو ایک پرائیویٹ ڈاکٹر نے یہ دوا دی ، جس سے پینے کے بعد وہ الٹیاں کرنے لگ پڑا اور اسے دو بار ہارٹ اٹیک آیا اور اب وہ کوما میں ہے۔

29 February,2020
علی گڑھ : سی اے اے  کے خلاف مظاہرے کے دوران بوال، پولیس جیپ پر کیا گیا پتھراؤ، انٹر نیٹ بند

علی گڑھ : سی اے اے  کے خلاف مظاہرے کے دوران بوال، پولیس جیپ پر کیا گیا پتھراؤ، انٹر نیٹ بند

علی گڑھ :اتر پردیش کے علی گڑھ شہر کے ترکمان گیٹ علاقے میں  شہریت ترمیمی  قانون ( سی اے اے )کے خلاف پر تشدد احتجاج کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے اتوار آدھی رات تک انٹرنیٹ پر روک لگا دی ہے۔ مظاہرین نے اس دوران پولیس کی جیپ پر پتھرا ؤ کیا اور اس معاملے میں کچھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

23 February,2020
ملک کو بہت مہنگی پڑی انٹر نیٹ پر پابندی،پانچ سال میں 19,435 کروڑ کا نقصان

ملک کو بہت مہنگی پڑی انٹر نیٹ پر پابندی،پانچ سال میں 19,435 کروڑ کا نقصان

نیشنل ڈیسک : ملک کے کسی حصے میں  فساد ،دنگا  یا تنائو  جیسے حالات بنتے ہیں تو سرکار سب سے پہلے مستقل طور پر ا نٹر نیٹ بند کرتی ہے ۔ انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے دیش    کی معیشت  کو  بڑا  نقصان ہورہا ہے ۔ یہ جانکاری سیلیولر  آپریٹرز  ایسو سی ایشن آف انڈیا  میں ڈائریکٹر  جنرل راجن  میتھیوز نے دی ہے

21 February,2020
اتر پریش: ہائی کورٹ نے سی اے اے احتجاج کے دوران ہوئے نقصان کی تلافی کے لئے  جاری نوٹس کے عمل پر لگائی روک

اتر پریش: ہائی کورٹ نے سی اے اے احتجاج کے دوران ہوئے نقصان کی تلافی کے لئے  جاری نوٹس کے عمل پر لگائی روک

پریاگ راج : الہ آباد ہائی کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کے دوران عوامی املاک کو ہوئے نقصان کی تلافی کے لئے جاری نوٹس کے عمل پر روک لگا کر اتر پردیش حکومت کو جھٹکا دیا ہے۔ اس معاملے   میں اے   ڈی ایم  کانپور شہر کی طرف سے جاری نوٹس کے نفاذ پر اگلے حکم تک کے لئے روک لگا دی گئی  ہے

15 February,2020
نیتی آیو گ کا شرمناک بیان ، کہا- کشمیر میں فحش فلمیں دیکھنے کے لئے ہوتا ہے انٹر نیٹ کا استعمال

نیتی آیو گ کا شرمناک بیان ، کہا- کشمیر میں فحش فلمیں دیکھنے کے لئے ہوتا ہے انٹر نیٹ کا استعمال

نئی دہلی: جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ بین کو  لے کر  نیتی آیوگ  کے رکن وی کے سارسوت نے بڑا شرمناک بیان دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس کا  استعمال گندی فلمیں دیکھنے میں ہوتا ہے  ۔ سارسوت کے بیان کے بعد ان کی ہر طرف تنقید ہو رہی ہے

19 January,2020
امریکہ نے کشمیر میں انٹر نیٹ پر پابندی اورلیڈران کی حراست  پرکیا فکر مندی کا اظہار

امریکہ نے کشمیر میں انٹر نیٹ پر پابندی اورلیڈران کی حراست  پرکیا فکر مندی کا اظہار

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ نے جموںوکشمیرمیں انٹرنیٹ پر پابندی اور لیڈران کی حراست پر ہفتے کو کو فکر کا اظہار کیا ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے بیورو آف جنوبی اور وسطی ایشیائی امور (ایس سی اے)نے ٹویٹ کیا کہ وہ ہندوستان میں امریکی سفیر کینتھ جسٹر اور دیگر غیر ملکی سفارت کاروں کے جموں و کشمیر کے دورے پر سخت نظر رکھے ہوئے ہیں۔

12 January,2020

جموں کشمیر میں لگی پابندیوں کاایک ہفتے میں جائزہ لے حکومت، ضروری خدمات کے لئے انٹرنیٹ فوراً بحال ہو:

جموں کشمیر میں لگی پابندیوں کاایک ہفتے میں جائزہ لے حکومت، ضروری خدمات کے لئے انٹرنیٹ فوراً بحال ہو:

جموں و کشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد سے ہی جموں و کشمیر میں بہت سی  پابندیاں لگائی گئی تھیں۔ حالانکہ  حکومت آہستہ آہستہ ان پابندیوں کو ہٹا رہی ہے۔وہیں جمعہ کو وادی میں لگی پابندیوں کو لے کر دائر درخواست پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے  کہا کہ حکومت ایسے غیر معینہ مدت کے لئے انٹرنیٹ

10 January,2020
ہندوستانی بحریہ میں فیس بک بین ،سمارٹ فون استعمال پر بھی لگی پابندی

ہندوستانی بحریہ میں فیس بک بین ،سمارٹ فون استعمال پر بھی لگی پابندی

نیشنل ڈیسک : ہندوستانی بحریہ  نے سکیورٹی کے مد نظر اپنے جوانوں کو سوشل میڈیا سائٹ  فیس بک کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے ۔ ساتھ ہی بحریہ کے ٹھکانوں ، ڈاکیارڈ اور جنگی بیڑوں پر سمارٹ فون پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے ۔

30 December,2019
جمعہ کی نماز سے پہلے یوپی میں الرٹ، 21 اضلاع میں انٹرنیٹ بند

جمعہ کی نماز سے پہلے یوپی میں الرٹ، 21 اضلاع میں انٹرنیٹ بند

لکھنؤ: اترپردیش میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گذشتہ ہفتے ہوئے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کو دیکھتے ہوئے اترپردیش حکومت نے 14 اضلاع میں انٹرنیٹ بند کردیا ہے ۔ ان اضلاع میں سہارنپور، میرٹھ ، آگرہ، بلند شہر ،

27 December,2019
سی اے اے پر جمعہ کی نماز سے قبل یوگی حکومت الرٹ، یوپی کے کئی اضلاع میں انٹرنیٹ بند

سی اے اے پر جمعہ کی نماز سے قبل یوگی حکومت الرٹ، یوپی کے کئی اضلاع میں انٹرنیٹ بند

شہریت ترمیمی قانون کو لے کر ہوئے تشدد کے بعد اب حالات آہستہ آہستہ عام ہیں۔لیکن ایک بار پھر کئی اضلاع میں انٹرنیٹ بند کئے جا رہے ہیں۔دراصل، 27 دسمبر کو(کل) جمعہ کی نماز ہوگی اور اسی جمعہ کی نماز کو دیکھتے ہوئے حساس اضلاع میں انتظامیہ نے پہلے ہی احتیاطاً انٹرنیٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے

26 December,2019
آسام میں 10دن بعد انٹرنیٹ سروس بحال

آسام میں 10دن بعد انٹرنیٹ سروس بحال

گوہاٹی: آسام میں موبائل انٹرنیٹ سروس 10دن تک بند رہنے کے بعد جمعہ کی صبح 0900بجے بحال کردی گئی۔

20 December,2019
شہریت ترمیمی بل پر بھڑکا امریکی کمیشن، کہا: امت شاہ پر لگے پابندی

شہریت ترمیمی بل پر بھڑکا امریکی کمیشن، کہا: امت شاہ پر لگے پابندی

واشنگٹن : بین الاقوامی مذہبی آزادی پر فیڈرل امریکی کمیشن ( یو ایس سی آئی آر ایف ) نے کہا کہ شہریت ترمیمی بل ( سی اے اب)  غلط سمت میں بڑھایا گیا خطرناک قدم ہے ۔ اس بل کو لے کر بھڑکے امریکی کمشین کا کہنا ہے کہ اگر یہ

10 December,2019

Scroll to Top