INDIAN

چین نے سکم لداخ میں کیا تکبر کا مظاہرہ  ، بھارت نے حساس علاقوں میں فوج بڑھا دی

چین نے سکم لداخ میں کیا تکبر کا مظاہرہ  ، بھارت نے حساس علاقوں میں فوج بڑھا دی

بین الاقوامی ڈیسک: چین کورونا تباہی کے دوران اپنی ناقص حرکتوں سے باز نہیں آرہا ہے۔ شمالی سکم اور لداخ کے قریب غیر نشان زدہ سرحد کے قریب بہت سے علاقوں میں ہندوستان اور چین کے مابین کشیدگی ایک بار پھر شروع ہوئی ہے۔ چین کے لداخ اور سکم میں جارحانہ انداز اپنانے کی وجہ سے بھارت نے حساس علاقوں میں فوج کی

20 May,2020
لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کے لئے اہم خبر، پڑھیں ٹرین سے جڑی اہم جانکاری

لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کے لئے اہم خبر، پڑھیں ٹرین سے جڑی اہم جانکاری

بزنس ڈیسک:لاک ڈاؤن کے درمیان بھارتیہ ریلوے کی طرف سے راحت بھری خبر ملی ہے۔ ریلوے نے 12مئی سے 15ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے یہ سبھی ٹرینیں نئی دہلی سے چلائی جائیں گی۔ ان مسافر ٹرینوں  کے لئے پیسینجر سوموار یعنی 11مئی کی شام 4بجے سے ٹکٹ بک کرا سکیں گے۔ ریلوے وزارت کی طرف سے ٹرین خدمت شروع ہونے کی جانکاری کے علاوہ تمام احتیاط کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔ ان سپیشل ٹرینوں میں سفر کا موقع پانے والے سبھی مسافروں  سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ٹرین چھوٹنے کے وقت سے ایک گھنٹے پہلے ہی سٹیشن پر پہنچ جائیں۔

11 May,2020
پنجاب:بھارتیہ فوج کا فائٹرجیٹ مگ 29نواں شہر میں ہو ا کریشٍ

پنجاب:بھارتیہ فوج کا فائٹرجیٹ مگ 29نواں شہر میں ہو ا کریشٍ

نواں شہر:انڈین ائر فورس کا ایک مگ29لڑاکوجہاز جمع وار صبح 10بجے کے قریب گاؤں چوہڑھپور کے کھیتوں میں حادثہ کا شکار ہو گیا۔ جہاز کو چلانے والے پائلیٹ ونگ کمانڈر ایم  کے پانڈے نے پیرا شوٹ سے پہلے ہی جہاز سے اپنے آپ کو الگ کر لیا  تھا۔ جہاز اتنی زور سے کھیتوں میں گرا کہ بڑے دھماکے کے ساتھ ہی اس کے پرخچے  اڑ گئے اور وہ آگ  کی لپٹوں میں جلنے لگا۔ نواں شہر سے آئی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے جہاز کو لگی آگ کی لپٹوں کوکافی مشقت کرنے کے بعد قابو کیا۔

08 May,2020
کورونا کا قہر :ملک بھر میں 251افرادمتاثر ، فوج بھی کرے گی'' ورک فرم ہوم ''

کورونا کا قہر :ملک بھر میں 251افرادمتاثر ، فوج بھی کرے گی'' ورک فرم ہوم ''

نیشنل ڈیسک:ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے ۔ ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 251کے پار پہنچ گئی ہے اور ملک میں اب تک چار افراد کی موت ہو گئی ہے۔ کورونا کے بڑھتے خطرے کو دیکھتے ہوئے مہاراشٹر حکومت نے چار شہروں  ناگپور پنے ، ممبئی ، پچپری ، چنچوڑ میں 31مارچ تک سھی خدمات کو بند کر دیا ۔ ان شہروں میں ٹرانسپورٹ اور میڈیکل کی سہولت کے علاوہ اور ریسٹورنٹ ، ہوٹل اور سکول سب کچھ بند رہے گا ۔وہیںکورونا وائرس سے بچاو کو لے کر فوج نے بھی حفاظتی قدم اٹھانے شروع کر دیئے ہیں۔فوج کے چیف جن

21 March,2020
کورونا وائرس :روک تھام کے لئے ہندوستانی  فوج نے سنبھالی کمان ، جنگی سطح پر کی تیاریاں

کورونا وائرس :روک تھام کے لئے ہندوستانی  فوج نے سنبھالی کمان ، جنگی سطح پر کی تیاریاں

لکھنئو:ملک میں کورونا وائرس کا قہر دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ کورونا کے بڑھتے قہر کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی فوج اس کی روک تھام  و بچائو کو لے کر آگے آئی ہے۔ فوج نے کورونا وائرس سے بچائو کے لئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ فوج کے چیف افسران کی جانب اپنے جوانوں اور ان کے رشتے داروں کو بھی کوروناوائرس کے اس خطرے سے بچانے کے لئے جنگی سطح  پر تیاریاں کی گئی ہیں

20 March,2020
نربھیا کیس: قصورواروں نے کھٹکھٹایا  بین الاقوامی  عدالت کا دروازہ، پھانسی کے خلاف دائر کی عرضی

نربھیا کیس: قصورواروں نے کھٹکھٹایا بین الاقوامی عدالت کا دروازہ، پھانسی کے خلاف دائر کی عرضی

نئی دہلی: نربھیا کے قصورواروں نے پھانسی سے بچنے کا ایک نیا داؤ چلا ہے۔ پھانسی کے خلاف انہوں نے بین الاقوامی عدالت میں ( آئی سی جے )  میںعرضی لگائی ہے۔ اس سے پہلے نربھیا کے مجرم مکیش کا پھانسی سے بچنے کا ایک اور داؤ فیل ہو گیا ہے۔

16 March,2020
کورونا وائرس کا خوف ،قطر نے ہندوستانی شہریوں کے داخلہ پر پابندی لگائی

کورونا وائرس کا خوف ،قطر نے ہندوستانی شہریوں کے داخلہ پر پابندی لگائی

نئی دہلی:مغربی ایشیائی ملک قطر نے کورونا وائرس کووڈ-19 کے پیش نظر ہندوستان اور کچھ دیگر ممالک کے شہریوں کے اس کی سرحد میں داخلہ پر پابندی لگا دی ہے۔قطر کی سرکاری ہدایت میں کہا گیا ہے

09 March,2020
بنگال میں رہ رہے بنگلہ دیشی ہندوستانی شہری :ممتا بینر جی

بنگال میں رہ رہے بنگلہ دیشی ہندوستانی شہری :ممتا بینر جی

کالیا گنج:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے منگلوار کو کہا کہ بنگلہ دیش  سے آئے وہ سبھی لوگ جو چنائو میں ووٹ کر رہے ہیں وہ ہندوستانی شہری  ہیں اور انہیں نئے سرے سے  شہریت کے لئے درخواست دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

03 March,2020
چھ ماہ میں کشمیر میں تشدد اور پتھرائو کی وارداتوں میں آئی بھاری گراوٹ :ایل جی جوشی

چھ ماہ میں کشمیر میں تشدد اور پتھرائو کی وارداتوں میں آئی بھاری گراوٹ :ایل جی جوشی

اودھم پور :شمالی فوج  کے کمانڈر جنرل  وائی کے جوشی نے کہا کہ پچھلے  چھ ماہ میں کشمیر میں تشد  د اور پتھرائو کی وارداتوں میں بھاری کمی آئی ہے۔انہوںنے کہا کہ وادی میں امن اور عام حالت کو ضروری کرنے میں فوج اپنافرض ادا کررہی ہے

28 February,2020
جوتا پالش کرکے سنی ہندوستانی نے جیتا  انڈین آئیڈل 11کا  خطاب، آیوشمان کھورانہ نے کہی یہ بات

جوتا پالش کرکے سنی ہندوستانی نے جیتا  انڈین آئیڈل 11کا  خطاب، آیوشمان کھورانہ نے کہی یہ بات

بالی وڈ : ٹی وی ریئلٹی شو انڈین آئیڈل 11کا گر  ینڈفنالے اتوار کوممبئی میں منعقد کیا گیا ۔ اس  سیزن کے فاتح پنجاب کے بٹھنڈا سے تعلق رکھنے والے سنی ہندوستانی اعلا ن کیا گیا ۔  شو کے ٹاپ 5کنٹیسٹینٹ کو ہرا کر سنی نے سروں کے اس مقابلے میںخطاب اپنے نام کیا

24 February,2020

گوا:ٹریننگ کے دورا ن ایئر فورس کا مگ 29 ایئر کرافٹ کریش ،پائلٹ  بال بال بچے

گوا:ٹریننگ کے دورا ن ایئر فورس کا مگ 29 ایئر کرافٹ کریش ،پائلٹ  بال بال بچے

نیشنل ڈیسک: گوا میں   ہوائی فوج کا مگ 29ہوائی جہاز  کے کریش ہونے کی خبر ملی سامنے آئی ہے ۔ حالانکہ  اس حادثے  میں پائلٹ وقت رہتے  نکل  گیا  اور محفوظ ہے ۔حادثے  کی جانچ کا حکم دیا گیا ہے۔

23 February,2020
ہندوستان آنے پر سی اے  اے  اور این آر سی کا مدعا اٹھائیں گے ٹرمپ،وزیر اعظم مودی کے ساتھ مذہبی آزادی پر کریں گے بات

ہندوستان آنے پر سی اے  اے  اور این آر سی کا مدعا اٹھائیں گے ٹرمپ،وزیر اعظم مودی کے ساتھ مذہبی آزادی پر کریں گے بات

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اگلے ہفتے ہونے والے ہندوستان دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی  کے سامنے مذہبی آزادی کا معاملہ اٹھائیں گے۔ وائٹ ہاؤس نے جمعہ کو یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ، ہندوستان کی جمہوری روایتوں اور اداروں کا بہت احترام کرتا ہے۔

22 February,2020
مسلمانوں کے دماغ میں زہر گھول رہی اے آئی ایم آئی ایم، بار- بار ایسے بیان دئیے گئے تواسی زبان میں جواب دے گی شیو سینا: راوت

مسلمانوں کے دماغ میں زہر گھول رہی اے آئی ایم آئی ایم، بار- بار ایسے بیان دئیے گئے تواسی زبان میں جواب دے گی شیو سینا: راوت

ممبئی : شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم )پر ہندوستانی مسلمانوں کو بار بار گمراہ کرنے اور ان کے دماغ میں زہر گھولنے کا جمعہ کو الزام لگایا۔  اے آئی ایم آئی ایم  کے لیڈر وارث پٹھان نے کرناٹک میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ طور پر کہا تھا کہ 15 کروڑ مسلمان 100 کروڑ پر بھاری پڑ سکتے ہیں۔

21 February,2020
گری راج نے پھر دیا متنازعہ بیان، کہا- آزادی کے بعد مسلمانوں کو پاکستان نہ بھیج پانے کی قیمت چکا رہا ہے  مُلک

گری راج نے پھر دیا متنازعہ بیان، کہا- آزادی کے بعد مسلمانوں کو پاکستان نہ بھیج پانے کی قیمت چکا رہا ہے  مُلک

نیشنل ڈیسک: اپنے متنازعہ بیانات  سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے  مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک بار پھر بوال کھڑا کردینے  والا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک آزادی کے وقت پاکستان بننے کے بعد مسلمانوں کو وہاں نہیں بھیج پانے اور ہندؤوں کو یہاں نہیں لا  پانے کی قیمت چکا رہا ہے۔

21 February,2020
ملک کو بہت مہنگی پڑی انٹر نیٹ پر پابندی،پانچ سال میں 19,435 کروڑ کا نقصان

ملک کو بہت مہنگی پڑی انٹر نیٹ پر پابندی،پانچ سال میں 19,435 کروڑ کا نقصان

نیشنل ڈیسک : ملک کے کسی حصے میں  فساد ،دنگا  یا تنائو  جیسے حالات بنتے ہیں تو سرکار سب سے پہلے مستقل طور پر ا نٹر نیٹ بند کرتی ہے ۔ انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے دیش    کی معیشت  کو  بڑا  نقصان ہورہا ہے ۔ یہ جانکاری سیلیولر  آپریٹرز  ایسو سی ایشن آف انڈیا  میں ڈائریکٹر  جنرل راجن  میتھیوز نے دی ہے

21 February,2020
کمل ہاسن کی فلم کے سیٹ پر خوفناک حادثہ، 3 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی موت، 10 زخمی

کمل ہاسن کی فلم کے سیٹ پر خوفناک حادثہ، 3 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی موت، 10 زخمی

ممبئی :سپر اسٹار کمل حسن کی فلم کے سیٹ پر خوفناک حادثہ ہو گیا ہے۔حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے  ہے اور کئی بری طرح زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے کے تینوں مرنے والے  فلم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بتائے جا رہے ہیں۔ یہ حادثہ کمل ہاسن کی آنے والی  فلم '''' انڈین 2 '''' کے سیٹ پر چنئی میں ہوا ہے۔

20 February,2020
امریکی صدر کے بیان پر بولی کانگرس- ٹرمپ نے کی  ہندوستانیوں کی توہین، جانیں کیا ہے معاملہ

امریکی صدر کے بیان پر بولی کانگرس- ٹرمپ نے کی  ہندوستانیوں کی توہین، جانیں کیا ہے معاملہ

نئی دہلی:کانگرس نے   امریکی صدر کے بیان  ''''  ہندوستان کا ہمارے ساتھ سلوک اچھا نہیں  '''' پر   بدھ کو کہا کہ ٹرمپ نے ہندوستان کے  سوابھیمان کی توہین کی ہے۔  پارٹی کے ترجمان منیش تیواری نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ بھارتی وزارت خارجہ نے اس موضوع پر اپنا موقف امریکہ کے سامنے مضبوطی سے  رکھا۔

19 February,2020
خواتین افسروں کو فوج میں ملے گا مستقل کمیشن، سپریم کورٹ نے مرکز کو لگائی پھٹکار

خواتین افسروں کو فوج میں ملے گا مستقل کمیشن، سپریم کورٹ نے مرکز کو لگائی پھٹکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو فوج میں مستقل کمیشن پانے سے  محروم رہ گئی خواتین افسران کی درخواست پر ایک بڑا فیصلہ لیا ہے ۔  سپریم کورٹ نے  اپنے ایک اہم فیصلہ میں کہا کہ مرکز جنگی مورچوں کو چھوڑ کر دیگر شاخوں میں خاتون فوجی افسران کو مستقل کمیشن دینے کو پابند ہے

17 February,2020
جوابی کارروائی میں بھارتی فوج نے ڈھیر کئے 4 پاکستانی فوجی، کئی چوکیاں تباہ

جوابی کارروائی میں بھارتی فوج نے ڈھیر کئے 4 پاکستانی فوجی، کئی چوکیاں تباہ

جموں: جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے جانے کے بعد سے  پاکستان بوکھلایا ہوا ہے ۔گزشتہ 24  گھنٹے سے پاکستان  پونچھ اور بالاکوٹ سیکٹر میں مسلسل فائرنگ کر رہا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ کا ہندوستانی فوجیوں نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔

09 February,2020

Scroll to Top