INDRA GANDHI

راہل گاندھی کی پیشینگوئی - کورونا کے علاوہ ایک اور بڑی  تباہی  ہندوستان میں دستک دینے والی ہے

راہل گاندھی کی پیشینگوئی - کورونا کے علاوہ ایک اور بڑی  تباہی  ہندوستان میں دستک دینے والی ہے

نئی دہلی: کانگرس لیڈر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ ملک کو صرف   کورونا وائرس سے ہی نہیں بلکہ ایک بڑی تباہی  ہندوستان  میں دستک دینے والی ہے۔ یہ تباہی ہے قریب آ رہی اقتصادی بربادی اور اس کے لئے بھی ہندوستان کو تیار رہنا ہوگا ۔راہل نے کہا کہ اقتصادی تباہی کی وجہ سے ہمارے لوگوں کو اگلے 6 ماہ میں ناقابل تصور مصائب سے گزرنا  ہوگا ۔

17 March,2020
کانگرس  وفد نے  سونیا گاندھی کو سونپی دہلی فسادات پر مبنی رپورٹ، مشرا، پرویش اور انوراگ پر کارروائی کا مطالبہ

کانگرس  وفد نے  سونیا گاندھی کو سونپی دہلی فسادات پر مبنی رپورٹ، مشرا، پرویش اور انوراگ پر کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی:دہلی تشدد کی جانچ کرنے گئے کانگرس کے وفد نے پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کو اپنی رپورٹ سونپ دی ہے اور کہا ہے کہ مرکز اور دہلی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے فسادات ہوئے ہیں اس لئے سچائی سامنے لانے کے لئے سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے جج کی صدارت میں فسادات کی جانچ کرانے کا حکم  دیا جانا چاہئے ۔

09 March,2020
راہل گاندھی نے دہلی تشدد سے متاثرہ علاقوں کا کیا دورہ، کہا- نفرت کی سیاست نے ہندوستان کا مستقبل برباد کر دیا

راہل گاندھی نے دہلی تشدد سے متاثرہ علاقوں کا کیا دورہ، کہا- نفرت کی سیاست نے ہندوستان کا مستقبل برباد کر دیا

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کی حمایت و مخالفت کو لے کر شمال مشرقی دہلی کے علاقوں میں ہوئے تشدد کے واقعات کے بعد بدھ کو کانگرس لیڈروں کا ایک نمائندہ وفد ان علاقوں کا دورہ کرنے پہنچا جس میں راہل گاندھی بھی شامل تھے

04 March,2020
راہل گاندھی  کا وزیر اعظم مودی پر طنز،کہا -سوشل میڈیا نہیں نفرت چھوڑیئے

راہل گاندھی  کا وزیر اعظم مودی پر طنز،کہا -سوشل میڈیا نہیں نفرت چھوڑیئے

نئ دہلی : کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کے سوشل میڈیا چھوڑنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہیں(مودی کو)سوشل میڈیا کے بجائے نفرت پھیلانے کا کام چھوڑنا چاہئے۔کانگرس لیڈر نے پی ایم مودی  کے ٹویٹ کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے  ٹویٹر پر لکھا،نفرت چھوڑیئے  ،سوشل میڈیا اکائونٹ ن

03 March,2020
سونیا گاندھی پر بوجھ ڈالنا نامناسب، لوگوں کو امید کہ راہل گاندھی بدلیں گے فیصلہ: ششی تھرور

سونیا گاندھی پر بوجھ ڈالنا نامناسب، لوگوں کو امید کہ راہل گاندھی بدلیں گے فیصلہ: ششی تھرور

نئی دہلی: کانگرس لیڈر ششی تھرور نے راہل گاندھی پارٹی کے صدر عہدے پرممکنہ واپسی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ سونیا گاندھی پرکانگرس کو چلانے اور پارٹی کو دوبارہ مضبوط کرنے کی ذمہ داری دینا نا مناسب ہے۔ ششی تھرور نے بھی غیرگاندھی کے پارٹی صدر بننے کے امکانات کو مسترد کردیا

01 March,2020
جنہوں نے بابائے قوم کو گولیاں ماری تھیں وہ آج ملک کو بھی مار رہے  ہیں:تشار  گاندھی

جنہوں نے بابائے قوم کو گولیاں ماری تھیں وہ آج ملک کو بھی مار رہے  ہیں:تشار  گاندھی

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) نیشنل رجسٹر سٹیزن ( این آر سی )کی مخالفت میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے پرپوتے  تشار گاندھی نے کولکتہ کے پارک سرکس میدان میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ بابائے قوم مہاتما گاندھی کے قتل کے لئے ذمہ دار تھے،

29 February,2020
سونیا  کے ''راج دھرم''بیان پر بھاجپا کاپلٹ وار۔کہا،لوگوں کو بھڑکانا بند کرے کانگرس

سونیا کے ''راج دھرم''بیان پر بھاجپا کاپلٹ وار۔کہا،لوگوں کو بھڑکانا بند کرے کانگرس

نئی دہلی:دلی میں دھیرے دھیرے حالات نارمل ہو رہے ہیں اور ساتھ ہی سیاسی دلوں کی بیان بازی شروع ہو گئی ہے ۔ کانگرس صدر  سونیا گاندھی  کے بیان پر بھاجپا نے پلٹ وار  کیاہے ۔ جمعہ کو مرکزی  وزیر  روی شنکر پرساد  نے پریس کانفرنس  کر کہا کہ کانگرس پارٹی راج دھرم کے نام پر لوگوں کو بھڑکانے کا کام  نہ کریں۔

28 February,2020
دہلی  تشدد :بھڑکائو تقریر کے لئے سونیا،راہل پر ہو ایف آئی آر، عرضی پرہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو بھیجانوٹس

دہلی  تشدد :بھڑکائو تقریر کے لئے سونیا،راہل پر ہو ایف آئی آر، عرضی پرہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو بھیجانوٹس

نئی دہلی : دہلی ہائیکورٹ  نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )کے خلاف شمال مشرق دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے ذمہ دار لوگوں کا پتہ لگانے کے لئے یو پی اے کے تحت جانچ کرانے  کے متعلق پٹیشن پر مرکز، دہلی سرکار سے جواب مانگا ہے

28 February,2020
فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے گاندھی جی کے نظریات اختیار کرنے کی ضرورت ہے: گوٹیرس

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے گاندھی جی کے نظریات اختیار کرنے کی ضرورت ہے: گوٹیرس

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے دہلی فسادات 2020 پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی بحال کرنے کے لیے بابائے قوم گاندھی جی کے نظریات کو اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

28 February,2020
جسٹس مرلی دھر کے تبادلے پر راہل گاندھی کو یاد آئے جج لویا، پرینکا اور سرجیوالانے بھی اٹھائے سوال

جسٹس مرلی دھر کے تبادلے پر راہل گاندھی کو یاد آئے جج لویا، پرینکا اور سرجیوالانے بھی اٹھائے سوال

نیشنل ڈیسک: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دہلی تشدد کیس میں سماعت کرنے والے دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس ایس مرلی دھر کے تبادلے پر سوال کھڑے کئے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے انصاف کو بند کرنے کی کوشش کی ہے۔

27 February,2020
دہلی تشدد : سونیا گاندھی کی قیادت میں صدر سے ملا کانگرس وفد،وزیر داخلہ کو برخاست کرنے کا مطالبہ

دہلی تشدد : سونیا گاندھی کی قیادت میں صدر سے ملا کانگرس وفد،وزیر داخلہ کو برخاست کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی :کانگرس کی صدر سونیا گاندھی کی قیادت میں پارٹی کے ایک وفد نے یہاں راشٹرپتی بھون میں مسٹر کووند سے ملاقات کرکے دہلی فسادات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ وفد نے صدر کو ایک میمورنڈم بھی سونپا جس میں  سونیا گاندھی نے ایک بار پھر امت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

27 February,2020
دہلی تشدد : سونیا- راہل، پرینکا سمیت سورا بھاسکر اور اویسی کے  خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ ،دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر

دہلی تشدد : سونیا- راہل، پرینکا سمیت سورا بھاسکر اور اویسی کے  خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ ،دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ میں کانگرس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سیکرٹری پرینکا واڈرا اور دوسروں کے لئے خلاف مبینہ طور پر نفرت  انگیز تقریر کرنے کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کرانے کے مطالبے  والی کئی عرضیاں جمعرات کو دائر کی گئی ۔

27 February,2020
پرینکا اور چدمبرم نے بھاجپا پر اٹھائے سوال، کہا- کپل مشرا کے خلاف کارروائی نہ کرنا شرمناک

پرینکا اور چدمبرم نے بھاجپا پر اٹھائے سوال، کہا- کپل مشرا کے خلاف کارروائی نہ کرنا شرمناک

نیشنل ڈیسک: کانگرس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے دہلی کے موجودہ حالات کو لے کر بی جے پی پر حملہ بولا۔  کانگرس صدر سونیا گاندھی کے پریس کانفرنس کے بعد پرینکا نے صحافیوں سے کہا کہ بی جے پی لیڈر کپل مشرا نے جو کہا وہ شرمناک ہے لیکن حکومت کا اس پر کچھ نہیں کرنا اس سے بھی زیادہ شرمناک ہے۔

26 February,2020
سونیا گاندھی کا امت شاہ سے استعفیٰ طلب کرنا مضحکہ خیز، جن کے ہاتھ سکھوں کے قتل عام سے رنگے ہیں وہ سبق دے رہے ہیں: جاوڈیکر

سونیا گاندھی کا امت شاہ سے استعفیٰ طلب کرنا مضحکہ خیز، جن کے ہاتھ سکھوں کے قتل عام سے رنگے ہیں وہ سبق دے رہے ہیں: جاوڈیکر

نئی دہلی: دہلی تشدد پر کانگرس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کے دئیے گئے بیان کی بی جے پی نے مذمت کی ہے اور کہا کہ جس وقت دہلی کے  متاثرہ علاقوں میں امن قائم کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کو شراکت ضروری ہو اس وقت کانگرس الزام لگانے کی گندی سیاست کر رہی ہے۔

26 February,2020
دہلی تشدد بھاجپا لیڈر ان کی اشتعال انگیز تقریر کا نتیجہ،  امت شا ہ فوراً استعفیٰ دیں: سونیا گاندھی

دہلی تشدد بھاجپا لیڈر ان کی اشتعال انگیز تقریر کا نتیجہ،  امت شا ہ فوراً استعفیٰ دیں: سونیا گاندھی

نئی دہلی : کانگرس صدر سونیا گاندھی نے  شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے مرکزی حکومت کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ سے استعفیٰ مانگا ۔ ساتھ ہی  دارالحکومت میں امن بحال کرنے کے لئے فوری طور پر اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

26 February,2020
راہل گاندھی کو اپریل میں پھر بنایا جا سکتا ہے کانگرس صدر

راہل گاندھی کو اپریل میں پھر بنایا جا سکتا ہے کانگرس صدر

نئی دہلی :راہل گاندھی کی ایک بار پھر سے کانگرس صدر  کے  طور پر واپسی ہوسکتی ہے ۔ نئی دہلی میں پارٹیٰ درائع  کے مطابق  اپریل میں راہل کی  کانگرس صدر کے طور پر واپسی طے مانی جا رہی ہے ۔ راہل کو یہ  ذمہ داری  بجٹ سیشن  کے بعد  بیساکھی کے آس پاس  سونپے جانے کی  امید ہے

21 February,2020
جب پرفیوم کی بوتل سے نکلنے لگے نوٹ، سچائی جان کر پولیس کے اڑ گئے ہوش

جب پرفیوم کی بوتل سے نکلنے لگے نوٹ، سچائی جان کر پولیس کے اڑ گئے ہوش

نئی دہلی: دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایک ایسا منفرد معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس(سی آئی ایس ایف)کے اہلکاروں نے دہلی ہوائی اڈے پر عطر کی شیشیوںمیں چھپا کر رکھی 42 لاکھ روپے سے زائد کی غیر ملکی کرنسی برآمد کی

17 February,2020
خاتون فوجی افسروں کو مستقل کمیشن نہ دینے  پر حکومت کی دلیل ملک کی ہر خاتون کی توہین ہے : راہل گاندھی

خاتون فوجی افسروں کو مستقل کمیشن نہ دینے  پر حکومت کی دلیل ملک کی ہر خاتون کی توہین ہے : راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے فوج کی خواتین افسران کو تین ماہ کے اندر کمیشن کو فراہم کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد پیر کو دعویٰ کیا کہ نریندر مودی حکومت نے اس معاملے پر عدالت میں جو دلیل دی وہ ملک کی ہر عورت کی توہین ہے

17 February,2020
سابق مرکزی وزیر کا بڑا بیان، کہا- وقت آگیا ہے کہ راہل گاندھی کو پھر کانگرس صدر بنایا جائے

سابق مرکزی وزیر کا بڑا بیان، کہا- وقت آگیا ہے کہ راہل گاندھی کو پھر کانگرس صدر بنایا جائے

بھوپال : سابق مرکزی وزیر ارون یادو نے راہل گاندھی کو ایک بار پھر کانگرس صدر بنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ پرینکا گاندھی  کومدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ بھیجا جائے۔ یہ جانکاری  کانگرس لیڈر ارون یادو نے ٹویٹ کرتے  ہوئے دی ۔

17 February,2020
ٹرمپ کے دورہ کے لئے کی جارہی تیاریاں ہندوستانیوں کی غلام ذہنیت کی علامت: شیو سینا

ٹرمپ کے دورہ کے لئے کی جارہی تیاریاں ہندوستانیوں کی غلام ذہنیت کی علامت: شیو سینا

ممبئی: شیوسینا نے پیر کو کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ہندوستان کے سفر کے لئے ہو رہی تیاری ہندوستانیوں کی غلام ذہنیت کو ظاہر کرتی ہے۔ پارٹی کے ترجمان اخبار سامنا کے اداریہ میں کہا گیا کہ ٹرمپ کا ہندوستا ن کا دورہ کسی بادشاہ کی سفر کی طرح ہے

17 February,2020

Scroll to Top