INDORE

ملک میں کورونا کے قہر میں مسلسل اضافہ،متاثرین کی تعداد 46ہزار سے تجاوز، 1568افراد ہوئے ہلاک

ملک میں کورونا کے قہر میں مسلسل اضافہ،متاثرین کی تعداد 46ہزار سے تجاوز، 1568افراد ہوئے ہلاک

نیشنل ڈیسک:ملک بھر میں کورونا وائرس (کووڈ 19)معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا  ہے اور گزشتہ 24گھنٹے کے دوران  3900 نئے معاملے سامنے آئے  ہیں اور اس دوران 195 متاثرین کی موت کے بعد  مہلوکین کی  تعداد بڑھ کر 1568ہوگئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت  کی منگلوار کو جاری رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف  صوبوں اور مرکز کی زیر قیادت صوبوں  میں کورونا کے اب تک کل 46433معاملوں کی تصدیق  ہوئی ہے جن میں 111 غیر ملکی مریض شامل ہیں۔

05 May,2020
اندور میں بڑھا کورونا کا قہر ، ایک دن میں 56 معاملے، صوبے میں اعداد وشمار 657

اندور میں بڑھا کورونا کا قہر ، ایک دن میں 56 معاملے، صوبے میں اعداد وشمار 657

بھوپال :مدھیہ  پردیش میں کورونا متاثرین  کی تعداد بڑھتے  ہی جا رہی ہے ۔ اندور میںیہ اعداد وشمار تیزی  سے بڑھ رہا ہے ۔سوموار کو ریکارڈ 56 کورونا پازیٹو کیس ملے ، ان میں ڈاکٹر  ، دو نرس ، آئی ڈی اے افسر ، ہیڈ کانسٹیبل بھی شامل ہیں۔ وہیں تین کیموت ہونے سے مہلوکین کی تعداد 35 پر پہنچ گئی ۔ اس کے ساتھ  ہی پردیش میں متاثرین  کی کل 362 پر  پہنچ گئی ہے

14 April,2020
اندور میں کورونا سے مذید 1 کی موت ، مریضوں  کی تعداد بڑھ کر  ہوئی 151

اندور میں کورونا سے مذید 1 کی موت ، مریضوں  کی تعداد بڑھ کر  ہوئی 151

اندور:اندور میںکورونا پازیٹو  مریضوں  کی تعداد دن بہ دن بڑھتی  جا رہی ہے۔ سوموار کو آئی  16 مریضوں  کی رپورٹ کے بعد اندور میں متاثرین  کی تعداد 151 پہنچ چکی ہے ۔ وہیں ان میںسے 13 کی مو ت  ہوئی  ہے۔ سمس  ہوسپٹل  میں ایک اور 47سالہ کے شخص کی موت ہو گئی ہے ۔ ایم جی ایم کالج  کی ڈین  جیوتی بندل نے اس کی تصدیق کی ہے ۔ سوموار کو آئی  رپورٹ کے مطابق جن چار افراد   کی موت  کی تصدیق کورونا سے ہوئی  ہے ، ان میں سے تین کی موت رپورٹ آنے  کے پہلے  ہو چکی تھی ۔ مہلوکین میں ایک 13سال کا بچہ بھی شامل تھا جو  دا

07 April,2020
کورونا وائرس سے کھر گون کے مریض کی موت، گائوں ہوا سیل، ایم پی میں اب تک 6اموات

کورونا وائرس سے کھر گون کے مریض کی موت، گائوں ہوا سیل، ایم پی میں اب تک 6اموات

کھرگون:مدھیہ پردیش کے اندور  ضلع میں کورونا وائر س کی وجہ سے ایک اور موت ہو گئی ۔ بدھوار صبح نادور کے ایم وائی ہسپتال میںبھرتی ایک65سالہ بزرگ کی موت سے ہا ہا کار  مچ گئی۔ منگلوار شام بزرگ کی رپورٹ کوروناپازیٹو آئی تھی ۔ جس کے  بعد اسے علاج کے لئے اندور کے ایم وائی ہسپتال میں بھرتی کیا گیا تھا ۔ اس کے ساتھ ہی مدھیہ پردیش  میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6ہو گئی ہے۔

01 April,2020
مدھیہ پردیش میں1800کروڑروپے کا جی ایس ٹی گھوٹالہ ،ریاستی حکومت  نے مانگی رپورٹ

مدھیہ پردیش میں1800کروڑروپے کا جی ایس ٹی گھوٹالہ ،ریاستی حکومت  نے مانگی رپورٹ

اندور:مدھیہ پردیش میں کمرشیل ٹیکس محکمہ کی ٹیکس ریسرچ ونگ کی جانچ میں پکڑے گئے 1800کروڑکیجی ایس ٹی  گھوٹالے سے صوبے سمیت 7صوبوں کی حکومتیں مشکل میں ہیں ۔صوبائی حکومت نے گھوٹالے کی پوری جانچ رپورٹ کمرشیل ٹیکس آفس اندور سے مانگی ہے۔

08 March,2020
اندور: نگر نگم کے اجلاس میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کو لیکر ہوا ہنگامہ، دو کانگرس نیتا معطل

اندور: نگر نگم کے اجلاس میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کو لیکر ہوا ہنگامہ، دو کانگرس نیتا معطل

اندور:اندور میونسپل کا آخری اجلاس بھی آج ہنگامے کی نذر ہو گیا۔آج  کا یہ ہنگامہ سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کو لے کر ہوا۔ اس اجلاس میں کانگرس کے کونسلر  سی اے اے ، این آر سی  اور این پی آر کے خلاف بیچ لگا کر ایوان میں پہنچ گئے

19 February,2020
اندور: بھاجپا کونسلر نے سی اے اے  کی مخالفت میں تمام عہدوں سے دیا استعفیٰ، کہا- یہ سیاہ قانون مسلم اور آئین مخالف ہے

اندور: بھاجپا کونسلر نے سی اے اے  کی مخالفت میں تمام عہدوں سے دیا استعفیٰ، کہا- یہ سیاہ قانون مسلم اور آئین مخالف ہے

انہوں نے کہا کہ اٹل جی سے متاثر  ہو کر پارٹی میں آیا تھا، لیکن اب وہ پارٹی سے دلبرداشتہ ہیں،کیونکہ  پارٹی اس وقت ملک توڑنے کا کام کر رہی ہے، اسی لئے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ اب پارٹی اپنے اصولوں سے بدل گئی ہے۔ نفرت کی سیاست کر رہی ہے اور جو نیا قانون  سی اے اے -این سی آر اور این پی آر لایا ہے، وہ مسلم مخالف ہے، ملک کے آئین کے خلاف ہے

08 February,2020
سی اے اے کو لیکر مشہور شاعر راحت اندوری نے وزیر اعظم پر کسا طنز، کہی یہ بڑی بات

سی اے اے کو لیکر مشہور شاعر راحت اندوری نے وزیر اعظم پر کسا طنز، کہی یہ بڑی بات

نیشنل ڈیسک :اردو کے مشہور شاعر راحت اندوری نے طنز کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی سے اپیل کی ہے کہ انہیں کسی تعلیم یافتہ شخص سے ملک کا آئین پڑھوا کر سمجھنے کی کوشش کرنی چاہئے کہ اس میں کیا لکھا ہے اور کیا نہیں

07 February,2020
جے پی نڈا کا راہل گاندھی کو چیلنج - سی اے اے پر 10 لائن بول کر دکھائیں

جے پی نڈا کا راہل گاندھی کو چیلنج - سی اے اے پر 10 لائن بول کر دکھائیں

اندور:بی جے پی کے قومی ایگزیکٹو چیئرمین جے پی نڈا نے اندور میں کہا کہ سی اے اے کی مخالفت میں سڑکوں پر آنے والے لوگ ایک خاص طرح کی پوشاکوں میں آئے۔وہیں انہوں نے الزام لگایا کہ ان سب کو کانگرس نے بھرپور حمایت دی

22 December,2019

Scroll to Top