IMRAN CHISHTI

پاکستان میں ہندوستان سے زیادہ کورونا وائرس کے معاملات، کل تعداد 120 ہوئی

پاکستان میں ہندوستان سے زیادہ کورونا وائرس کے معاملات، کل تعداد 120 ہوئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس ہندوستان سے زیادہ قہر برپا رہا ہے ۔  پاکستان میں  کورونا وائرس انفیکشن کے 41 نئے کیس سامنے آنے کے ساتھ ہی پیر کو ملک میں اس کی بڑھ کر 120 ہو گئی ہے

16 March,2020
ایف اے ٹی ایف کو پھر گمراہ کرنے کی کوشش میں پاکستان، کہا- لاپتہ ہوگیا  دہشت گرد مسعود اظہر  اور اس کا خاندان

ایف اے ٹی ایف کو پھر گمراہ کرنے کی کوشش میں پاکستان، کہا- لاپتہ ہوگیا  دہشت گرد مسعود اظہر  اور اس کا خاندان

اسلام آباد:دہشت گردی کو  پالنے  کے معاملے میں گھرا پاکستان مسلسل جھوٹ بول رہا ہے۔ ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کے معاملے میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف)کی آنکھوں میں دھول جھونک کر ایک بار پھر گمراہ کرنے کی کوشش کر  رہا ہے

16 February,2020
کیجریوال کے وزراء میں کسی نے ''آزادی کے شہیدوں''تو کسی نے اللہ کے نام پر لیا حلف

کیجریوال کے وزراء میں کسی نے ''آزادی کے شہیدوں''تو کسی نے اللہ کے نام پر لیا حلف

نئی دہلی:عام  آدمی پارٹی(آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے اتوار کو رام لیلا میدان میں مسلسل تیسری بار دہلی کے وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لیا ۔دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے کیجریوال اور ان کی کابینہ کے چھ وزراء کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔

16 February,2020
مراد آباد: سی اے اے احتجاج پرشاعر وکانگرس لیڈر عمران پرتاپ گڑھی کو 1 ایک کروڑ کا نوٹس

مراد آباد: سی اے اے احتجاج پرشاعر وکانگرس لیڈر عمران پرتاپ گڑھی کو 1 ایک کروڑ کا نوٹس

مرادآباد:شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے ) کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں مرادآباد ضلع انتظامیہ نے معروف شاعر اور کانگر س لیڈر عمران پرتاپ گڑھی کو نوٹس بھیجا ہے

15 February,2020
پاکستان اسمبلی میں بلاول نے  عمران خان کو کہا  چھوٹا آدمی، ہوا ہنگامہ، دیکھیں ویڈیو

پاکستان اسمبلی میں بلاول نے  عمران خان کو کہا  چھوٹا آدمی، ہوا ہنگامہ، دیکھیں ویڈیو

اسلام آباد:  مہنگائی کے معاملے پر گھرے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پر اب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسمبلی میں بحث کے دوران ان پر جم کر نشانہ سادھا ۔مہنگائی کے معاملے پر ہو رہی بحث کے دوران بھٹو نے عمران کو چھوٹا آدمی تک کہہ ڈالا۔

14 February,2020
عمران خان نے پھر اگلا زہر، کہا- تباہی کا راستہ نہیں چھوڑا تو ہندوستان کے ہوجائیں گے کئی  ٹکڑے

عمران خان نے پھر اگلا زہر، کہا- تباہی کا راستہ نہیں چھوڑا تو ہندوستان کے ہوجائیں گے کئی  ٹکڑے

انٹر نیشنل ڈیسک :ملائیشیا کے دورے پر آئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے  ایڈوانس اسلامک سٹڈیز انسٹی ٹیوٹ میں اپنے خطاب  میں ہندوستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے قابل اعتراض اور اشتعال انگیز باتیں کہیں۔

05 February,2020
دہلی انتخابات: عمران کے وزیر کاٹویٹ - دہلی میں مودی کو ہراؤ، کیجریوال نے دیا ایسا جواب

دہلی انتخابات: عمران کے وزیر کاٹویٹ - دہلی میں مودی کو ہراؤ، کیجریوال نے دیا ایسا جواب

نیشنل ڈیسک: دہلی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی بحث پاکستان میں بھی ہونے لگ گئی ہے۔ پاکستان میں بی جے پی کو شکست دینے کی مانگ اٹھی ہے۔دہلی انتخابات کے بہانے عمران خان کے بوکھلائے وزیر نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو دہلی میں مت آنے دینا

31 January,2020
عمران خان  نے کہا -  مجھے ایک  ہی انجکشن سے نرسیں حور نظر آنے لگیں ، ویڈیو وائرل

عمران خان  نے کہا -  مجھے ایک  ہی انجکشن سے نرسیں حور نظر آنے لگیں ، ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ کہتے ہوئے سنے جارہے ہیں کہ ایک ہی انجکشن میں سبھی نرسیں حور نظر آنے لگی تھیں۔ عمران خان کا یہ ویڈیو کراچی واقع شوکت خانم ہسپتال کا بتایا جارہا ہے

28 January,2020
اقتصادی بد حالی سے پریشان پاکستان کو ہندوستان میں دکھا سہارا،عمران نے کہی یہ بات

اقتصادی بد حالی سے پریشان پاکستان کو ہندوستان میں دکھا سہارا،عمران نے کہی یہ بات

دا ووس :دہشت گردی کے معاملے پر دنیا بھر میں بدنام اور  حکومت ہند کے آرٹیکل 370  کو ہٹانے کے  فیصلے کے خلاف کرکری کروا چکے پاکستان کو اب ملک کی بدحالی کے  لئے بھی شرمندہ ہونا پڑ  رہا ہے۔ اقتصادی بدحالی کے  دور میں پہنچ چکے پاکستان کو شاید اب سمجھ میں آنے لگا ہے

23 January,2020
عمرا خان کا نیا شگوفہ، پاکستان میں جنسی جرائم کے لئے  بالی وڈ ذمہ دار

عمرا خان کا نیا شگوفہ، پاکستان میں جنسی جرائم کے لئے  بالی وڈ ذمہ دار

پشاور: ہندوستان کے خلاف  اپنے متنازعہ اور بے تکے بیانات  سے  سرخیوں  میں رہنے والے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان  ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹرول  ہو رہے ہیں۔عمران خان نے پاکستان میں جنسی تشدد اور جرائم کو لے کر ایک ایسی بات کہہ دی جس سے ان کا جم کر مذاق اڑایا جا رہا ہے

22 January,2020
دنیا سے ایک ساتھ وداع ہوئے بچپن کے 7 دوست، پورے گاؤں میں غم کی لہر

دنیا سے ایک ساتھ وداع ہوئے بچپن کے 7 دوست، پورے گاؤں میں غم کی لہر

جے پور: راجستھان کے چرو ضلع میں اتوار دیر رات ہوئے ایک سڑک حادثہ میں سات افراد کی موت ہو گئی، جبکہ ایک دوسرا شخص زخمی ہو گیا۔حادثے کے شکار ہوئے تمام نوجوان آپس میں بہت اچھے دوست تھے۔صبح سے لے کر رات تک سارے ایک ساتھ رہتے تھے

21 January,2020
فوج کی جوابی کارروائی سے بوکھلائے عمران خان نے ہندوستان کو دی دھمکی، کہا- اب خاموش نہیں رہوں گا

فوج کی جوابی کارروائی سے بوکھلائے عمران خان نے ہندوستان کو دی دھمکی، کہا- اب خاموش نہیں رہوں گا

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان کو دھمکی دی ہے۔اتوار کو عمران خان نے ٹویٹ کر کے کہا کہ '''' میں  ہندوستان اور بین الاقوامی برادری کو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اگر لائن آف کنٹرول  (ایل او سی)کے پار  ہندوستان اپنے  فوجی حملے جاری رکھتا ہے تو پاکستان خاموش تماشائی بنا نہیں رہے گا

19 January,2020
کشمیر مدعے پر عمران خان نے عالمی برادری پر سادھا نشانہ، آر ایس ایس پر بھی نکالی بھڑاس

کشمیر مدعے پر عمران خان نے عالمی برادری پر سادھا نشانہ، آر ایس ایس پر بھی نکالی بھڑاس

اسلا م آباد :پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ کشمیر مسئلے پر بین الاقوامی برادری کو کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔انہوں نے کہا، تجارتی مفاد مغربی ممالک کے لئے زیادہ اہم ہیں اور اسی وجہ سے مسئلہ کشمیر پر ''''ڈھیلا رد عمل'''' دیکھنے کو ملا

18 January,2020
ایس سی او  کے اجلاس کے لئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کودعوت دے گا  ہندوستان

ایس سی او کے اجلاس کے لئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کودعوت دے گا ہندوستان

نئی دہلی :پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو اسی سال  ہندوستان  میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم  ( ایس سی اور)کے سالانہ اجلاس کے لئے ہندوستان آنے  کی دعوت دے گا۔یہ پہلا موقع ہے جب ہندوستان آٹھ ممالک کی اس عالمی تنظیم کی میزبانی کرے گا۔

15 January,2020
دہشت گردوں پر شکنجہ کسنے کے محاذ پر پاکستان پھر ناکام، حافظ سعید کو قرار دیا بے قصور

دہشت گردوں پر شکنجہ کسنے کے محاذ پر پاکستان پھر ناکام، حافظ سعید کو قرار دیا بے قصور

اسلام آباد: جماعت الدعوةکے سربراہ حافظ سعیدکو پاکستان  کی عدالت کے ایک افسر نے بے قصور قرار دے دیا ہے۔ پاکستانی عدالت کے ایک افسرکے مطابق حافظ سعید پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ٹیررفنڈنگ کے معاملے میں قصور وار نہیں ہیں

15 January,2020
عمران خان نے کوئٹہ مسجد میں دھماکے کو بزدلانہ حملہ قرار دیا،فوراً طلب کی رپورٹ

عمران خان نے کوئٹہ مسجد میں دھماکے کو بزدلانہ حملہ قرار دیا،فوراً طلب کی رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کی نماز کے دوران کوئٹہ کی مسجد میں ہوئے دھماکے پر فوری رپورٹ طلب ہے اور اسے قابل مذمت  اور بزدلانہ   حملہ قرار دیا ہے۔یہ حملہ جمعہ کو ایک مسجد میں شام کی نماز ادا کرنے کے دوران ہوا

11 January,2020
کسی اور کی  جنگ میں شامل نہیں ہوگا پاکستان: عمران خان

کسی اور کی  جنگ میں شامل نہیں ہوگا پاکستان: عمران خان

اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچنے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کسی اور کی جنگ میں شامل نہیں ہو گا کیونکہ وہ پہلے ایسی غلطی کر چکا ہے لیکن وہ دوسرے ممالک کے درمیان پیدا شدہ اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کرے گا۔

10 January,2020
ہندوستان کے دباؤ کا اثر، ننکانہ صاحب میں سکھوں کے خلاف زہر اگلنے والا شخص گرفتار

ہندوستان کے دباؤ کا اثر، ننکانہ صاحب میں سکھوں کے خلاف زہر اگلنے والا شخص گرفتار

اسلام آباد: پاکستان کے ننکانہ صاحب میں سکھوں کے خلاف زہر اگلنے والے شخص عمران چشتی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے عمران چشتی ننکانہ صاحب میں رہنے والے سکھوں کو تشدد کی دھمکی دے رہا تھا ۔ ہندوستان نے اس واقعہ کی سخت مذمت

06 January,2020
ننکانہ صاحب سے سکھوں کو بھگانے کی دھمکی دینے والے کی نئی ویڈیو وائرل، معافی مانگی

ننکانہ صاحب سے سکھوں کو بھگانے کی دھمکی دینے والے کی نئی ویڈیو وائرل، معافی مانگی

اسلام آباد : پاکستان میں ننکانہ صاحب گوردوارے میں ہوئے پتھراؤ کے بعد پوری دنیا میں ایک بار پھر مخالفت جھیل رہی عمران خان حکومت  ہندوستان کے دباؤ کے سامنے جھکتی نظر آرہی ہے ۔ یہی نہیں جس شخص نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کو دھمکانے کا ویڈیو جاری کیا تھا وہ بھی اب ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا دکھائی دے رہا ہے ۔ اس شخص نے معافی مانگنے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے ۔

05 January,2020
عمران نے ننکانہ صاحب پرپتھراؤ کے لئے  مودی اور آر ایس ایس کو ٹھہرایا ذمہ دار

عمران نے ننکانہ صاحب پرپتھراؤ کے لئے مودی اور آر ایس ایس کو ٹھہرایا ذمہ دار

پشاور:پاکستان واقع ننکانہ صاحب گوردوارے میں کئے گئے پتھراؤ کے بعد سکھ مخالف ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پہلی بار وزیر اعظم عمران خان کا جواب سامنے آئی ہے۔عمران خان نے ایک بار پھر اپنی غلطیوں کا ٹھیکرا ہندوستان کے سر پھوڑتے ہوئے مودی اور آر ایس ایس کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

05 January,2020

Scroll to Top