INTERNATIONAL JUDICIAL CONFERENCE 2020

پاکستان میں بڑا حادثہ: لاہور سے کراچی جارہے ہوائی جہاز کا حادثہ ، عملے کے ممبروں سمیت 98 افراد سوار تھے

پاکستان میں بڑا حادثہ: لاہور سے کراچی جارہے ہوائی جہاز کا حادثہ ، عملے کے ممبروں سمیت 98 افراد سوار تھے

انٹرنیشنل ڈیسک: پاکستان میں ہوائی جہاز کے بڑے حادثے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ لاہور سے کراچی جارہا تھاجو کراچی ائرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ معلومات کے مطابق طیارے میں عملے کے ممبران سمیت 98 افراد سوار تھے۔

22 May,2020
پنجا ب کیبنٹ کا بڑا اعلان:کورونا بحران کے چلتے پنجاب میں کرفیو کی  میعاد یکم مئی تک بڑھائی

پنجا ب کیبنٹ کا بڑا اعلان:کورونا بحران کے چلتے پنجاب میں کرفیو کی  میعاد یکم مئی تک بڑھائی

جالندھر: پنجاب  حکومت نے کورونا وائرس کے بحران کے پیش نظر  کرفیو کی  میعاد   یکم مئی تک  بڑھا دی ہے۔ یہ فیصلہ شکروار کو ہوئی کیبنٹ  کی میٹنگ میں  لیا گیا ہے۔

10 April,2020
کمل ناتھ کی پریس کانفرنس میں شامل ہوا صحافی کورونا پازیٹو، سابق وزیر اعلیٰ ہوئے آئیسولیٹ

کمل ناتھ کی پریس کانفرنس میں شامل ہوا صحافی کورونا پازیٹو، سابق وزیر اعلیٰ ہوئے آئیسولیٹ

بھوپال:مدھیہ پردیش میںصحافی کی بیٹی میں کورونا انفیکشن ہونے سے ہا ہا کار مچ گئی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ صحافی سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی آخری پریس کانفرنس میںموجود تھا۔اس کے بعد احتیاط کے طور پر پریس کانفرنس میں موجود سی ایم کمل ناتھ سمیت سارے صحافیوں کو آئیسولیشن وارڈ مین  جانا پڑے گا۔ دراصل بھوپال میں ہوئے کمل ناتھ کے پریس کانفرنس میںموجود ایک صحافی کی بیٹی کورونا پازیٹو پائی گئی ہے۔ اس وجہ سے فیصلہ لیا گیاہے کہ رابطے میںآئے سبھی صحافیوں کو کوارنٹائن میں جانا ہوگا۔

25 March,2020
کورونا: سارک ممالک سے وزیر اعظم کا خطاب- ہمیں مل کر لڑنا ہوگا، ایمر جنسی فنڈ میں 1 کروڑ ڈالر دے گا ہ

کورونا: سارک ممالک سے وزیر اعظم کا خطاب- ہمیں مل کر لڑنا ہوگا، ایمر جنسی فنڈ میں 1 کروڑ ڈالر دے گا ہ

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سارک ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں سے کورونا  وائرس سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی بنانے کو لے کر بات چیت کرتے ہوئے محتاط رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔

15 March,2020
آئی پی ایل ٹونٹی- ٹونٹی15 اپریل تک ہوا ملتوی، کے کے آر کے مالک شاہ رخ خان نے کیا ٹویٹ

آئی پی ایل ٹونٹی- ٹونٹی15 اپریل تک ہوا ملتوی، کے کے آر کے مالک شاہ رخ خان نے کیا ٹویٹ

نیشنل ڈیسک : کورونا وائرس کے پھیلنے کو دیکھتے ہوئے آئی پی ایل کے 13 ویں ایڈیشن کو15  اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس موضوع سے متعلق ہفتہ کو بی سی سی آئی کے صدر دفتر میں آئی پی ایل گورننگ کونسل کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کے بعد کولکتہ  نائٹ رائڈرس  ( کے کے آر)کے شریک مالک اور سٹار شاہ رخ خان نے ٹویٹ کیا۔

14 March,2020
کورونا وائرس : ایران میں مزید 75 افراد لقمہ اجل، مرنے والوں کی کل تعداد429 ہوئی،10 ہزار سے زیادہ متاثر

کورونا وائرس : ایران میں مزید 75 افراد لقمہ اجل، مرنے والوں کی کل تعداد429 ہوئی،10 ہزار سے زیادہ متاثر

تہران :ایران میں کورونا  وائرس کی وجہ مزید 75  لوگوں کی موت ہونے سے اس بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 429 ہو گئی ہے اور10,000 سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہیں۔ایران نے جمعرات کو یہ جانکاری دی

12 March,2020
چین کے ہوٹل حادثے  میں متوفیان کی تعداد 29ہوئی

چین کے ہوٹل حادثے  میں متوفیان کی تعداد 29ہوئی

بیجنگ:چین کے فج آن صوبے میں ہوے ہوٹل حادثے میں گورووار کو ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 29ہو گئی ۔مقامی بچائو  ہیڈکوارٹر کے مطابق  بچائو عملہ نے کوانجھائو شہر میں 11بج کر چار منٹ پر ایک لاش بر آمد  کی جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 29 ہو گئی ہے

12 March,2020
کورونا وائر س کی وجہ سے منسوخ ہوسکتا ہے آئی پی ایل،14 مارچ کو گورننگ کونسل کی میٹنگ

کورونا وائر س کی وجہ سے منسوخ ہوسکتا ہے آئی پی ایل،14 مارچ کو گورننگ کونسل کی میٹنگ

نئی دہلی: دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ لیگ آئی پی ایل (IPL) پر طویل وقت سے کورونا وائرس کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ خبروں کے مطابق، اب ریاستی سرکاریں بھی اسے لے کر بڑے قدم اٹھاتی دکھائی دے رہی ہیں۔ جہاں پہلے کرناٹک حکومت نے میچوں کی میزبانی نہ کرنے کا فیصلہ کیا، وہیں مہاراشٹر نے آئی پی ایل کے پہلے مقابلے کی ٹکٹ کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے

12 March,2020
گزشتہ سال کے مقابلے امسال ہولی زیادہ پر امن طریقے سے منائی گئی:  دہلی پولیس

گزشتہ سال کے مقابلے امسال ہولی زیادہ پر امن طریقے سے منائی گئی:  دہلی پولیس

نئی دہلی :دہلی پولیس نے ہولی 2020 کا تہوار سلامتی سے منائے جانے پر بدھ کو دہلی والوں  کو اظہار تشکر کیا ہے اور ہولی پر ان کے پاس آنے والی کمپلینٹ فون کال 2019 کے مقابلے میں تقریباً اس بار آدھی رہے ۔ دہلی پولیس  نے  ٹویٹ کر کہا، "دہلی کی سڑکوں پر ہولی کے دوران دہلی پولیس کی وسیع موجودگی رہی-

11 March,2020
کوروناوائرس  کی زد میں 104ممالک ،مرنے والوں کی تعداد 4200 سے متجاوز ،118129افراد متاثر

کوروناوائرس  کی زد میں 104ممالک ،مرنے والوں کی تعداد 4200 سے متجاوز ،118129افراد متاثر

انٹرنیشنل ڈیسک:دنیا کے 104سے زیادہ ممالک کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 4270ہو چکی ہے  جبکہ 118,129متاثر افراد  اس وائرس سے زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہے ہیں ۔ چین میں خطرناک  کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3158ہو گئی جبکہ 80,770افراد اس وائرس سے متاثر ہیں

11 March,2020
الکحل سے کورونا متاثرہ کے ٹھیک ہونے کی افواہ،  ایران میں زہریلی شراب پینے سے 27 لوگوں کی موت

الکحل سے کورونا متاثرہ کے ٹھیک ہونے کی افواہ،  ایران میں زہریلی شراب پینے سے 27 لوگوں کی موت

تہران:ایران میں شراب پینے سے  کورونا وائرس کا انفیکشن ٹھیک ہونے کی افواہ پھیلنے کے بعد میتھانال کی کا  استعمال کرنے  سے 27 لوگوں کی موت ہو گئی۔ یہ معلومات سرکاری ڈائیلاگ کمیٹی ارنا نے پیر کو دی۔ چین کے باہر اس مہلک وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں ایران بھی شامل ہے۔

09 March,2020
اٹلی میں کورونا وائرس کا قہر ، گزشتہ 24گھنٹوں میں 133افراد لقمہ اجل ، مرنے والوں کی کل تعداد 366 تک پہنچی

اٹلی میں کورونا وائرس کا قہر ، گزشتہ 24گھنٹوں میں 133افراد لقمہ اجل ، مرنے والوں کی کل تعداد 366 تک پہنچی

روم:اٹلی میںکورونا وائرس (کووڈ-19)سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 336ہو گئی ہے ۔قومی شہری حفاظت ایجنسی کے چیف اینجیلا بوریلی نے یہ جانکاری دی ۔ بوریلی نے کہا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 133افراد کی موت ہوئی ہے۔ مرنے والوں میں زیادہ تر 80سے 90سال کی عمر کے افراد شامل ہیں۔

09 March,2020
معاشرے میں نمایاں کارکردگی کے لئے 15 خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا

معاشرے میں نمایاں کارکردگی کے لئے 15 خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا

نئی دہلی:صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر راشٹرپتی بھون نئی دلی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں سال 2019 کے لئے ناری شکتی پرسکار پیش کیے۔ یہ پرسکار خصوصی طور پر بے بس اور پسماندہ خواتین کی ترقی کی سمت میں نمایاں خدمات کے لیے 15 ممتاز خواتین کو پیش کیے گئے

08 March,2020
عالمی یوم خواتین کے موقع پر بولے راجناتھ سنگھ-بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک میں شامل تھیں بھارت ماں کی بہادر بیٹیاں

عالمی یوم خواتین کے موقع پر بولے راجناتھ سنگھ-بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک میں شامل تھیں بھارت ماں کی بہادر بیٹیاں

نیشنل ڈیسک:پوری دنیا میں آج  یوم خواتین منایا جا رہا ہے، بھارت میں بھی یوم خواتین کی دھوم رہی۔ یوم خواتین کے موقع پر ملک بھر میں بہت سے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ۔ایک پروگرام میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی حصہ لیا۔

08 March,2020
ڈونالڈ ٹرمپ کے پروگرام میں پہنچ گیا کورونا وائرس کا مریض،و ہائٹ ہاؤس میں مچی افرا تفری

ڈونالڈ ٹرمپ کے پروگرام میں پہنچ گیا کورونا وائرس کا مریض،و ہائٹ ہاؤس میں مچی افرا تفری

انٹر نیشنل ڈیسک :امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ جس سیاسی پروگرام میں شریک ہوئے تھے ، وہاں ایک ایسا شخص بھی موجود تھا ، جس میں اب کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ اس خبر کے سامنے آتے ہی وہائٹ ہاوس میں ہنگامہ مچ گیا ۔ اس پروگرام میں بڑی تعداد میں کنٹرویٹیو لیڈروں نے شرکت کی تھی ۔

08 March,2020
سوشل میڈیا صارف نے مانگا وزیر اعظم مودی کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا پاس ورڈ، ملا یہ مزیدار جواب

سوشل میڈیا صارف نے مانگا وزیر اعظم مودی کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا پاس ورڈ، ملا یہ مزیدار جواب

نیشنل ڈیسک :انٹر نیشنل وومنز ڈے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا سوشل میڈیا  اکاؤنٹ 7 خواتین نے سنبھالا۔ اس دوران خواتین نے اپنی زندگی سے جڑی کہانیوں کو @narendramodi پر شیئر کیا۔اس درمیان ایک مزیدار واقعہ پیش آیا

08 March,2020
کورونا وائرس : اٹلی میں 200 لوگوں کی موت، دنیا بھر میں 1 لاکھ سے زیادہ معاملے

کورونا وائرس : اٹلی میں 200 لوگوں کی موت، دنیا بھر میں 1 لاکھ سے زیادہ معاملے

انٹر نیشنل ڈیسک : اٹلی میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے اعداد وشمار 197 سے بڑھ کر 200 ہو گیا ہے ۔افسران نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے اندر اٹلی میں 49 لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔اسی کے ساتھ وہاں کورونا وائرس متاثرین کی کل تعداد 4600 ہو گئی ہے

08 March,2020
عالمی یوم خواتین پر صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے پیش کی مبارک باد

عالمی یوم خواتین پر صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے پیش کی مبارک باد

نئی دہلی :صدر رام ناتھ ووند نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر تمام خواتین کو مبارکباد اور نیک خواہشات دی ہے۔  رام ناتھ ووند نے خواتین کے عالمی دن پر ایک ٹویٹ میں اتوار کو ایک پوسٹ  میں کہایہ دن، سماج ، ملک اور دنیا کی تعمیر میں خواتین کا اہم کردار اور انتھک کوششوں کے لئے، ان کے تئیں احترام ظاہر کرنے کا موقع ہے۔

08 March,2020
چین میں بڑا حادثہ: کورونا وائرس کے 70 مریضوں سے بھری عمارت منہدم، 23 افراد کو ملبے سے باہر نکالا گیا

چین میں بڑا حادثہ: کورونا وائرس کے 70 مریضوں سے بھری عمارت منہدم، 23 افراد کو ملبے سے باہر نکالا گیا

انٹر نیشنل ڈیسک :چین کے فجیان صوبے سے ہفتہ کو ایک بڑے حادثے کی خبر سامنے آئی۔ چین کی سرکاری میڈیا کے مطابق کوآنجو شہر میں واقع سنجیا ہوٹل کی عمارت ہفتے  کو منہدم ہوگئی ۔اس واقعہ میں 70 افراد ملبے میں دبے ہوئے بتائے جا رہے ہیں۔

07 March,2020
کورونا وائرس :چین میں 28اورافراد کی موت ،کل تعداد 3,070ہوئی،  17ممالک میں 80,552افراد متاثر پائے گئے

کورونا وائرس :چین میں 28اورافراد کی موت ،کل تعداد 3,070ہوئی، 17ممالک میں 80,552افراد متاثر پائے گئے

بیجنگ :چین میں مہلک کورونا وائرس سے 28اور افراد کی موت کے بعد مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 3,070ہو گئی ہے۔17ممالک میں پھیلے وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 80,552ہو گئی ہے ۔ چین کے قومی صحت کمیشن (این ایچ سی)نے کہا کہ اسے گورووار کو چین میں کورونا وائرس کے 143نئے معاملے اور 30سے زیادہ افراد  کی موت کی جانکاری ملی ہے۔

07 March,2020

Scroll to Top